Independent Urdu
انڈیا اِن فوکس
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
Koniecznie odwiedź stronę podcastu i wesprzyj twórcę: www.spreaker.com
Gdzie słuchać?
Podcasty w aplikacji Replaio Radio Już wkrótcePodcasty trafią do aplikacji już wkrótce. Zainstaluj teraz i jako pierwszy zobacz nowe podejście do podcastów
Odcinki
نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟ 13.09.2024 10:48
جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔
نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی 30.08.2024 6:01
جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔
نعیمہ احمد مہمجور | جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟ 16.08.2024 6:17
حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔
نعیمہ احمد مہجور | اندرونی خودمختاری کے بغیر کشمیر؟ 04.08.2024 8:22
اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر کے پاس کچھ نہیں رہا 18.07.2024 7:20
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | انڈین پارلیمنٹ میں نوٹنکی 06.07.2024 7:08
نئی پارلیمان میں کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کی دھواں دار تقریریں دیکھ کر حکمران جماعت کے چہرے لٹکے ہوئے نظر آرہے تھے مگر عوام کو ایسا منورنجن کافی دیر کے بعد نصیب ہو رہا تھا۔
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں پاکستان ختم شُد؟ 21.06.2024 7:08
بیشتر کشمیری کل تک آزادی یا الحاق پاکستان کی خاطر بڑے بڑے جلسے جلوس کیا کرتے تھے لیکن آج وہ پاکستان کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں اور بعض خود کو انڈین ثابت کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ سنیئے اس بارے میں نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں سیاسی بھونچال 06.06.2024 6:18
کشمیری ووٹروں نے اپنے ووٹ سے بہترین انتقام لیا اور باور کروایا کہ جب تک آپ جموں و کشمیر میں دہلی سرکار کی نمائندگی کرنے کا ڈراما کرتے رہیں گے، عوام آپ کو دھتکارتے رہیں گے۔
نعیمہ احمد مہمجور | کشمیر: ظلم کا بدلہ ووٹ سے 23.05.2024 6:46
کشمیر کے موجودہ حالات میں یہ یقین کرنا مشکل لگ رہا تھا کہ پہلی بار اسیران کشمیر کی بات کرنے کے لئے ایک بیٹا اتنا بڑا رسک لے گا اور پھر اس پر ردعمل کی شکل میں شمالی کشمیر کی سڑکیں نئی عوامی لہر میں یکایک تبدیل ہوجائینگی۔
انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے کیوں غائب ہے؟ 25.04.2024 4:57
حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔
نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟ 12.04.2024 9:47
دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔
نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟ 28.03.2024 5:24
کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے نام 15.03.2024 6:08
مودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟
ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے 01.03.2024 5:59
حال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔
نعیمہ احمد مہجور | چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک 02.02.2024 11:11
انڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست 19.01.2024 6:47
بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں مقامی مین سٹریم انڈین سیاسی جماعتوں کا ایجنڈا 05.01.2024 5:49
انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مقامی سیاسی جماعتوں کے منشور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں عام لوگ ان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
کشمیری لباس پھیرن کی دنیا میں مقبولیت کی وجہ؟ 22.12.2023 6:07
روایتی کشمیری لباس پھیرن اب کشمیر سے نکل کر دنیا کے کئی ملکوں کے فیشن شوز کی زینت بن رہا ہے۔
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے 07.12.2023 7:17
جموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمۂ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔
نعیمہ مہجور| عالمی کپ اور بدشُگونی 24.11.2023 7:03
ورلڈ کپ ہارنے کے غم سے ابھی تک لوگ نڈھال ہیں مگر کرکٹ کی بدولت نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نریندر مودی کا داؤ پیچ شاید صحیح نہیں بیٹھا۔
فلسطین پر کشمیر خاموش ہے 10.11.2023 6:02
ایک صحافی کے مطابق کشمیر کی حالت اُس پریشر ککر جیسی ہے جس میں بھاپ جمع ہو رہی ہے، فلسطین پر احتجاج کرنے سے شاید یہ بھاپ کچھ کم ہوجاتی۔
نعیمہ احمد مہجور | کشمیری موسیقی کے نئے رنگ پر حیرت کیوں؟ 26.10.2023 5:00
کشمیر کے مشہور صوفی گلوکار کی آواز کو بالی وڈ فلم میں سن کر بیشتر کشمیری حیران ہو گئے اور سرگوشیوں میں کہنے لگا کہ رشید حافظ کو فلمی طرز پر گانے پر کس نے مجبور کیا؟
نعیمہ احمد مہجور| کیا انڈیا کی فلسطین پالیسی تبدیل ہو گئی ہے؟ 13.10.2023 5:54
مبصرین کے مطابق مودی نے اسرائیل کے حق میں ٹویٹ کر کے آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
نعیمہ احمد مہجور| کینیڈا پاکستان ہے کیا؟ 29.09.2023 5:06
کشمیر کے تنازعے یا حالات پر اگرچہ انڈیا عالمی برادری کو خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے لیکن سکھوں کی تحریک عالمی مباحثوں کا اتنا بڑا موضوع بن جائے گی، اس کی انڈیا کو شاید توقع نہیں تھی۔
نعیمہ احمد مہجور| کشمیر: ہڑتال سے ترنگا یاترا تک 18.08.2023 5:29
مانا کہ اب ہڑتال کی نہ کہیں سے کوئی کال آتی ہے اور نہ کسی کو اس کا انتظار ہی رہتا ہے، لیکن چار سال کی خاموشی کے بعد بخشی سٹیڈیم کی بھیڑ اور ترنگا یاترا ایک نئی سمت کا اشارہ ضرور دیتی ہے۔
Podobne podcasty
Replaio nie jest wydawcą podcastów; nazwy audycji, okładki i audio należą do ich autorów i są rozpowszechniane przez publiczne kanały RSS