fr

Independent Urdu

انڈیا اِن فوکس

انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟

N'hésitez pas à visiter le site du podcast et à soutenir son créateur : www.spreaker.com

Auteur

Independent Urdu

Catégorie

News

Site du podcast

www.spreaker.com

Dernier épisode

13 sept. 2024

Où écouter ?

Les podcasts dans l'appli Replaio Radio Bientôt disponible

Les podcasts arrivent très bientôt dans l'appli. Installe-la dès maintenant et découvre en avant-première une toute nouvelle façon de vivre les podcasts

Télécharger sur Google Play Installe-la gratuitement Android près de 10 M de téléchargements · note de 4,8 iOS bientôt

Épisodes

نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر انتخابات میں جماعت اسلامی کا یوٹرن؟ 13.09.2024

جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس ماضی میں انتخابی عمل کو حرام قرار دے کر ہڑتال کی کال دیتی آئی ہیں۔

نعیمہ احمد مہجور | جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی 30.08.2024

جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔

نعیمہ احمد مہمجور | جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کس لیے؟ 16.08.2024

حالیہ چند روز میں مرکزی انتخابی کمیشن کی ٹیم نے کئی بار جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی، تجارتی اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا۔

نعیمہ احمد مہجور | اندرونی خودمختاری کے بغیر کشمیر؟ 04.08.2024

اب تو کشمیر کے پاس یہ اختیار بھی نہیں کہ وہ ایک پولیس کانسٹیبل کا تبادلہ کر سکے، ہر فیصلہ دلی کے ایوانوں میں ہو رہا ہے جس کے اطلاق کے لیے خطے میں وائسرائے کو رکھا گیا ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر کے پاس کچھ نہیں رہا 18.07.2024

جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ ملنا اب ناممکن لگ رہا ہے۔ اس خطے کی حیثیت اب ایک میونسپلٹی جیسی رہ گئی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | انڈین پارلیمنٹ میں نوٹنکی 06.07.2024

نئی پارلیمان میں کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کی دھواں دار تقریریں دیکھ کر حکمران جماعت کے چہرے لٹکے ہوئے نظر آرہے تھے مگر عوام کو ایسا منورنجن کافی دیر کے بعد نصیب ہو رہا تھا۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں پاکستان ختم شُد؟ 21.06.2024

بیشتر کشمیری کل تک آزادی یا الحاق پاکستان کی خاطر بڑے بڑے جلسے جلوس کیا کرتے تھے لیکن آج وہ پاکستان کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں اور بعض خود کو انڈین ثابت کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ سنیئے اس بارے میں نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں سیاسی بھونچال 06.06.2024

کشمیری ووٹروں نے اپنے ووٹ سے بہترین انتقام لیا اور باور کروایا کہ جب تک آپ جموں و کشمیر میں دہلی سرکار کی نمائندگی کرنے کا ڈراما کرتے رہیں گے، عوام آپ کو دھتکارتے رہیں گے۔

نعیمہ احمد مہمجور | کشمیر: ظلم کا بدلہ ووٹ سے 23.05.2024

کشمیر کے موجودہ حالات میں یہ یقین کرنا مشکل لگ رہا تھا کہ پہلی بار اسیران کشمیر کی بات کرنے کے لئے ایک بیٹا اتنا بڑا رسک لے گا اور پھر اس پر ردعمل کی شکل میں شمالی کشمیر کی سڑکیں نئی عوامی لہر میں یکایک تبدیل ہوجائینگی۔

انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے کیوں غائب ہے؟ 25.04.2024

حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔

نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟ 12.04.2024

دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔

نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟ 28.03.2024

کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے نام 15.03.2024

مودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟

ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے 01.03.2024

حال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

نعیمہ احمد مہجور | چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک 02.02.2024

انڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست 19.01.2024

بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں مقامی مین سٹریم انڈین سیاسی جماعتوں کا ایجنڈا 05.01.2024

انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مقامی سیاسی جماعتوں کے منشور سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جہاں عام لوگ ان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

کشمیری لباس پھیرن کی دنیا میں مقبولیت کی وجہ؟ 22.12.2023

روایتی کشمیری لباس پھیرن اب کشمیر سے نکل کر دنیا کے کئی ملکوں کے فیشن شوز کی زینت بن رہا ہے۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے 07.12.2023

جموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمۂ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔

نعیمہ مہجور| عالمی کپ اور بدشُگونی 24.11.2023

ورلڈ کپ ہارنے کے غم سے ابھی تک لوگ نڈھال ہیں مگر کرکٹ کی بدولت نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نریندر مودی کا داؤ پیچ شاید صحیح نہیں بیٹھا۔

فلسطین پر کشمیر خاموش ہے 10.11.2023

ایک صحافی کے مطابق کشمیر کی حالت اُس پریشر ککر جیسی ہے جس میں بھاپ جمع ہو رہی ہے، فلسطین پر احتجاج کرنے سے شاید یہ بھاپ کچھ کم ہوجاتی۔

نعیمہ احمد مہجور | کشمیری موسیقی کے نئے رنگ پر حیرت کیوں؟ 26.10.2023

کشمیر کے مشہور صوفی گلوکار کی آواز کو بالی وڈ فلم میں سن کر بیشتر کشمیری حیران ہو گئے اور سرگوشیوں میں کہنے لگا کہ رشید حافظ کو فلمی طرز پر گانے پر کس نے مجبور کیا؟

نعیمہ احمد مہجور| کیا انڈیا کی فلسطین پالیسی تبدیل ہو گئی ہے؟ 13.10.2023

مبصرین کے مطابق مودی نے اسرائیل کے حق میں ٹویٹ کر کے آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

نعیمہ احمد مہجور| کینیڈا پاکستان ہے کیا؟ 29.09.2023

کشمیر کے تنازعے یا حالات پر اگرچہ انڈیا عالمی برادری کو خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے لیکن سکھوں کی تحریک عالمی مباحثوں کا اتنا بڑا موضوع بن جائے گی، اس کی انڈیا کو شاید توقع نہیں تھی۔

نعیمہ احمد مہجور| کشمیر: ہڑتال سے ترنگا یاترا تک 18.08.2023

مانا کہ اب ہڑتال کی نہ کہیں سے کوئی کال آتی ہے اور نہ کسی کو اس کا انتظار ہی رہتا ہے، لیکن چار سال کی خاموشی کے بعد بخشی سٹیڈیم کی بھیڑ اور ترنگا یاترا ایک نئی سمت کا اشارہ ضرور دیتی ہے۔

Écoute le podcast انڈیا اِن فوکس sur Replaio

La radio et les podcasts dans une seule appli - gratuite, sans inscription. Installe-la dès aujourd'hui et ne rate pas le lancement

Télécharger sur Google Play

Replaio n'est pas éditeur de podcasts ; les noms des émissions, les visuels et l'audio appartiennent à leurs auteurs et sont diffusés via des flux RSS publics