Independent Urdu

سیاسی کروٹیں

News UR ↓ 80 episodes

ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔

Author

Independent Urdu

Category

News

Podcast website

www.spreaker.com

Latest episode

Sep 18, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

خیبرپختونخوا حکومت نے کتنے قرضے لیے؟ 21.01.2023

پاکستان میں مرکزی و صوبائی حکومتوں نے کب کب کتنے قرضے لیے اس پر ہر جماعت سیاست کرتی ہے لیکن پشاور میں انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار اظہار اللہ نے خیبرپختونخوا کی حد تک یہ گتھی سلجھانے کی کوشش کی ہے سنیئے

عفت حسن رضوی | متحدہ پھر متحد، مگر جاؤ بیٹا پہلے بھائی کو بلاؤ! 12.01.2023

یہ بات درست ہے کہ ایم کیو ایم کے بغیر کراچی کی سیاست ادھوری ہے، لیکن خود ایم کیو ایم الطاف حسین کے بغیر ادھوری ہے۔

آصف محمود | اسلام آباد کو ’نو آبادیاتی‘ وزیر اعلیٰ نہیں چاہیے 31.12.2022

1980 کے ایک صدارتی انتظامی حکم نامے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کو کسی صوبے کے وزیر اعلیٰ جیسے اختیارات حاصل ہیں۔

آصف محمود | حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ: ایک ناقابلِ اعتبار دستاویز 19.12.2022

پاکستان کی ایسٹرن کمانڈ بھارت کی قید میں تھی اور اس کمیشن نے اس کی واپسی کا انتظار کیے بغیر اس کی عدم موجودگی میں، اس کا موقف سنے بغیر سماعت بھی مکمل فرما لی اور رپورٹ بھی جاری کر دی۔

عاقل ندیم | کیا چین تیانمین دوم لمحے کے قریب ہے؟ 12.12.2022

اگر چین میں سیاسی یا معاشی بحران آیا تو اس کے اثرات چین تک محدود نہیں رہیں گے اور وہ عالمی معیشت اور امن کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

آصف محمود | کیا اب ’چوتھی قوت‘ کی ضرورت ہے؟ 03.12.2022

یہ فیصلہ اس معاشرے کو کرنا ہے کہ اس نے دستیاب سیاسی قوتوں کو قبول کرنا ہے یا پھر ایک چوتھی قوت کی تلاش شروع کرتے ہوئے ایک بار پھر پہیہ ایجاد کرنا ہے۔

عاقل ندیم | سویلین بالادستی قائم کرنے کا موقع؟ 29.11.2022

ہماری قومی سلامتی کے لیے اب ہمیں سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ملک کو ایک معمول کے جمہوری معاشرے کے طور پر پنپنے کا موقع دیا جائے۔

راولپنڈی میں ’سیاسی مارچ‘ 22.11.2022

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے مارچ نے بلآخر 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ اس فوجی چھاونی میں پہنچ کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں سنئیے محمد اشتیاق کی ہارون رشید سے گفتگو

ظالمو! کپتان ’جا‘ رہا ہے؟ 20.11.2022

ظالمو! کپتان ’جا‘ رہا ہے؟

اشرافیہ بمقابلہ پاکستانی نوجوان 17.11.2022

سب سے پہلے تو نوجوان گھر بار، ملازمت اور کاروبار چھوڑ کر کی جانے والی سیاست کے نامعلوم شہید بننے کے رومانس سے نکلیں۔ یقین جانیں پاکستان کے موجودہ جمہوری نظام میں اگر کوئی تبدیلی آپ لاسکتے ہیں تو وہ صرف آپ کے ووٹ سے ہوگی۔

آصف محمود | عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی رنگ کیوں دے رہے ہیں؟ 13.11.2022

بات اب بدگمانی سے نکل کر حق الیقین کے درجے میں پہنچ رہی ہے کہ عمران خان کے سامنے نہ کوئی میرٹ ہے اور نہ کوئی اصول، وہ ذات اور مفاد کے حصار سے باہر نہیں نکل سکے۔

نومبر میں مارچ 11.11.2022

سیاسی منظر نامے پر اس ہفتے صرف عمران خان کا احتجاج نہیں بلکہ فوج کی طرف سے باضابطہ طور پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرمنٹ سے قبل الوادعی دورے اور لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کی ممکنہ واپسی اہم موضاعات ہیں۔ سنیے اس بارے میں ایک سیاسی مباحثہ محمد اشتیاق کے ساتھ

آصف محمود | آئین ہماری ریڈ لائن ہے؟ 06.11.2022

نیم خواندہ معاشرہ افراط و تفریط کا شکار ہو چکا ہے اور صورت حال اسی طرح رہی تو خوفناک انارکی ہمارا مستقبل ہے۔

عفت حسن رضوی | پاکستان کھپے، لہولہان نہ کھپے 03.11.2022

سوال 2007 میں بھی یہ تھا اور آج بھی یہی ہے کہ سیاستدانوں کو یہ خطرات کس سے ہوتے ہیں؟ سیاست اور جمہوریت جو ایک خالصتاً عوامی عمل ہے اس میں یہ خونریزی کا ڈر کہاں سے آیا؟

لانگ مارچ: اسلام آباد کے باسی کتنے پریشان؟ 02.11.2022

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور ممکنہ دھرنے سے اسلام آباد کے شہری اور تاجر پھر سے پریشان ہیں۔ انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار قرۃ العین شیرازی نے اس پوڈکاسٹ میں شہریوں کی سوچ جاننے کی کوشش کی ہے۔

آصف محمود | کیا پاکستان صرف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟ 29.10.2022

بلوچستان ہماری مفتوحہ ریاست نہیں، نہ وہ ہماری کالونی ہے کہ پنجاب کے چند شہر اور کے پی کے اہل سیاست مل کر ایک فیصلہ کریں اور بلوچستان سے کہا جائے وہ سنے اور اطاعت کرے۔

آصف محمود | عمران خان کون سا میچ کھیلنا پسند کریں گے؟ 22.10.2022

عمران خان معاشی منظرنامے سے جڑی نزاکتوں کو نہ سمجھ سکے اور غیر ضروری احتجاج کے جانب مائل رہے تو یہ عمران بمقابلہ پی ڈی ایم کی بجائے عمران بمقابلہ ملکی معیشت بن جائے گا، آثار بتاتے ہیں کہ ہیئت مقتدرہ اب ان چونچلوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔  

عفت رضوی | ایک ہی خفیہ ویڈیو کافی ہے 20.10.2022

وہ دن دور نہیں جب ڈاکو کیمرا دیکھ کر ہاتھ ہلا دیا کریں گے اور جو ذرا کری ایٹو ڈاکو ہوئے تو بعید نہیں کیمرے کے پاس آ کر پولیس سے فیڈ بیک بھی پوچھ لیں۔

آصف محمود| ضمنی انتخابات یا تماشا؟ 15.10.2022

ضمنی انتخابات کا میدان سج چکا ہے اور سیلاب زدہ ملک کے ایک بے بس شہری کے طور پر، میں بیٹھا سوچ رہا ہوں یہ انتخابات ہیں یا تماشا؟

آڈیو لیکس: کیا کوئی نتیجہ نکلے گا؟ 11.10.2022

پاکستان میں سیاسی سکینڈل تو روز ہی سامنے آتے ہیں لیکن وزیر اعظم ہاؤس میں گفتگو کا ریکارڈ ہونا اب تک کے سنگین ترین واقعات میں سے ایک ہے لیکن کیا یہ بھی بس سیاست کی نذر ہو جائے گا؟ سنیے اسفندیار یحیی اور ہارون رشید کا تجزیہ

آصف محمود | آزادی مارچ: ریاست کیا چاہتی ہے؟ 08.10.2022

عمران خان کا فیصلہ تو سب کے سامنے ہے۔ سوال یہ ہے کہ ریاست کا فیصلہ کیا ہے؟ ریاست کیا چاہتی ہے؟

عفت رضوی: کاش پاکستان کو بھی احمادو تھیام جیسا لیڈر مل جائے 07.10.2022

احمادو تھیام مالی کے ایک آئیڈیلسٹ نوجوان سیاست دان ہیں، جب ایک کانفرنس میں انہیں سننا شروع کیا تو قرآن کریم کے حوالہ جات اور افریقی سیاست سمیت ہر اس معاملے کو انہوں نے موضوع سخن بنایا، جس پہ بات کرنے کے لیے کئی کاغذ کالے کرنا پڑیں۔

آصف محمود: نیب نے پاکستان کو کیا دیا؟ 02.10.2022

نیب سے متعلق 10 سوال جو سپریم کورٹ نے مختلف اوقات میں اس کی کارکردگی، دیانت، شفافیت اور اہلیت کے بارے میں اٹھائے۔

ناصرہ زبیری: معاشی رفوگری، چارہ گری یا جادوگری 01.10.2022

اسحاق ڈار کے چوتھی بار وزیر خزانہ بنتے ہی پاکستانی روپے نے اونچا اٹھ کر، سٹاک مارکیٹ نے کئی قدم بڑھ کر اور پیٹرول کی قیمت نے جھک کر سلامی پیش کی ہے۔

عاقل ندیم: مفتاح یا نو مفتاح 27.09.2022

مفتاح اسماعیل کی اسحاق ڈار سے تبدیلی سے مارکیٹ کو واضح پیغام ملے گا اور شاید روپے کی قدر میں فوری طور پر بہتری تو نہ آئے مگر مارکیٹ میں اعتماد واپس آئے گا۔

Listen to the سیاسی کروٹیں podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.