SBS
SBS Examines اردو
ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
What’s Australia really like for migrants with disability? - SBS Examines:معذوری رکھنے والے تارکین کے لئے آسٹریلیا کیسا ہے؟ 28.03.2025 7:33
Disability advocates and experts say cultural stigma and migration laws leave migrants living with disability further excluded and marginalised. - معذوری کے وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ثقافتی طور پر برا سمجھے جانے اور نقل مکانی کے قوانین معذوری کے ساتھ رہنے والے تارکین وطن کو مزید تنہا اور پسماندہ کر دیتے ہیں۔
Why are we debating Welcome to Country? - SBS Examines: ہم ’ویلکم ٹو کنٹری‘ پر مباحثہ کیوں کر رہے ہیں؟ 20.03.2025 6:07
The government's Welcome to Country spending has been heavily criticised but some believe the cultural protocol is being used as a "political football". - حکومت کے ویلکم ٹو کنٹری اخراجات پر شدید تنقید کی گئی ہے لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ثقافتی پروٹوکول کو "سیاسی مفاد" کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
The AI Election: Will artificial intelligence influence how Australia votes? - SBS Examines: کیا مصنوعی ذہانت آسٹریلیا میں ووٹنگ متاثر کرے گی؟ 04.03.2025 6:57
Experts say AI could have significant impacts on democracy and trust. - ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت جمہوریت اور عوامی اعتماد پر اہم اثرات مرتب کر سکتی ہے
The AI Election: How artificial intelligence impacted the world's biggest ballots - SBS EXAMINES:انتخاب AI کے ساتھ،مصنوعی ذہانت نے دنیا کے بڑے انتخابات کو کیسے متاثر کیا؟ 26.02.2025 6:52
From "Communist Kamala" to Bollywood endorsements, artificial intelligence and disinformation played a big role in some of the biggest democratic elections last year. - "کمیونسٹ کملا" سے لے کر بالی ووڈ کی توثیق تک، مصنوعی ذہانت اور غلط معلومات نے پچھلے سال کے سب سے بڑے جمہوری انتخابات میں بڑا کردار ادا کیا۔
How do heatwaves highlight inequality? - SBS Examines:موسم گرما عدم مساوات کو کیسے نمایاں کرتا ہے؟ 27.01.2025 5:42
In the midst of one of the hottest Australian summers on record, experts say heat inequality is deepening social division. - آسٹریلین شہری ریکارڈ پر موجود سب سے گرم موسم گرما کا سامنا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں ماہرین کو کہنا ہے کہ گرمی کی عدم مساوات سماجی تقسیم میں اضافہ کر رہی ہے
Celebrating, reflecting, mourning: Indigenous and migrant perspectives on January 26 - SBS Examines:جشن ،عکاسی اور افسوس: 26 جنوری انڈیجنس اورتارکین وطن کے تناظرمیں 27.01.2025 5:16
Some celebrate Australia Day with patriotic pride, others mourn and protest. What’s the right way to mark January 26, and can you have pride in your country while also standing against injustice? - کچھ لوگ حب الوطنی پر فخر کے ساتھ آسٹریلیا ڈے مناتے ہیں، جبکہ دوسرے ماتم اور احتجاج کرتے ہیں۔ 26 جنوری کو منانے کا صحیح طریقہ کیا ہے، اور کیا آپ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے اپنے ملک پر فخر کر سکتے ہی...
What is Zionism, and is it antisemitic to be anti-Israel? - SBS Examines: صہونیت کیا ہے اور کیا اسرائیل مخالفت یہود مخالفت ہے؟ 18.12.2024 8:55
Reports of anti-Jewish incidents in Australia are on the rise. But there's disagreement on where to draw the line between antisemitism and anti-Zionism. - آسٹریلیا میں یہودی مخالف واقعات کی اطلاعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن اس بات پر اختلاف ہے کہ سام دشمنی(اینٹی سیمیٹزم) اور صیہونیت مخالف کے درمیان لکیر کہاں کھینچی جائے۔
Are gambling organisations targeting CALD communities? - SBS Examines: کیا جوئے کی تنظیمیں CALD کمیونٹیز کو ہدف بناتی ہیں؟ 08.12.2024 7:44
Australians lose $32 billion a year to gambling — more per person than any other nation. And it’s affecting diverse communities differently. - آسٹریلین شہری مجموعی طور پر ہر سال جوئے میں 32 بلین ڈالرز سے زیادہ ہار جاتے ہیں جبکہ یہ شرح فی کس کے اعتبار سے دنیا میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ یہ صورتحال مختلف (متنوع پس منظر رکھنے والی ) کمیونٹیز کو مختلف انداز میں متاثر کر رہی ہے
Are Australian workplaces safe for migrant women? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں کام کی جگہیں تارکین وطن خواتین کے لئے محفوظ ہیں؟ 29.11.2024 6:47
New research has highlighted the high rates of workplace sexual harassment and assault experienced by migrant women. Experts say there are many reasons why this type of abuse often goes unreported. - نئی تحقیق نے کام کی جگہ پر ہونے والی جنسی ہراسانی اور حملوں کی بلند شرحوں کو اجاگر کیا ہے جس کا تجربہ تارکین وطن خواتین کو ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے اس قسم کے ب...
This community faces unemployment like no other - SBS Examines:اس آسٹریلین کمیونٹی میں سب سے زیادہ بےروزگاری کیوں؟ 15.11.2024 5:30
The unemployment rate for the Dinka community in Australia is almost double the national average. - آسٹریلیا کی ڈینکا کمینونٹی میں بے روزگاری کی شرح ملک میں مجموعی بےروزگاری کی شرح سے دگنی ہے۔
Migrants aren't being hired in the jobs they're qualified for. It's costing Australia billions - SBS Examines: تارکین وطن قابلیت کے مطابق روزگار کے حصول میں ناکام، آسٹریلیا کو اربوں کا خسارہ ہو سکتا ہے 07.11.2024 5:23
Australia is facing a skills shortage. So why are migrants struggling to find work in line with their education and experience? - آسٹریلیا کو ہنرمند افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ تو تارکین وطن اپنی تعلیم اور تجربے کے مطابق کام تلاش کرنے کے لیے کیوں جدوجہد کر رہے ہیں؟
SBS Examines: In Conversation with the Governor-General - SBS Examines: شہریت اور سماجی ہم آہنگی پر گورنر جنرل سے گفتگو 04.11.2024 5:59
Australia's Governor-General is hopeful about Australia's future, despite conflict and difficulty dominating headlines. - ملک میں تنازعات اور مشکلات کے حوالے سے شہ سرخیاں موجود ہونے کے باوجود ، گورنر جنرل آسٹریلیا کے مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ۔
Rumours, Racism and the Referendum - SBS Examines: افواہیں، نسل پرستی اور ریفرنڈم 21.10.2024 6:58
Misinformation and disinformation were rife during the referendum. The effects are still being felt a year on. - ریفرنڈم کے دوران جھوٹی اور غلط معلومات پھیلی ہوئی تھیں۔ اس کے اثرات ایک سال بعد بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔
Living in limbo - SBS Examines:حالت بے یقینی میں 08.10.2024 5:00
Thousands of asylum seekers are still caught up in the government's now-abolished fast-track visa system, most have waited over a decade for permanency. - ہزاروں پناہ کے متلاشی اب بھی حکومت کے ختم کیے گئے فاسٹ ٹریک ویزا سسٹم میں پھنسے ہوئے ہیں، یاد رہے ان میں سے بیشتر ایک دہائی سے آسٹریلیا میں مستقل رہائش کی امید لئے بیٹھے ہیں۔
How is democracy perceived around the world? - SBS Examines:دنیا بھر میں لوگ جمہورت کو کیسے سمجھتے ہیں؟ 04.10.2024 6:04
Democracy in practice isn't black and white. - جمہوریت ایک طرز عمل ہے جو محض سیاہ و سفید اعمال پر مشتمل نہیں ہو سکتا۔
Is democracy on the decline in Australia? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں جمہوریت تنزلی کا شکار ہے؟ 24.09.2024 5:34
Home Affairs Minister Clare O’Neil has labelled democracy our most precious national asset. But some people say it’s at risk. - وزیر داخلہ کلیئر او نیل نے جمہوریت کو ہمارا سب سے قیمتی قومی اثاثہ قرار دیا ہے۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ خطرے میں ہے۔
What is misinformation and disinformation? - SBS Examines:غلط معلومات اور جھوٹی معلومات کیا ہے؟ 20.09.2024 4:35
Misinformation and disinformation circulate rapidly online, and the consequences can be disastrous. How can we stop the spread of false information? - غلط معلومات اور جھوٹی معلومات آن لائن تیزی سے گردش کرتی ہیں، اور اس کے نتائج تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ ہم غلط معلومات کے پھیلاؤ کو کیسے روک سکتے ہیں؟
Can we fight misinformation without threatening our freedom of speech? - SBS Examines:کیا ہم اپنے آزادی اظہار کو خطرے میں ڈالے بغیر غلط معلومات سے لڑ سکتے ہیں؟ 12.09.2024 6:25
There are calls to crack down on the sharing of misinformation online. But would this be an attack on free speech? - غلط معلومات کے آن لائن اشتراک پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے مطالبات سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ آزادی اظہار پر حملہ ہوگا؟
Do Australians have freedom of speech? - SBS Examines:کیا آسٹریلینز کے پاس آزادی اظہار کا حق موجود ہے؟ 06.09.2024 3:31
Free speech is a fundamental human right, but it's not explicitly protected in Australia. - آزادی اظہار ایک بنیادی انسانی حق ہے، لیکن آسٹریلیا میں اس کا واضح طور پر تحفظ نہیں ہے۔
Is the cost of living affecting social cohesion? - SBS Examines:کیا ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتیں سماجی ہم آہنگی کو متاثر کر رہی ہیں ؟ 28.08.2024 5:01
According to recent research, the biggest concern facing Australians today is the economy, and it’s causing ruptures within our society. - حالیہ تحقیق کے مطابق، آج آسٹریلیا کےشہریوں کو اس وقت درپیش سب سے بڑی تشویش معیشت کے حوالےسے ہے، اور یہ ہمارے معاشرے میں دراڑ پیدا کر رہی ہے۔
Why is sex and sexuality education taught in Australian schools? - SBS Examines:آسٹریلیا کے اسکولوں میں جنسی تعلیم کیوں دی جاتی ہے؟ 23.08.2024 6:17
Sex ed in schools is controversial, but experts say it's vital for young people to learn about their bodies, identities, and healthy relationships. Why are some parents concerned? - اسکولوں میں جنسی تعلیم متنازعہ ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے اپنے جسم، شناخت اور صحت مند تعلقات کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔تو پھر کچھ والدین پریشان کیوں ہیں؟
What is genocide? - نسل کشی کیا ہے ؟ SBS Examines 15.08.2024 7:12
'Genocide' is a powerful term — it's been called the "crime of crimes". When does large-scale violence become genocide, and why is it so difficult to prove and punish? - نسل کشی ایک تلخ اور سخت اصطلاح ہے۔۔۔ اسے جرائم کی دنیا میں سبے بڑا جرم سمجھا جا سکتا ہے۔ بڑے پیمانے پر تشدد کب نسل کشی بن جاتا ہے، اور اسے ثابت کرنا اور سزا دینا اتنا مشکل کیوں ہے؟
Islamophobia in everyday life - ایس بی ایس ایگزامنز: روزمرہ زندگی میں بڑھتا ہوا اسلامو فوبیا 02.08.2024 7:34
Against the backdrop of the Israel-Hamas war, incidents of Islamophobia in Australia have surged – whether verbal, physical or online. What's the lasting impact on victims, and what can be done? - اسرائیل-حماس جنگ کے پس منظر میں، آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے - یہ چاہے زبانی کلامی ہو، جسمانی ہو یا آن لائن۔ جانیئے کہ متاثرین پر اس کا کیا دیرپا اثر پڑتا ہے، اور اس سلسلے میں کی...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.