SBS

SBS Examines اردو

News UR ↓ 73 episodes

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔

Author

SBS

Category

News

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Jul 9, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

How extremist groups are targeting and recruiting young people - SBS Examines:انتہا پسند گروپ کس طرح نوجوانوں کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے لئے ہدف بناتے ہیں 14.10.2025

Violent extremist recruiters are targeting and radicalising young people looking for belonging and connection — and it's not only happening in the dark corners of the internet. - وہ افراد جو خود پر تشدد نظریات رکھتے ہیں اپنے گروہ میں شامل کرنے کے لئے نوجوانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تنگ نظری کی طرف لے جا رہے ہیں کیونکہ وہ تعلق اور روابط کی تلاش میں ہیں — اور یہ صرف انٹرنیٹ کے پوشیدہ تاریک حصوں میں ن...

‘Here for Uber pickup?’: How Sikhs are responding to stereotypes - SBS Examines: کیا اوبر پک اپ کے لئے آئے ہیں؟ جانئے سکھ برادری ’اسٹریو ٹائپ‘ کا کیسے جواب دے رہی ہے 09.10.2025

Sikhism is a rapidly growing religion in Australia, but it's still poorly understood. How are community leaders responding to misinformation and discrimination? - آسٹریلیا میں سکھ مذہب تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے، لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی کم فہمی پائی جاتی ہے۔ ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جانئے کمیونٹی رہنما غلط معلومات اور امتیازی سلوک کا جواب کیسے دے رہے ہیں؟

"Almost double the rate of hostility and violence": How ableism impacts people with disability - SBS Examines:معذور افراد کے خلاف تشدد اور تعصب کی شرح دگنی ہے 30.09.2025

More than one in five Australians have a disability. But this large, diverse group faces disproportionate levels of discrimination and prejudice. - پانچ میں سے ایک سے زائد آسٹریلین کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ لیکن یہ بڑا اور متنوع گروپ عدم مساوات اور تعصب کاغیر متناسب سطح کا سامنا کرتا ہے۔

'Ambition gap': Why most people believe they'd step in to stop hate - but don't - SBS Examines: نفرت کے خلاف آواز اٹھانے میں کیا رکاوٹ حائل ہے؟ 19.09.2025

Aaron says he made a "snap decision" to intervene when he witnessed racism. But many people say they don't know what to do if they see hate or harassment. - ارون کا کہنا ہے کہ جب اس نے نسل پرستی کا مشاہدہ کیا تو اس نے مداخلت کرنے کا ایک "فوری فیصلہ" کیا۔ لیکن بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ اگر وہ نفرت یا ایذا رسانی دیکھیں تو کیا کریں۔

'It's a fraught experience just going out in public': The everyday toll of transphobia - SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر 02.09.2025

Transgender people represent a small minority in our population, and while their visibility has increased, they've been the focus of charged legislative debates and online hate. - ہمارے معاشرے میں مخنث (ٹرانس جینڈر) افراد ایک چھوٹی سی اقلیت کی نمائندگی کرتے ہیں، اور جہاں ان کی شناخت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں وہ قانونی مباحثوں اور آن لائن نفرت کا مرکز بھی بنے ہوئے ہیں۔

One of the biggest drivers of anti-gay slurs isn't actually homophobia - SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے 28.08.2025

From violent attacks targeting gay men to slurs on the sports field, homophobia has been making headlines. - ہم جنس پرست مردوں کو نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں سے لے کر کھیل کے میدان میں توہین آمیز جملے تک، ہم جنس پرستی کے خلاف تفریق کو سرخیوں میں جگہ مل رہی ہے.

'Society is fragmenting': What's behind rising levels of hatred? - SBS Examines: معاشرہ بکھر رہا ہے : نفرت کی بڑھتی سطح کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟ 20.08.2025

Reported incidents of hatred are on the rise, and key organisations say they are just the 'tip of the iceberg'. What's driving the increase? - نفرت کے رپورٹ ہونے والے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور اہم تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ اصل واقعات کی ایک بہت محدود شرح ہیں۔ لیکن (نفرت میں) اس اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

Most Australians see migration as a benefit. Is economic stress changing the story? - SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟ 11.08.2025

Migrants and refugees are often blamed for rising cost of living pressures. Is there a way to break the cycle? - تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو اکثر ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمت اور ہاوسنگ جیسے مسائل کا ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے، لیکن اس صورتحال سے باہر آنے کا کیا کوئی حل ہے؟

'A threat no one else sees': The daily, invisible burden of racism for First Nations Australians - SBS Examines نظر نہ آنے والا خطرہ : فرسٹ نیشن اقوام کے لئے نسل پرستی کا بوجھ 07.08.2025

Indigenous Australians have experienced increased racism over the past decade. Young people and multicultural communities could help shift the narrative. - انڈیجنس آسٹریلین باشندوں نے پچھلی دہائی کے دوران بڑھتی ہوئی نسل پرستی کا تجربہ کیا ہے۔ نوجوان افراد اور کثیر الثقافتی برادریاں بیانیہ کو تبدیل کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

For many Muslim women in Australia, Islamophobia feels inevitable - SBS Examines: آسٹریلیا میں بہت سی مسلم خواتین کے لئے اسلاموفوبیا ایک تلخ حقیقت ہے 28.07.2025

“We're talking about thousands and thousands of incidents ... for many Muslim females who wear the headscarf, they feel that an incident of Islamophobia is what it means to be a Muslim here in Australia." - ہم سیکڑوں اور ہزاروں واقعات کے بارے میں بات کر رہے ہیں... بہت سی مسلم خواتین جو سر پر اسکارف پہنتی ہیں، وہ محسوس کرتی ہیں کہ اسلامو فوبیا کا سامنا کرنا یہاں آسٹریلیا میں مسلمان ہونے کا مطلب ہے۔...

Fear, vigilance and polarisation: How antisemitism is impacting Jewish Australians - SBS Examines خوف، چوکنّا رہنا اور پولرائزیشن : کس طرح یہود دشمنی یہودی آسٹریلینز کو متاثر کر رہی ہے 25.07.2025

Many in Australia’s Jewish community say political polarisation is fuelling a new wave of antisemitism. How are Jews responding in the face of high-profile incidents of hate? - آسٹریلیا کی یہودی برادری میں بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاسی پولرائزیشن یہود دشمنی کی ایک نئی لہر کو ہوا دے رہی ہے۔ نفرت کے اعلیٰ درجے کے واقعات پریہودی کس طرح ردعمل دے رہے ہیں؟

Causes and consequences: Do we all have the capacity for hatred? - SBS Examines وجوہات اور نتائج: کیا ہم سب میں نفرت کی صلاحیت ہے؟ 24.07.2025

In this new series, Understanding Hate, we unpack the forces driving division, and ask what it takes to protect social cohesion. - نفرت کے تصور کو سمجھنے کے اس نئے سلسلے (Understanding Hate)میں ہم تقسیم کرنے والی قوتوں کو سامنے لاتے ہوئے یہ سوال کریں گے کہ سماجی ہم آہنگی کی حفاظت کے لیے کیا ضروری ہے۔

This slur was used to abuse Concetta's father. For her, it's a proud identity - SBS Examines:یہ تضحیک آمیز اصطلاح آج کچھ آسٹریلینز کے لئے قابل فخر شناخت کیوں ہے؟ 17.06.2025

The term was used as an insult towards Greek and Italian migrants who arrived after the Second World War. But the generations that follow have reclaimed 'wog', redefining their cultural identity. - یہ اصطلاح دوسری جنگ عظیم کے بعد آنے والے یونانی اور اطالوی تارکین وطن کی توہین کے طور پر استعمال کی گئی۔ لیکن اس کے بعد آنے والی نسلوں نے اپنی ثقافتی شناخت کو نئے سرے سے متعین کرتے ہوئے 'ووگ' کا دوبارہ...

How do Australia's new laws help prevent and respond to hate speech? - SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟ 16.06.2025

According to the United Nations, governments around the world are struggling to counter hate speech. - اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر کی حکومتیں نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔

This rural town has grown into a thriving multicultural hub - SBS Examines:آسٹریلیا کا ایک ریجنل ٹاؤن جو علاقائی کثیرالثقافتی مرکز بنتا جارہا ہے 03.06.2025

In the central west of New South Wales, Dubbo is home to some of the largest Nepali and Indian communities in the state. - نیو ساؤتھ ویلز کے وسطی مغرب میں، ڈبّو کا قصبہ ریاست کی کئی تارکینِ وطن برادریوں کا گھر ہے۔ نسلی تعصب، بڑے شہروں جیسی سہولیات کی کمی اور روزگار کے محدود مواقعے۔ کیا یہ عوامل اب بھی ریجنل آسٹریلیا کی ترقی میں حائل ہیں؟۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

Alfred and Clinton are unlikely friends. Their friendship can teach migrant communities about reconciliation - SBS Examines:الفریڈ اور کلنٹن کی دوستی انوکھی ہے، ان کی دوستی تارکین وطن برادریوں کو مفاہمت کا درس دیتی ہے 26.05.2025

Alfred is an Indonesian migrant, and Clinton is an Aboriginal man from Western Australia. Their friendship changed the way Alfred understood his identity as a migrant Australian. - الفریڈ ایک انڈونیشین تارک وطن ہے، اور کلنٹن مغربی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےایک انڈیجنس آدمی ہے۔ ان کی دوستی نے الفریڈ کو ایک مہاجر آسٹریلین کے طور پر اپنی شناخت کو سمجھنے کا طریقہ بدلنے میں مدد کی۔

Why are migrant women missing out on vital medical tests? - SBS Examines: تارکین وطن خواتین اہم طبی ٹیسٹوں سے کیوں’’بھاگتی‘‘ ہیں؟ 21.05.2025

Many people from CALD communities, especially women, are avoiding or delaying preventative cancer care. - CALD کمیونٹیز کے بہت سے لوگ، خاص طور پر خواتین، کینسر کی روک تھام کی دیکھ بھال سے گریز یا تاخیر کر رہے ہیں۔

Have you been told your visa will be cancelled? This is how misinformation enables visa abuse - SBS Examines:کیا آپ کو کبھی بتایا گیا کہ آپ کا ویزہ منسوخ ہو سکتا ہے؟ 15.05.2025

The migration system is complex and confusing. Experts say a lack of accessible support and credible information is leading to visa abuse. - آسٹریلیا میں ہجرت کا نظام پیچیدہ اور الجھا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قابل رسائی مدد اور قابل اعتماد معلومات کی کمی ویزا کے غلط استعمال کا باعث بن رہی ہے۔

Boost or burden? The cost of Australia's refugee intake - SBS Examines: اہم وسائل کا ذریعہ یا بار؟ آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی آمد کی کیا قیمت ہے 07.05.2025

Australia has spent $13 billion on offshore processing in over a decade. Human rights experts believe there's a less costly, more compassionate way. - آسٹریلیا نے ایک دہائی سے زائد عرصے میں آف شور پروسیسنگ پر 13 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں۔ انسانی حقوق کے ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ہمدردانہ لیکن کم مہنگا طریقہ موجود ہے۔

Follow the money: how lobbying and big donations influence politics in Australia - SBS Examines:آسٹریلین سیاست پر لابنگ اور بڑے عطیات کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟ 30.04.2025

Experts say a lack of transparency leaves Australians unaware of "undue influences" at play across all levels of government. - ماہرین کا کہنا ہے کہ شفافیت کی کمی نے آسٹریلین شہریوں کو حکومت کی تمام سطحوں پر سیاسی کھیل کے "غیر ضروری اثرات" سے بے خبر رکھا ہے۔

Who's Right? Who's Left? What role will religion play in this election? - SBS Examines:دائیں یا بازو کی سیاست ؟ اس الیکشن میں مذہب کیا کردار ادا کرے گا؟ 24.04.2025

The differing and diverse religious beliefs Australians hold will influence their vote this election. - آسٹریلین شہریوں کے مختلف اور متنوع مذہبی عقائد اس انتخاب میں ان کے ووٹ کو متاثر کریں گے

Who's Right? Who's Left? How will migrant communities vote this election? - SBS Examines: دائیں بازو یا بائیں بازو ؟ تارکین وطن اس انتخاب میں ووٹ دیتے ہوئے کیا مدنظر رکھیں گے 23.04.2025

Migration policies are a hot topic this election, but it's not clear how our diverse communities will cast their vote. - ہجرت کی پالیسیاں اس الیکشن میں ایک اہم موضوع ہیں، لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ہماری متنوع کمیونٹیز اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے کیا باتیں مدنظر رکھیں گی۔

Who's Right? Who's Left? The ideological gender gap in Australia - SBS Examines:دایاں بازو؟بایاں بازو؟ آسٹریلیا میں نظریاتی صنفی تفریق؟ 17.04.2025

Elections overseas last year showed a growing political divide between young men and women. Will the same happen here? - گزشتہ سال دنیا کے دیگر ممالک میں ہونے والے انتخابات نے نوجوان مردوں اور عورتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کو ظاہر کیا۔ کیا یہاں(آسٹریلیا) بھی ایسا ہی ہوگا؟

Who's Right? Who's Left? Where do you fall on the political spectrum? - SBS Examines:دایاں بازو یا بایاں بازو ؟ آپ سیاسی منظر نامے میں خود کو کہاں دیکھتے ہیں؟ 16.04.2025

For years, the labels 'left' and 'right' have been used to describe where political parties sit. But are they still useful? - برسوں سے، 'بائیں' اور 'دائیں' کے لیبل یہ بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں کیا نقطہ نظر رکھتی ہیں۔ لیکن کیا یہ لیبل آج کے دور میں بھی کارآمد ہیں؟

The legal loophole allowing political lies during elections - SBS Examines: انتخابات کے دوران سیاسی جھوٹ کی اجازت دینے والا قانونی سقم 01.04.2025

With an election date set for May 3rd, campaigning has officially begun. But political advertisements have already been circulating for months. Can you trust what they say? - 3 مئی کو انتخابات کی تاریخ مقرر ہونے کے ساتھ، انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ لیکن سیاسی اشتہارات مہینوں سے گردش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ ان کی باتوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟

Listen to the SBS Examines اردو podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.