VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 02, 2024 02.02.2024 12:31
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی؛ ائس آف امریکہ کا یوتھ سروے: سترہ فیصد نوجوان ووٹ ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے، برطانیہ کا یہ اعلان؛ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر تشدد میں ملوث چار اسرائیلی آبادکاروں پر امریکی پابندیاں۔ یہ اور بہت سی اہم خبروں کی تفصیلات کے لئے دیکھئے اور سنئے خالد حمید سے نیوز ہیڈ لائینز
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 01, 2024 01.02.2024 14:06
وائس اف امریکہ کے سائنسی سروے میں پاکستانی نوجوانوں کا حالیہ انتخابات کے لیے عام تاثر کے برعکس سوچ کا اظہار؛ مہنگائی پاکستانی نوجوانوں کا اہم مسئلہ ہے، سروے؛ پاکستانی نوجوانوں کی بھاری اکثریت بھارت سے تعلقات کی خواہشمند اور افغان مہاجرین کی ملک بدری کے حق میں۔ سروے کی تفصیل اور دیگر عالمی خبریں سننے اور دیکھنے کے لئے رہئے خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 31, 2024 31.01.2024 13:11
عمران خان کی سزا قانونی معاملہ ہے، تاہم پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ؛ چین نے بیجنگ میں طالبان سفیر کی اسناد سفارت قبول کر لیں؛ کتائب حزب اللہ کی امریکی فوجیوں کو مزید نشانہ نہ بنانے کے وعدے سے زیادہ عمل اہم ہے، امریکی محکمہ دفاع؛ فرانس، بیلجئیم اور اٹلی میں کسان حکومت مخالف مظاہرے کیوں کر رہے ہیں؟ یہ اور دیگر عالمی خبریں سننے اور د...
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 30, 2024 30.01.2024 13:35
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوسائفر کیس میں دس دس سال کی سزا، چئیر مین تحریک انصاف کی کارکنوں کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت ؛ اردن میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تصاویر جاری، ایران سے جنگ نہیں چاہتے، امریکی وزارت دفاع؛ حماس کی سرگرمیوں میں ملوث امدادی کارکنوں کے خلاف تادیبی کارروائی پر نظر رکھی جائے گی، امریکی وزیر خارجہ کا بیان اور دنیا ک...
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 29, 2024 29.01.2024 12:55
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: وسطی پنجاب میں بڑے انتخابی مقابلے کہاں ہو رہے ہیں، تحریک انصاف کو انتخابی ریلیوں کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا، اردن میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ اور امریکی ردعمل، یہ اور بہت سی اہم خبروں کی تفصیلات کے لئے دیکھئے اور سنئے خالد حمید سے نیوز ہیڈ لائینز
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.