VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 26, 2024 26.01.2024 12:32
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان میں وسائل پر اصل اختیار طاقتور اداروں کا ہے، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی وی او اے سے خصوصی بات چیت؛ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارتی اہلکار ملوث ہیں، پاکستانی حکومت کا الزام اور بھارت کا ردعمل ؛ اسرائیل غزہ میں جانی نقصان کم کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، یہ اور تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز خالد حمید کے...
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 25, 2024 25.01.2024 10:55
چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اگلا مرحلہ کیسا ہوگا؟؛ غزہ میں امدادی سامان کے لیے قطار میں کھڑے افراد پر شیلنگ سے بیس اور اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز پرحملے میں بارہ افراد ہلاک؛ یوکرین کا روس میں طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ، سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھل گیا، یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے کی نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 24, 2024 24.01.2024 13:21
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب میں نمونیہ سے اموات کی بڑھتی تعداد؛ روس نے طیارہ حادثے میں 75 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار یوکرین کو ٹہرا دیا ؛ خان یونس میں لڑائی تیز، العمل اسپتال اسرائیلی فوج کے گھیرے میں؛ امریکہ کے عراق اور یمن میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے اہداف پر حملے اور دیگر اہم خبروں کے لئے دیکھئے خبریں خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 23, 2024 23.01.2024 13:55
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان نے طورخم سرحد کھول دی؛ غزہ میں ایک دن میں چوبیس اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور گولہ باری میں شدت؛ طالبان نے خواتین پر محرم کے بغیر باہر نکلنے پر پابندیوں کی اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی، یہ اور کئی اور خبروں کے لئے خبریں دیکھئے خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 22, 2024 22.01.2024 12:37
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان ایران سفارتی رابطے بحال؛ ایودھیا میں متنازعہ مقام پر مندر کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے بھارتی وزیراعظم کا خطاب؛ سعودی وزیر خارجہ کا دوٹوک جواب کہ اسرائیل سعودی تعلقات فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ممکن نہیں اور فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس ری پبلکن پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہو گئے، یہ اور دیگر اہم خبروں دیکھئے اور سنئے خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 19, 2024 19.01.2024 12:11
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ فلسطینی ریاست کے قیام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کے موقف میں تضاد؛ امریکی فوج نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا، یہ اور دنیا بھر میں ہونے والے دیگر اہم واقعات کی دیگر خبریں سنئے اور دیکھئے خالد حمید کے ساتھ
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.