uk

SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ Епізодів: 1655

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Обов'язково відвідайте сайт подкасту та підтримайте його автора: www.sbs.com.au

Автор

SBS

Категорія

News

Сайт подкасту

www.sbs.com.au

Останній епізод

9 жов 2026

Де слухати?

Подкасти в застосунку Replaio Radio Уже незабаром

Подкасти незабаром з'являться в застосунку. Встановіть уже зараз і першими побачте зовсім новий погляд на подкасти

Завантажити з Google Play Встановіть безкоштовно Android майже 10 млн завантажень · рейтинг 4,8 iOS незабаром

Епізоди

What is GST and how does asset depreciation work? - جی ایس ٹی کیا ہے اور اثاثوں کی ڈیپریسی ایشن کیسے کام کرتی ہے؟ 24.07.2026

Brisbane-based tax agent Tauseef Abbasi spoke exclusively to SBS Urdu about key aspects of the Goods and Services Tax, or GST, including the registration threshold, different rules for Uber, rideshare and taxi drivers, and the depreciation of business assets. - برسبین میں مقیم ٹیکس ایجنٹ توصیف عباسی نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں گڈز اینڈ سروسز ٹیکس یعنی جی ایس ٹی سے متعلق اہم پہلوؤں پر روش...

Motherhood can be lonely: Why migrant mothers need support beyond the family - آسٹریلیا میں ماں بننے کے بعد تنہائی: ایک ایسا مسئلہ جس پر کم بات ہوتی ہے 24.07.2026

Motherhood can be a deeply meaningful experience, but for many women it can also bring unexpected feelings of loneliness and isolation. In this SBS Urdu podcast, Dr Nisha Khot and loneliness researcher Michelle Lim explore why loneliness affects mothers, how migration and changing support networks can add to the challenge, and why connection is essential for maternal wellbeing. - آسٹریلیا میں ہر س...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 جولائی 2026 24.07.2026

آسٹریلوی وزیر اعظم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت کی ہے۔ وزیر اعظم برطانوی ہم منصب کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور انہیں آسٹریلیا کے دورے کی دعوت دی دونوں رہنماوں نے آکس تجارت اور اقتصادی سرمایہ کاری کو فروغ دینے، اور آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کی عمر پر پابندی اور اس شعبے میں برطانیہ کے کام سمیت وسیع پیمانے پر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پور...

اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 24.07.2026

ورلڈ چیمپئن سپین نے ارجنٹینا سے فیفا رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھین لی, ویمن ون ڈے سیریز پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز اور پاکستان کی سحر وائیں نے جوڈو کے بعد ویٹ لفٹنگ میں بھی تاریخ رقم کردی ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیو...

The growing regional city embracing its diversity - ترقی کرتا ریجنل شہر جو اپنے تنوع کو فروغ دے رہا ہے 24.07.2026

SBS Examines visited Shepparton, a region that's home to more than 30 different languages, to meet some of the people who make it such a vibrant and diverse place. - شیپارٹن ایک ایسا علاقہ ہے جہاں 30 سے زائد مختلف زبانیں بولنے والے لوگ بستے ہیں ، ایس بی ایس ایگزامزنے اس شہر کا دورہ کیا تاکہ ان لوگوں سے مل سکیں جو اسے ایک متحرک اور متنوع کمیونٹی بنانے میں معاون ہیں ۔

مختصر خبریں: جمعرات، 23 جولائی 2026 23.07.2026

یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کا دعویٰ، وزیر اعظم کی قومی لیبر کانفرنس میں زندگی کے اخراجات پر زور اور کھیلوں میں، 2026 کی دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے آسٹریلیا کے پرچم بردار اور مشعل بردار کا اعلان۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرا...

The ‘Brisbane Mango Festival’ adorned with cultural diversity and social harmony - ثقافی تنوع اور سماجی ہم آہنگی سے سجا ’ برسبین مینگو میلہ‘ 23.07.2026

Pakistan's iconic mangoes have arrived in Australia, where the first-ever Mango Festivals are celebrating culture, community, and connection. In Brisbane, the festival showcase Pakistani heritage while promoting social harmony in Australia's multicultural society. - آسٹریلیا بھر میں اس وقت پاکستانی آموں کی خوشبو پہنچ گئی ہے جبکہ پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے مختلف بڑے شہروں میں ’مینگو میلے‘ منعقد کئے...

How do social media platforms fact-check content, and is it working? - سوشل میڈیا پلیٹ فارمز مواد کی حقائق جانچ کیسے کرتے ہیں، اور کیا یہ نظام مؤثر ثابت ہو رہا ہے؟ 23.07.2026

Meta's recent decision to flag correct information about an attack on Kyiv as false has raised questions about the fact-checking mechanisms used by social media companies. - کیف پر حملے سے متعلق درست معلومات کو حال ہی میں غلط قرار دینے کے میٹا کے فیصلے نے سوشل میڈیا کمپنیوں کے حقائق جانچنے کے نظام پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

18 ہزار کلومیٹر کا ناقابلِ یقین سفر، پاکستانی بائیکرز آرکٹک سرکل پہنچ گئے 23.07.2026

ریگستان، برفانی پہاڑ، دشوار گزار شاہراہیں اور ہزاروں کلومیٹر کا سفر، چار پاکستانی بائیکرز تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے نہ صرف ناروے کے نورڈ کیپ (آرکٹک سرکل) تک پہنچے بلکہ پاکستان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں پر یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بھی بن گئے۔ گروپ کو لیڈ کرنے والے معروف ٹریولر شیراز سمیع، اُن کے 19 سالہ بیٹے اور دیگر 2 افراد نے یہ منفرد مگر دلچسپ سفر ایک ساتھ کیا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا...

How will AusAlert work? Here's what you need to know about Australia's new national warning system - AusAlert کیسے کام کرے گا؟ نئے قومی وارننگ سسٹم کے بارے میں جانیے 22.07.2026

Australia is rolling out a new cell broadcast-based emergency alert system, AusAlert, with its first nationwide test scheduled for 2pm on 27 July. According to telecommunications design expert Abdullah Khan, the alert will be delivered to every active mobile device, whether it has a local SIM, an overseas roaming SIM, or even no SIM card at all. - آسٹریلیا میں نیا cell broadcast based ایمرجنسی الر...

مختصر خبریں: بدھ 22 جولائی 2026 22.07.2026

آسٹریلین باشندوں کو ملک کے نئے قومی وارننگ سسٹم کی ٹیسٹ رن کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے، ون نیشن کے رکنِ پارلیمنٹ بارنبی جوائس نے اپنے کتے پر چلانے پر معذرت کر لی اور سائیکلنگ میں، ریمکو ایوینیپول نے ٹور ڈی فرانس کے سٹیج 16 کے ٹائم ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجو...

پلازما ٹیکنالوجی: پاکستانی انجینئر نے سیوریج کے پانی کودوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا حل دے دیا 22.07.2026

دنیا بھر میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، آلودگی اور سیوریج کے ناقص نظام کے باعث سالانہ لاکھوں افراد جان کی بازی ہار جاتے ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے میں ایک پاکستانی سائنسدان کی تحقیق امید کی نئی کرن بن کر سامنے آئی ہے۔ انوائرمنٹل انجینئر مبشر سلیم نے شمسی توانائی سے چلنے والا جدید سولر پاورڈ پلازما واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم تیار کیا ہے، جو کم لاگت میں سیوریج کے پانی...

From storms to theft: How home insurance works in Australia - آسٹریلیا میں گھروں کا بیمہ کیسے کام کرتا ہے؟ 21.07.2026

A burst pipe, a house fire, storm damage, or an unexpected accident can happen when you least expect it. Home insurance is designed to protect you from the financial impact, but not every claim is approved without questions. In this episode, we break down how home insurance works in Australia, explore the common reasons claims are delayed or denied, and share practical tips to help you avoid costl...

Melbourne's mango festival: How Pakistani mangoes became a symbol of multicultural harmony - میلبورن کا "مینگو فیسٹیول": پاکستانی آم کیسے بنا کثیر الثقافتی ہم آہنگی کی علامت 21.07.2026

More than 30,000 people attended the Pakistani Mango Festival in Melbourne, where delegations from China, Türkiye, the Philippines, Malaysia and Indonesia joined Australian federal ministers and Victorian Premier Jacinta Allan. This SBS Urdu report features exclusive interviews with Assistant Minister Julian Hill and Chinese Consul General Feng Zhongwen. - میلبورن میں منعقدہ پاکستانی مینگو فیسٹیول...

مختصر خبریں: منگل، 21 جولائی 2026 21.07.2026

امریکہ نے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر ۵۰ فیصد ٹیرف عائد کر دیا، وفاقی حکومت نے غزہ کی بحالی کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا اور کھیلوں میں، فیفا کے ایک سابق ریفری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں توسیع کے بارے میں فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی...

Music brings India and Pakistan closer in Melbourne - جب سُر ملے، سرحدیں مٹ گئیں: میلبورن میں بھارتی اور پاکستانی کمیونٹیز کی مشترکہ موسیقی کی شام 20.07.2026

Music has the power to transcend borders, politics and history. In Melbourne, a regular community music event brings together Indian and Pakistani audiences, highlighting how shared cultural traditions can foster connection, understanding and belonging. - ہر ماہ جب یہ محفل سجتی ہے تو یہاں کوئی مہمان نہیں ہوتا، صرف موسیقی کے شوقین لوگ ہوتے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں گٹار، کسی کے سامنے چائے کا کپ، اور چند...

مختصر خبریں: پیر 20 جولائی 2026 20.07.2026

اسپین ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کا عالمی چمپئین بن گیا۔ ۔رائل آسٹریلین ایئر فورس کی سب سے بڑی بین الاقوامی مشقیں، ایران اور امریکہ کے ایک دوسرے پر حملے جاری۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے لیے پیش کی گئی چون اہم سفارشات میں سے حکومت نے پینتیس سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہمار...

'Dance Like a Goddess': A story of art, love and power comes to the Sydney stage - فن، محبت اور طاقت کی کہانی 'ڈانس لائک اے گاڈیس' پہلی بار سڈنی کے اسٹیج پر 20.07.2026

Acclaimed playwright and director Mahesh Dattani's latest theatre production is making its Australian debut. The production has been brought to Australian audiences by Saba Zaidi Abidi of Adakar Theatre, whose years of dedication have made this project possible. Know more in this exclusive talk of Mahesh Dattani and Saba Zaidi. - معروف بھارتی ڈرامہ نگار اور ہدایت کار مہیش دتانی کا نیا تھیٹر پروجیک...

Why does Rahat Fateh Ali Khan's son, Shah Zaman, describe the Australian tour as unforgettable? - راحت فتح علی کے بیٹے شاہ زمان خان کا اپنے والد کے ساتھ آسٹریلین ٹور ناقابلِ فراموش کیوں ہے؟ 20.07.2026

"This Australian tour will remain unforgettable for me," says Shah Zaman Khan, son of legendary Pakistani singer Rahat Fateh Ali Khan, who is currently touring Australia alongside his father. Listen to an exclusive conversation with visiting singers as they reflect on the tour, music and their shared journey. - آسٹریلیا کا یہ دورہ میرے لیے ناقابلِ فراموش رہے گا، یہ کہنا ہے معروف گلوکار راحت فتح عل...

ارجنٹینا اور اسپین نے ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کر کے خواب کو حقیقت بنا دیا 17.07.2026

ارجنٹینا اور اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا کر اپنے شائقین کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ بیونس آئرس اور میڈرڈ کی سڑکوں پر لاکھوں مداحوں نے تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 17 جولائی 2026 17.07.2026

امریکہ اور ایران کے مابین جھڑپیں جاری ہیں جبکہ امریکہ کی جانب سے مزید حملوں کے بعد ایران نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایرانی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تو ایران خیلجی ممالک میں جوابی کاروائی کرے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ...

اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف 17.07.2026

پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)  یا اینڈرا...

مختصر خبریں: جمعرات 16 جولائی 2026 16.07.2026

ایران کی جانب سے امریکہ اور اتحادیوں کے زیرِ استعمال تمام شپنگ ایکسپورٹ راہداریاں بند کرنے کی دھمکی، آسٹریلین ایب اوریجنل باشندوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کو جرم قرار دینے کا مطالبہ اور فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے جیت کے ساتھ فائنل میں رسائی ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود...

اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی 15.07.2026

اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی فرانس کی تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کی امیدیں ختم ہو گئیں، جبکہ اب اس کی توجہ ہفتے کو ہونے والے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ پر مرکوز ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے...

مختصر خبریں: بدھ 15 جولائی 2026 15.07.2026

وزیراعظم انتھونی البانیزی AI کے لیے سخت تر ریگولیشن کا نیا فریم ورک متعارف کرا رہے ہیں دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی سپلائی پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ اور فیفا ورلڈ کپ میں، اسپین 2010 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے&nb...

Слухайте подкаст SBS Urdu - ایس بی ایس اردو у Replaio

Радіо та подкасти в одному застосунку - безкоштовно й без реєстрації. Встановіть уже сьогодні та не пропустіть запуск

Завантажити з Google Play

Replaio не є видавцем подкастів; назви шоу, обкладинки та аудіо належать їхнім авторам і поширюються через публічні RSS-канали