uk

SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ Епізодів: 1655

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Обов'язково відвідайте сайт подкасту та підтримайте його автора: www.sbs.com.au

Автор

SBS

Категорія

News

Сайт подкасту

www.sbs.com.au

Останній епізод

9 жов 2026

Де слухати?

Подкасти в застосунку Replaio Radio Уже незабаром

Подкасти незабаром з'являться в застосунку. Встановіть уже зараз і першими побачте зовсім новий погляд на подкасти

Завантажити з Google Play Встановіть безкоштовно Android майже 10 млн завантажень · рейтинг 4,8 iOS незабаром

Епізоди

مختصر خبریں: بدھ 5 اگست 2026 05.08.2026

میلبرن میں دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی پر حملے کی تحقیقات دہشتگردی کے زاویے سے، غزہ میں 112 فلسطینیوں کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا اور کھیلوں میں، مچ مارش نے دی ہنڈرڈ میں لیڈز سن رائزرز کو ریکارڈ اسکور بنانے میں مدد دی۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرا...

سڈنی میں پاکستان کے جشن آزادی پر رنگا رنگ آزادی میلہ 2026 05.08.2026

پاکستان کے یومِ آزادی پر آسٹریلیا میں مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد ہو رہے ہیں ۔ سڈنی کے فئیر فیلڈ شو گراؤنڈ میں فیڈریشن آف پاکستان آسٹریلیا کے زیراہتمام 16 اگست 2026 کو رنگا رنگ آزادی میلہ سج رہا ہے ۔ فیڈریشن کے صدر فرحت جعفری سے سنئے کہ پاکستانی پرچموں کی بہار میں اسٹیج شوز اور ہر منٹ پر لکی ڈرا جیسی دلچسپیوں کے ساتھ جشنِ آزادی کے اس میلے کی کیا انفرادیت ہے۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس...

صدیوں پرانے ساز رباب کی روایت کا آخری محافظ سہیل محمد 05.08.2026

سازوں کی دنیا میں کچھ آوازیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود اپنی کشش نہیں کھوتیں۔ رباب بھی انہی کلاسیکی سازوں میں سے ایک ہے، جس کی دھن آج بھی سننے والوں کو صدیوں پرانی موسیقی اور ثقافت کی یاد دلاتی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی اور مشینی دور میں جہاں روایتی ہنر تیزی سے معدوم ہوتے جا رہے ہیں، وہیں سندھ میں ایک ایسا ہنر مند بھی موجود ہے جو اپنے ہاتھوں سے رباب بنا کر نہ صرف اس قدیم فن کو زندہ رکھے ہوئے ہے...

Why Holland Park Mosque is Australia’s oldest continuously used mosque - ہالینڈ پارک مسجد کو سب سے قدیم مسلسل عبادت کے لئے موجود مسجد کیوں تصور کیا جاتا ہے؟ 04.08.2026

Jannat Deen’s family history is deeply connected to Australia’s early Muslim community, with her ancestors arriving as “Indian hawkers.” As the founder of the Muslim Museum Queensland, she is dedicated to preserving the stories of Muslim migration, the historic Holland Park Mosque, and the contributions of early Muslim communities in Queensland. - جنت دین کے آباء و اجداد ، انڈین ہاکرز کے طور پر ا...

مختصر خبریں : منگل 04 اگست 2026 04.08.2026

ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری آمدورفت کی بحالی پر تبادلہ خیال, وینزویلا کے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی اور کھیلوں میں، میٹ کنگ نیو ساؤتھ ویلز بلوز کے نئے کوچ مقرر ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئ...

How harmful can it be to avoid going to the dentist? - ڈینٹسٹ کے پاس جانے سے کترانا کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ 04.08.2026

Brisbane-based dentist Amir Saeed told SBS that skipping regular dental check-ups because of the high cost of treatment can lead to serious oral health problems. - برسبین میں مقیم ڈینٹسٹ عامر سعید نے بتایا کہ آپ اگر مہنگے علاج کی وجہ سے اپنا ڈینٹل چیک اپ نہیں کرا پاتے تو اس کے نتیجے میں سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu.  I...

Meri Pehchan Pakistan: Celebrating the talent and potential of youth - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ’میری پہچان پاکستان ‘کے زیر اہتمام 03.08.2026

" Meri Pehchan Pakistan"recognise exceptional young people of Pakistani origin , for their achievements across 13 diverse categories, including academic excellence, leadership, innovation, entrepreneurship, sports, arts, and public speaking. This inspiring initiative celebrates the accomplishments of the Pakistani diaspora while encouraging the next generation to pursue excellence with confidence...

مختصر خبریں : پیر 03 اگست 2026 03.08.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آنے والے چند گھنٹوں میں شروع ہوں گے اور ان کا کہنا ہے کہ "ایران کے جوہری عدم پھیلاؤ" پر ایک معاہدہ مکمل ہوگا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ...

Reserve Bank says many Australians don't understand how interest rates work - بہت سے آسٹریلین شرحِ سود میں تبدیلی اور مہنگائی کے درمیان تعلق کو نہیں سمجھتے: ریزرو بینک سروے 03.08.2026

Australia’s inflation rate has eased, but underlying price pressures remain stubbornly high. The figures come as new Reserve Bank research reveals many Australians do not understand why interest rates rise, or how they are meant to bring inflation down. - آسٹریلیا میں افراطِ زر (مہنگائی) کی شرح میں کمی آئی ہے، لیکن بنیادی قیمتوں پر دباؤ اب بھی برقرار ہے۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب ر...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026 31.07.2026

امریکی سینیٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی مہم کو روکنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا اور سنگاپور نے توانائی کی حفاظت، اہم سپلائی چین اور تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آسٹریلوی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق گھر کی تعمیر کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے&nbs...

Moving from a big city to a regional town in Australia: What should you consider? - آسٹریلیا میں بڑے شہر سے چھوٹے شہر منتقل ہونا: کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ 31.07.2026

Speaking to SBS Urdu, Owais Khalid said that finding housing and employment were the biggest challenges he faced when relocating from Sydney to Hobart, Tasmania. - ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے اویس خالد نے بتایا کہ سڈنی جیسے بڑے شہر سے تسمانیہ کے شہر ہوبارٹ منتقل ہونے کے دوران رہائش اور ملازمت سب سے بڑے چیلنجز کے طور پر سامنے آئے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to...

In Bangladesh, she was an obstetrician. In Australia, she's folding pillowcases - بنگلہ دیش کی ماہر امراض نسواں، آسٹریلیا میں تکیے کے غلاف تہہ کرنے کا کام کر رہی ہیں 31.07.2026

Tasmania is actively seeking skilled migrants through nominated pathways. But for many of those building a new life there, it hasn’t gone quite as expected. - تسمانیہ نامزد راستوں کے ذریعے ہنر مند تارکین وطن کو سرگرمی سے تلاش کر رہا ہے۔ لیکن یہاں ایک نئی زندگی کی تعمیر کرنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کے لیے، صورتحال توقع کے مطابق نہیں ہے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی تحریک بدستور جاری، مظاہرین مطالبات پر قائم 30.07.2026

مقامی صحافی دانش ارشاد کے مطابق احتجاجی مظاہرین کا مؤقف ہے کہ اگر مہاجرین کی نشستوں سے متعلق فیصلہ نئی منتخب اسمبلی پر چھوڑ دیا جائے تو احتجاج کا بنیادی مقصد ہی ختم ہو جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ مظاہرین اس مطالبے کے فوری اور واضح حل پر زور دے رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر احتجاج جاری رکھنے کی اصل وجہ برقرار نہیں رہتی۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر...

پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار 30.07.2026

انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فن...

مختصر خبریں: جمعرات 31 جولائی 2026 30.07.2026

امریکہ نے اردن میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کے بعد ایران پر نئے حملے کیے،"کلوزنگ دی گیپ" معاہدے پر پیش رفت سست، انصاف سے متعلق اہداف مزید خراب اور ٹینس میں الیکس ڈی مناور کا واشنگٹن اوپن میں کروز ہیوٹ سے آل آسٹریلین مقابلہ ہوگا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ا...

Opportunities and challenges for women in Australia's mining industry - کیا آسٹریلیا میں کان کنی کا شعبہ خواتین کے لئے مواقع فراہم کرتا ہے؟ 30.07.2026

Ayesha Kamil, a Pakistani-origin engineer working in Australia's mining sector, says that Australia provides equal opportunities for everyone, regardless of gender. Listen to Ayesha Kamil discuss the opportunities and challenges for women in the mining industry. - آسٹریلیا میں کان کنی کے شعبے سے وابستہ پاکستانی نژاد انجنیئر عائشہ کامل کہتی ہیں کہ آسٹریلیا جنس سے قطع نظر ہر فرد کے لئے یکساں مواقع...

مختصر خبریں: بدھ 29 جولائی 2026 29.07.2026

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اڈوں پر ایران کے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا، حکومت نے مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار کے اجرا سے پہلے تسلیم کیا ہے کہ مہنگائی اب بھی بہت زیادہ ہے اور کامن ویلتھ گیمز میں، فلن ساؤتھم نے 100 میٹر فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیت کر کائل چالمرز کی حکمرانی ختم کر دی۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سن...

What is negative gearing, and what can property investors claim on tax? - نیگیٹو گیئرنگ کیا ہے اور پراپرٹی سرمایہ کار ٹیکس میں کیا کلیم کر سکتے ہیں؟ 29.07.2026

Registered tax accountant Owais Ali Syed spoke to SBS Urdu about negative gearing, claimable rental property expenses, homes under construction, and the potential tax implications of selling an investment property. - رجسٹرڈ ٹیکس اکاؤنٹنٹ اویس علی سید نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں نیگیٹو گیئرنگ، کرائے کی پراپرٹی سے متعلق قابلِ کلیم اخراجات، زیرِ تعمیر گھروں اور پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں ٹیکس...

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال کشیدہ، فورسز کی فائرنگ سے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات 29.07.2026

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن کی برتری، پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے دھاندلی کا الزام۔ دوسری جانب ہلاکتوں کے بعد حکومت نے ریاست میں 5 اگست تک انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے 3 سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف نے پشاور میں جلسہ کرنے اور ملک گیر ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ ______________ ہر بدھ...

What is the Garma Festival and why is it important? - گارما فیسٹیول کیا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟ 28.07.2026

The Garma Festival is Australia’s largest Indigenous cultural gathering where thousands of people travel to a remote town in Nhulunbuy on northeast Arnhem Land in the Northern Territory. Here's what happens at Garma and who can attend. - گارما فیسٹیول آسٹریلیا کا سب سے بڑا مقامی (انڈیجینس) ثقافتی اجتماع ہے، جہاں ہزاروں افراد شمالی ٹیریٹری کے شمال مشرقی آرنہم لینڈ کے ایک دور دراز قصبے نہولنبوائے کا...

When can my teenager start work in Australia? - آپ کا نوعمر بچہ آسٹریلیا میں کب سے کام شروع کر سکتا ہے؟ 28.07.2026

Teenagers in Australia can undertake paid work under certain restrictions, with general employment rights also protecting young workers. Here’s what you need to know as a parent or guardian of a worker under 18. - آسٹریلیا میں نوعمر بچے مخصوص پابندیوں کے تحت بامعاوضہ کام کر سکتے ہیں، جبکہ عمومی ملازمتی حقوق بھی نوجوان ورکرز کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ اٹھارہ سال سے کم عمر ورکر کے والدین یا سرپر...

مختصر خبریں: منگل 28 جولائی 2026 28.07.2026

جیسنٹا ایلن نے وکٹوریہ کی پریمیئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، فرانس میں جنگلاتی آگ بھڑکنے کے باعث لاکھوں افراد کا انخلا اور کھیلوں میں، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی تیراکوں نے ملک کے تمغوں کی تعداد میں مزید 15 تمغوں کا اضافہ کر دیا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ا...

Artificial intelligence or a tax agent: Who should you trust with your tax return? - آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا ٹیکس ایجنٹ: آپ کا ٹیکس ریٹرن کس کے ہاتھوں میں محفوظ ہے؟ 27.07.2026

Melbourne-based tax agent Muhammad Saad Kamal told SBS Urdu that while artificial intelligence can be a useful tool for providing general tax information, it cannot replace a registered tax agent—particularly in complex cases, audit situations, and in navigating constantly changing tax laws. - میلبورن میں مقیم ٹیکس ایجنٹ محمد سعد کمال نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اگرچہ آرٹیفیشل ا...

مختصر خبریں : پیر 27 جولائی 2026 27.07.2026

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ایک نئے قومی ایمرجنسی وارننگ سسٹم کی آج کی آزمائشی مشق اکتوبر میں نظام کے مکمل اجرا سے پہلے یہ جاننے کے لئے اہم ہے کہ کون سے آلات پیغام وصول کرنے میں ناکام رہتے ہیں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئ...

Beyond the game: How one Melbourne club is redefining inclusion - کھیل سب کے لئے : میلبرن کے ایک فٹبال کلب نے اپنی ٹیم منیجر کے لئے خصوصی حجاب مرچنڈائز متعارف کروایا ہے 24.07.2026

A Melbourne football club is promoting inclusion by introducing hijab-friendly merchandise for its team manager, reflecting Australia's multicultural values. In this podcast, we explore how this initiative is breaking barriers, fostering representation, and creating a more welcoming environment in community sport - آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے جہاں متنوع پس منظر کے افراد ایک دو...

Слухайте подкаст SBS Urdu - ایس بی ایس اردو у Replaio

Радіо та подкасти в одному застосунку - безкоштовно й без реєстрації. Встановіть уже сьогодні та не пропустіть запуск

Завантажити з Google Play

Replaio не є видавцем подкастів; назви шоу, обкладинки та аудіо належать їхнім авторам і поширюються через публічні RSS-канали