VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 22, 2024 22.02.2024 13:21
امریکی محکمہ خارجہ، کانگریس ارکان اور مختلف تنظیموں کا پاکستان پر آزادی اظہار کا احترام کرنے پر زور؛ سندھ ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘کو بحال کرنے کا حکم؛ ایران میں پارلیمنٹ امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز؛ روس کےخلاف پابندیوں کا ایک نیا دور۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 21, 2024 21.02.2024 13:48
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : کوئی تیسرا فریق یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں کرے گا، پاکستان کی یقین دہانی؛ امریکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹر نیٹ کی آزادی کا خواہاں ہے، میتھیو ملر؛ چین کی ویٹو کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید، واشنگٹن کی جانب سے اپنا مسودہ پیش، یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 20, 2024 20.02.2024 13:24
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : پاکستان میں سیاسی غیر یقینی آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالیاتی معاہدے کے لیے چیلنج ہے، فچ؛ اسرائیل کا غزہ کے کچھ حصوں سے ایک بار پھر انخلاء کا حکم؛ امریکہ کا ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات عائد کرنے پرزور۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 19, 2024 19.02.2024 12:28
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اجلاس دوحہ میں منعقد؛ روس کے آنجہانی رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کی تحقیقات جاری، ناصر ہسپتال سے مریضوں کو نکالنا پڑا، غزہ کی وزارتِ صحت کا دعوی، اسرائیل کی تردید۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 16, 2024 16.02.2024 12:30
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر؛ روس میں حزب اختلاف لیڈر کی موت پر عالمی ردعمل؛ کیا اسلام آباد طالبان کے سفیر کو قبول کرنے پر غور کر رہا ہے؟ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 15, 2024 15.02.2024 14:18
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے مناسب اقدامات ہونے چاہئیں، امریکہ؛ امریکہ انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی پر آواز اٹھائے، عمران خان؛ سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کے لیے اسکیم غیر آئینی ہے، بھارتی سپریم کورٹ؛ جنوبی غزہ کے ناصر ہسپتال میں یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے...
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.