Independent Urdu

کھیل کھیل میں

Sports UR ↓ Odcinki: 41

کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔

Koniecznie odwiedź stronę podcastu i wesprzyj twórcę: www.spreaker.com

Autor

Independent Urdu

Kategoria

Sports

Strona podcastu

www.spreaker.com

Ostatni odcinek

23 wrz 2024

Gdzie słuchać?

Podcasty w aplikacji Replaio Radio Już wkrótce

Podcasty trafią do aplikacji już wkrótce. Zainstaluj teraz i jako pierwszy zobacz nowe podejście do podcastów

Pobierz z Google Play Zainstaluj za darmo Android 5 mln+ pobrań · ocena 4,8 iOS niedługo

Odcinki

پاکستان ہاکی: ’ایک بھولی ہوئی داستاں، ایک گزرا خیال‘ 23.09.2024

اگر آج نغمہ نگار مسرور انور زندہ ہوتے تو اپنے اس نغمے کو پاکستان ہاکی کے نام کر دیتے جو اس وقت اپنے شاندار ماضی کو یاد کر رہی ہے۔

عبدالرشید شکور | پاکستانی کے بڑے کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟ 06.09.2024

پاکستانی کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھے نتائج دینے میں ناکام رہی ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کرکٹ پر بھی بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار 24.08.2024

عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار

عبدالرشید شکور| محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟ 10.08.2024

محمد  ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟  

عبدالرشید شکور | پیرس اولمپکس: کیا کوئی امید رکھی جا سکتی ہے؟ 26.07.2024

پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے میں سات کھلاڑی اور 11 آفیشل شامل ہیں۔ اسی سے پاکستان کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے 01.07.2024

ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔  صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی  داستان سنی۔

پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے 29.06.2024

یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟ 28.06.2024

امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔

عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر 16.06.2024

پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔

کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے؟  01.06.2024
ٹی 20 ورلڈ کپ: توقعات زیادہ، لیکن خدشات بھی کم نہیں 22.05.2024
ہر کھلاڑی کے لیے سلیکشن کے الگ الگ پیمانے 18.05.2024
محمد عامر کی واپسی اور توقعات 21.04.2024
ٹیم کا اعلان اور کپتانی کا میوزیکل چیئر گیم 06.04.2024
آئی پی ایل کی چمکتی دنیا جس نے کرکٹ بدل دی 22.03.2024

انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے جس نے کھلاڑیوں کو مالامال کر دیا ہے، مگر اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔

پی ایس ایل 9 کا دریا کوزے میں 18.03.2024

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن دھوم دھام سے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس میں کون سا کھلاڑی چھایا رہا اور کون چمک نہیں سکا ان سب پہلوں کا احاطہ انڈپینڈنٹ اردو کے تین سیانوں کی زبانی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں

کس کی اونچی اڑان اور کس نے کیا مایوس؟ 10.03.2024
پی ایس ایل 9: نوجوانوں کو کیسے محظوظ کر رہا ہے؟ 09.03.2024

پاکستان عام انتخابات کے بعد اب دوبارہ پی ایس ایل کے سالانہ بخار میں مبتلا ہوگیا ہے۔ اس میں نوجوانوں کی دلچسپی کتنی ہے اور ان کے یادگار لمحات کون سے ہیں، جاننے کے لیے سنیے سیمل سہیل کا یہ پوڈکاسٹ

عبدالرشید شکور| شاہین اور حارث  کی ماند پڑتی چمک اور حفیظ کے انکشافات 25.02.2024

دیکھنے والوں کے لیے وہ مناظر نہ بھولنے والے رہے ہیں جب شاہین شاہ آفریدی کا جادو پہلے ہی اوور میں سر چڑھ کر بولتا ہے اور وہ حریف بیٹسمین کو پویلین کی راہ دکھانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ہر کسی کو بس اسی منظر کا انتظار رہتا ہے۔

عبدالرشید شکور| یہ ٹیلنٹ اب رکنے والا نہیں ہے 11.02.2024

جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم ہی کو دیکھ لیں۔ اگرچہ اس نوجوان ٹیم کا سفر سیمی فائنل میں آ کر رک گیا لیکن یہ وہ ٹیم ہے جس میں موجود ٹیلنٹ اس بات کا پتہ دے رہا ہے کہ ان کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے۔

عبدالرشید شکور| نیا چیئرمین نئی امیدیں نئے چیلنج 27.01.2024

جس طرح ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر کامیاب کوچ بھی ہوسکے اسی طرح یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر بورڈ کا کامیاب سربراہ بھی بن سکے۔

جوڑی ٹوٹ گئی اب بابر اعظم کے لیے کتنا بڑا چیلنج ؟ 14.01.2024
عبدالرشید شکور| محمد ادریس جن کے لیے کرکٹ ہی سب کچھ تھی 30.12.2023

کرکٹ میچوں کی اردو زبان میں کمنٹری کرنے والے محمد ادریس کا اپنا ہی ایک انداز تھا۔ وہ جب کمنٹری کرتے تو سننے والے خود کو میدان میں موجود محسوس کرتے۔

پاکستان کی ہاکی اب اور کتنی پستی میں گرے گی؟ 16.12.2023
دورہ آسٹریلیا میں کیا پاکستان کا پیس اٹیک سب سے ناتجربہ کار ہے؟ 02.12.2023

Słuchaj podcastu کھیل کھیل میں w Replaio

Radio i podcasty w jednej aplikacji - za darmo, bez zakładania konta. Zainstaluj już dziś i nie przegap premiery

Pobierz z Google Play

Replaio nie jest wydawcą podcastów; nazwy audycji, okładki i audio należą do ich autorów i są rozpowszechniane przez publiczne kanały RSS