Independent Urdu
کھیل کھیل میں
کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔
Wo hören?
Podcasts in der App Replaio Radio Bald verfügbarPodcasts kommen bald in die App. Installiere sie jetzt und erlebe als Erster einen ganz neuen Blick auf Podcasts
Folgen
پاکستان ہاکی: ’ایک بھولی ہوئی داستاں، ایک گزرا خیال‘ 23.09.2024 8:09
اگر آج نغمہ نگار مسرور انور زندہ ہوتے تو اپنے اس نغمے کو پاکستان ہاکی کے نام کر دیتے جو اس وقت اپنے شاندار ماضی کو یاد کر رہی ہے۔
عبدالرشید شکور | پاکستانی کے بڑے کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں کھیلتے؟ 06.09.2024 6:19
پاکستانی کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ عرصے سے ٹیسٹ کرکٹ میں اچھے نتائج دینے میں ناکام رہی ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کرکٹ پر بھی بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار 24.08.2024 7:08
عبدالرشید شکور| بابر اعظم کا صفر اور ایک بڑی اننگز کا انتظار
عبدالرشید شکور| محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟ 10.08.2024 5:57
محمد ُہریرہ کا شہ سرخیوں میں جگہ بنانے کا وقت آچکا؟
عبدالرشید شکور | پیرس اولمپکس: کیا کوئی امید رکھی جا سکتی ہے؟ 26.07.2024 8:12
پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے میں سات کھلاڑی اور 11 آفیشل شامل ہیں۔ اسی سے پاکستان کی ترجیحات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے 01.07.2024 26:18
ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔ صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔
پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے 29.06.2024 11:08
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟ 28.06.2024 15:56
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔
عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر 16.06.2024 6:10
پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔
آئی پی ایل کی چمکتی دنیا جس نے کرکٹ بدل دی 22.03.2024 5:33
انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ ہے جس نے کھلاڑیوں کو مالامال کر دیا ہے، مگر اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔
پی ایس ایل 9 کا دریا کوزے میں 18.03.2024 18:27
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا نواں سیزن دھوم دھام سے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس میں کون سا کھلاڑی چھایا رہا اور کون چمک نہیں سکا ان سب پہلوں کا احاطہ انڈپینڈنٹ اردو کے تین سیانوں کی زبانی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
پی ایس ایل 9: نوجوانوں کو کیسے محظوظ کر رہا ہے؟ 09.03.2024 9:04
پاکستان عام انتخابات کے بعد اب دوبارہ پی ایس ایل کے سالانہ بخار میں مبتلا ہوگیا ہے۔ اس میں نوجوانوں کی دلچسپی کتنی ہے اور ان کے یادگار لمحات کون سے ہیں، جاننے کے لیے سنیے سیمل سہیل کا یہ پوڈکاسٹ
عبدالرشید شکور| شاہین اور حارث کی ماند پڑتی چمک اور حفیظ کے انکشافات 25.02.2024 6:33
دیکھنے والوں کے لیے وہ مناظر نہ بھولنے والے رہے ہیں جب شاہین شاہ آفریدی کا جادو پہلے ہی اوور میں سر چڑھ کر بولتا ہے اور وہ حریف بیٹسمین کو پویلین کی راہ دکھانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ ہر کسی کو بس اسی منظر کا انتظار رہتا ہے۔
عبدالرشید شکور| یہ ٹیلنٹ اب رکنے والا نہیں ہے 11.02.2024 5:19
جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم ہی کو دیکھ لیں۔ اگرچہ اس نوجوان ٹیم کا سفر سیمی فائنل میں آ کر رک گیا لیکن یہ وہ ٹیم ہے جس میں موجود ٹیلنٹ اس بات کا پتہ دے رہا ہے کہ ان کھلاڑیوں کا مستقبل روشن ہے۔
عبدالرشید شکور| نیا چیئرمین نئی امیدیں نئے چیلنج 27.01.2024 7:33
جس طرح ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر کامیاب کوچ بھی ہوسکے اسی طرح یہ بھی ضروری نہیں کہ ایک کامیاب کرکٹر بورڈ کا کامیاب سربراہ بھی بن سکے۔
عبدالرشید شکور| محمد ادریس جن کے لیے کرکٹ ہی سب کچھ تھی 30.12.2023 6:21
کرکٹ میچوں کی اردو زبان میں کمنٹری کرنے والے محمد ادریس کا اپنا ہی ایک انداز تھا۔ وہ جب کمنٹری کرتے تو سننے والے خود کو میدان میں موجود محسوس کرتے۔
Ähnliche Podcasts
Replaio ist kein Herausgeber von Podcasts; die Namen der Sendungen, Cover und Audioinhalte gehören ihren Autoren und werden über öffentliche RSS-Feeds verbreitet