SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Husk at besøge podcastens hjemmeside og støtte skaberen: www.sbs.com.au
Hvor kan du lytte?
Podcasts i appen Replaio Radio Kommer snartPodcasts kommer snart til appen. Installer nu, og vær den første til at se en helt ny tilgang til podcasts
Episoder
مختصر خبریں : منگل 17 مارچ 2026 17.03.2026 5:23
ریزرو بینک نے شرح سود میں دوبارہ اضافہ کر دیا اور لبنان میں پھنسی ایک آسٹریلین ماں نے مدد کی اپیل کی ہے۔
وکٹورین ٹاون ٹفالگر کی ملٹی کلچرل مفت افطار کمیونٹی کو جوڑنے کا اہم ذریعہ بن رہی ہے 17.03.2026 7:28
آسٹریلین ریجنل ٹاون ٹفالگر کی مسلمان کمیونٹی ہر ہفتے کے روز ایک مفت افطار پر مدعو کی جاتی ہے ، منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کمیونٹی میں یک جہتی کو فروغ دینا ہے بلکہ آسٹریلیا کی ملٹی کلچرل اقدار کو آگے بڑھانا بھی ہے۔
What impact will the closure of the Strait of Hormuz have on the world? - آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا پر کیا اثر پڑےگا؟ 16.03.2026 9:10
We spoke to Master Mariner Shahid Bhatti, who has spent 19 years at sea, on this topic. He says that the Strait of Hormuz is not just a sea route but the artery of global trade, and any disruption in it could put fuel prices, shipping costs and supply chains under severe pressure. - اس موضوع پر ہم نے ماسٹر میرنر شاہد بھٹی سے گفتگو کی، جنہوں نے سمندر میں 19 برس گزارے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہر...
مختصر خبریں : پیر 16 مارچ 2026 16.03.2026 5:29
وزیر توانائی کرس بوون نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ آسٹریلیا میں ایندھن کی فراہمی محفوظ ہے، شپمنٹ شیڈول کے مطابق پہنچ رہی ہے اور ملک کو 37 دنوں تک پورا کرنے کے لیے کافی ذخائر ہیں۔
Alleged Disruption at Ballarat Iftar Condemned as ‘Against Australian Values’ - بیلاریٹ میں افطار کے دوران مبینہ اسلاموفوبک حملہ ، آسٹریلین اقدار یہ نہیں ہیں 16.03.2026 4:25
An incident reportedly occurred during a community Ramadan iftar gathering in Ballarat, Victoria, causing concern among members of the local Muslim community. - آسٹریلین ریاست وکٹوریہ کے شہر بیلا ریٹ میں کمیونٹی افطار کے دوران مبینہ طور پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، صورتحال نے جہاں بیلا ریٹ کی مسلم کمیونٹی کو متاثر کیا وہیں وزیر داخلہ ٹونی برک کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے بطور آسٹریلین ہم کون ہیں ا...
Fuel standards to be relaxed to boost supply - حکومت کا تیل کی فراہمی بڑھانے کے لئے پٹرول کے معیار میں نرمی کا اعلان مگر اس کا مطلب کیا ہے؟ 13.03.2026 5:44
Australia's fuel standards will be relaxed for two months to bring more supply into the domestic market. The federal government say the change will add an additional 100 million litres of petrol a month to Australian supply. - آسٹریلیا کی مقامی مارکیٹ میں ایندھن کی فراہمی بڑھانے کے لیے دو ماہ کے لیے ایندھن کے معیار کو نرم کیا جا رہا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی سے ہر ماہ آسٹریلیا کی سپل...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 13 مارچ 2026 13.03.2026 5:59
ایران نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ہمسائیوں پر حملے جاری رکھے گا، جبکہ اس کے نئے رہنما نے امریکہ کو ایک انتباہ دیا ہے۔ G-7 ممالک نے تاریخ میں ہنگامی تیل کی سپلائی کی سب سے بڑی رہائی پر اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ شاہی کمیشن برائے یہود دشمنی اور سماجی ہم آہنگی کے ایک اہم مشیر کو ان کے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کے لئے قائل کریں۔
ایران نے خبردار کیا ہے کہ تنازع مزید پھیلا تو تیل کی قیمت 200 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے 12.03.2026 8:37
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، اور ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ تنازع خطے میں پھیل گیا تو تیل کی قیمتیں بڑھ کر 200 امریکی ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔
مختصر خبریں :جمعرات 12 مارچ 2026 12.03.2026 5:48
ایران کے انتباہ کے بعد عالمی سطح پر ایندھن کی قلت کے خدشات، قیمتیں دگنی سے زیادہ ہونے کا امکان اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران سے خلیجی ممالک پر حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا
The Social Schism: How did we get here? - SBS Examines: سماجی تقسیم: ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟ 12.03.2026 6:30
SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They told us why they think it's taken such a hit. - ایس بی ایس ایگزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے نمایاں رہنماؤں اور کمیونٹی کے فعال افراد کو اکٹھا کیا تاکہ آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کی جا سکے۔ ان لوگوں نے ہمیں بتایا کہ انہیں کیوں لگتا ہے کہ ا...
مختصر خبریں : بدھ 11 مارچ 2026 11.03.2026 6:23
میٹ کیناوان کو نیشنلز پارٹی کا نیا رہنما منتخب کر لیا گیا اور ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی مزید دو کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست دے دی۔
پاکستان رپورٹ: پاکستان مشرق وسطی میں تنازعے کے سفارتی حل کیلئے متحرک 11.03.2026 6:29
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین، سعودی عرب اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے جنگ کے دوران توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان اور پولی...
Ramadan Shopping Festival brings festive spirit to Sydney - سڈنی میں ہونے والے رمضان شاپنگ فیسٹول کا احوال 10.03.2026 4:09
The Ramadan Shopping Festival held in Sydney proved to be a colorful and exciting event for the community, where a beautiful blend of different cultures, cuisines, and businesses was seen. - سڈنی میں منعقد ہونے والا رمضان شاپنگ فیسٹول کمیونٹی کے لیے ایک رنگا رنگ اور پُرجوش تقریب ثابت ہوا، جہاں مختلف ثقافتوں، کھانوں اور کاروباروں کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کو ملا۔
Think before you pack: Australia’s customs and biosecurity rules explained - سامان پیک کرنے سے پہلے سوچیں: آسٹریلیا کے کسٹمز اور بایوسکیورٹی قوانین 10.03.2026 9:11
Customs is generally the first point of contact for people entering Australia. Our Border Force Officers are there waiting. They ensure that we don’t bring in prohibited goods that could threaten Australia’s unique environment, economy and communities. Before you zip up your suitcase, here’s what you need to know about what can—and can’t—cross the border, and what’s at stake if biosecurity rules a...
Ramadan and Kids: How to keep children observing the fast during Ramadan healthy and energized - رمضان میں روزہ رکھنے کا جذبہ رکھنے والے بچوں کی غذائیت کا خیال کیسے رکھیں ؟ 10.03.2026 6:56
During Ramadan, many children show enthusiasm to observe fasting, which often raises concerns among parents about maintaining proper nutrition during this important stage of growth. Ensuring that young fasters receive balanced and nourishing meals during non-fasting hours is essential for their health, energy levels, and overall development. This podcast features expert nutritionist Rida Tahir, wh...
مختصر خبریں : پیر 09 مارچ 2026 09.03.2026 4:21
مرحوم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے بیٹے مجتبیٰ خامنائی کو ایران کا نیا سپریم لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ ایران کے لئے زمینی فوج بھیجنے کا خیال زیر غور لا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر تانیا پلیبرسیک کا کہنا ہے کہ ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی صورتِ حال کو نازک طریقے سے سنبھالنے کی ضرورت ہے۔
Observing Ramadan in one of Australia's most remote places - آسٹریلیا کے ایک انتہائی دور دراز مقام پر رمضان کیسے گزارا جاتا ہے؟ 09.03.2026 7:56
More than three thousand kilometres off the Western Australian coast lie the Cocos Islands — a tiny archipelago of 27 coral islands scattered across the Indian Ocean. Just two are inhabited. One of them is Home Island, a kampong of about 460 people, where the overwhelming majority are Cocos Malays — and where Islam has shaped daily life for generations. As Western Australia Correspondent Christoph...
Fears for low income families during Ramadan, as Middle East conflict threatens to send food prices higher - کم آمدنی والے خاندانوں پر مشرقِ وسطیٰ کے تنازعے کے اثرات: رمضان میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات! 08.03.2026 5:01
Families in Australia are bracing for a cost-of-living hit, as energy prices soar. Charities are increasing gifts of free food during Ramadan, to help those already struggling. SBS Arabic takes a look at how one group is trying to help. - ایک طرف آسٹریلیا میں خاندان بڑھتی ہوئی توانائی کی قیمتوں کے باعث اخراجاتِ زندگی میں اضافے کے لیے خود کو تیار کر رہے ہیں۔تو دوسری طرف پہلے ہی مشکلات کا سامنا کرنے...
Colours of religious harmony at a multifaith iftar in Canberra - کینبرا میں چئریٹی تنظیم اور چرچ کے اشتراک سے منقعدہ بین المذاہب افطار میں مذہبی ہم آہنگی کے رنگ 06.03.2026 4:13
A multifaith Iftar dinner was held in Canberra on 28 February to strengthen community connections. The event was hosted by the Ginninderry development in collaboration with HelpingACT and Kippax Uniting Church as part of efforts to bring people together. The gathering was attended by dignitaries, government representatives, religious leaders, and prominent community figures. For more insights, lis...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 6 مارچ 2026 06.03.2026 5:47
مشرقِ وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی کے باعث دبئی میں پھنسے آسٹریلوی شہری خطے سے نکلنے کے مختلف راستے تلاش کر رہے ہیں۔ ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں کیونکہ کئی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں ایئرلائنز کو دنیا کے مصروف ترین فضائی راستوں میں سے ایک پر پروازیں معطل یا متبادل راستوں پر منتقل کرنا پڑ رہی ہیں۔
Fizza Ali Meerza – A successful female filmmaker bringing new trends to the Pakistani film industry - فضہ علی میرزا , پاکستانی فلمی صنعت کو نئے رحجانات دینے والی کامیاب خاتون فلمساز 06.03.2026 13:52
Fizza Ali Meerza – a successful female filmmaker bringing new trends to the Pakistani film industry. On the occasion of International Women’s Day, in an exclusive conversation with SBS Urdu, she noted that while the number of women in Pakistan’s film industry remains low, awareness of women’s rights is steadily increasing. - پاکستان میں فلم میکنگ یا پروڈکشن کے شعبے میں خواتین کی تعداد آج بھی بہت ک...
اسپورٹس راوؑنڈ اپ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا 06.03.2026 7:40
*اے ایف سی ویمنز ایشین کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایران کو شکست، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید اور پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائی سے ایک قدم کی دوری پر
Many social issues can be discussed in the drama: Ayesha Shah - ڈرامے میں بہت سے سماجی موضوعات پر بات کی جاسکتی ہے: عائشہ شاہ 05.03.2026 9:09
Ayesha Shah is a new addition to the young generation of Pakistan's Gen Z actors. She has already started her journey to fame with her first play, 'Tum Bhoj Bhi Na'. She says that after completing her education, she will focus more on acting. Listen to Ayesha Shah's exclusive interview with SBS Urdu. - عائشہ شاہ پاکستان کی نوجوان نسل، جین زی اداکاروں میں ایک نیا اضافہ ہیں۔ اپنے پہلے ہی ڈرامے، 'تم...
مختصر خبریں : جمعرات 05 مارچ 2026 05.03.2026 5:52
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلنے کے ساتھ ہی DFAT نے وہاں پھنسے آسٹریلوی شہریوں کی مدد کے لیے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں اور امریکہ کو اسپین کو فوجی اڈے فراہم نہ کرنے پر سزا دینے کی دھمکی دینے پر تنقید کا سامنا۔
پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کو اپنے کیمرے کے زریعے دنیا تک پہنچانے والا فوٹو گرافر اسمار حسین 05.03.2026 7:16
پاکستان کا ایک ایسا فوٹو گرافر جو ملک کے دور دراز علاقوں، برف سے ڈھکی وادیوں، خزاں کے موسم میں رنگ بدلتے مناظر، نیلگوں جھیلیں، سنسان ساحل اور ایسے جزیرے جن کا نام بھی بہت کم لوگوں نے سنا ہو، انہیں اپنے کیمرے میں قید کرتا ہے اور پھر دنیا کے سامنے لے کر آتا ہے، اُن کی تصاویر صرف خوبصورت مناظر کا ہی احاطہ نہیں کرتی بلکہ پاکستان کا وہ چہرہ ہیں جس پر اکثر لوگوں کو یقین ہی نہیں آتا۔
Lignende podcasts
Replaio er ikke podcastudgiver; programmernes navne, coverbilleder og lyd tilhører deres ophavsmænd og distribueres via offentlige RSS-feeds.