SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Husk at besøge podcastens hjemmeside og støtte skaberen: www.sbs.com.au
Hvor kan du lytte?
Podcasts i appen Replaio Radio Kommer snartPodcasts kommer snart til appen. Installer nu, og vær den første til at se en helt ny tilgang til podcasts
Episoder
Are dogs man's most loyal and long-lasting friend? - کتّوں کی انسانوں سے دوستی کی تاریخ پچھلی تحقیق شدہ صدیوں سے بھی پرانی ہے! 30.03.2026 5:00
They’re often called man’s best friend - but it turns out that friendship goes back even further than we realised. New research shows dogs were already living alongside humans thousands of years before civilisation began. - انہیں اکثر انسان کا سب سے وفادار دوست کہا جاتا ہے — لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دوستی ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تہذیب کے آغاز سے ہزاروں س...
وکٹوریا میں ایک ماہ مفت سفر: فائدہ کس کو ہوگا؟ نقصان کس کو؟ 30.03.2026 6:13
یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور عوامی روزمرہ کے اخراجات پر پڑنے والے دباؤ کے پیشِ نظر متعارف کرایا گیا ہے۔ مقصد واضح ہے: شہریوں کے روزمرہ سفر کو سہل بنانا، ذاتی گاڑیوں پر انحصار کم کرنا اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی طلب پر قابو پانا۔
مختصر خبریں : 30 مارچ 2026 30.03.2026 4:47
پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خطے میں فوری اور مؤثر جنگ بندی کے لیے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے- اسلام آباد اس وقت عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ دوسری جانب بھارتی اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر تنقید کی جا رہی ہے کہ وہ اس اہم موقع پر مؤثر کردار ادا کرنے میں ناکام...
'A massive reality check': AI-generated disinformation about war in the Middle East is even tricking experts - SBS Examines: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بارے میںAI سے تیار کردہ غلط معلومات ماہرین کو بھی دھوکہ دے رہی ہیں 27.03.2026 4:51
As war in Iran and the broader Middle East continues, real and fake videos of the conflict are proliferating on social media — and it's getting harder to tell the difference. - جیسے جیسے ایران اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں جنگ جاری ہے، سوشل میڈیا پر اس تنازعے کی حقیقی اور جعلی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں, اور ان میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 27 مارچ 2026 27.03.2026 5:40
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کے مسئلے کو حل کیا جا رہا ہے، اور قلیل مدت میں رسد محفوظ ہے۔ پیر کے روز، انتھونی البانیزی قومی کابینہ کا اجلاس طلب کریں گے، جس میں حال ہی میں مقرر کیے گئے قومی رابطہ کار کے ساتھ مل کر بحران سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
Trump administration applies pressure over reporting on war in Middle East - ٹرمپ انتظامیہ صحافیوں پر دباؤ ڈال رہی ہےکہ وہ ایران جنگ کی خبریں انتظامیہ کے موقف کے مطابق بیان کریں! 26.03.2026 6:36
As the war in the Middle East continues, the United States is fighting a battle on another front: information. - جیسے جیسے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ طول کھینچ رہی ہے امریکی انتظامیہ جنگی محاذ کے ساتھ معلومات کواپنی پسند کے مطابق بیان کرنے کے لئے رپورٹرز پر دباؤ ڈال رہی ہے۔
مختصر خبریں : جمعرات 26 مارچ 2026 26.03.2026 4:11
ماہرین معاشیات پیش گوئی کرتے ہیں کہ جون تک صارف قیمت کا اشاریہ پانچ فیصد سے تجاوز کر سکتا ہے کیونکہ تیل کی قیمتوں کے بڑھتے اثرات مختلف صنعتوں میں محسوس کئے جا رہے ہیں۔
The Social Schism: How can we move forward as a more united country? - SBS Examines:سماجی تقسیم : ہم ایک زیادہ متحد ملک کے طور پر کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟ 26.03.2026 6:02
SBS Examines and SBS Insight brought together prominent leaders and community voices to discuss the state of social cohesion in Australia. They shared their ideas on how we can rebuild trust and connection. - ایس بی ایس ایکزامنز اور ایس بی ایس ان سائٹ نے آسٹریلیا میں سماجی ہم آہنگی کی حالت پر بات کرنے کے لیے ممتاز رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمایاں اراکین کو اکٹھا کیا۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اشتراک کی...
مختصر خبریں : 25 مارچ 2026 25.03.2026 6:21
آسٹریلیا میں ایندھن کی قیمتوں کو جان بوجھ کر حد سے زیادہ بڑھانے پر جرمانہ فی خلاف ورزی 100 ملین ڈالر تک بڑھایا جا رہا ہے۔ خزانہ کے وزیر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آج 25 مارچ کو وفاقی پارلیمنٹ میں ایسا قانون پیش کیا جا رہا ہے جس کے تحت پیٹرول فراہم کرنے والوں اور ریٹیلرز کی جانب سے جھوٹی یا گمراہ کن معلومات دینے اور کارٹل طرز کے رویّے پر سزاؤں کو دوگنا کر دیا جائے گا۔
MEFF 2026: A colourful Eid festival in Sydney with the flavours of Australian multiculturalism - MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ 25.03.2026 7:33
Australian culture celebrates social cohesion by bringing diverse communities together, and the Multicultural Eid Festival and Fair (MEFF) reflects this spirit—welcoming people of all backgrounds each Eid. - آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے...
پاکستان رپورٹ: پاکستان امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار 24.03.2026 7:12
پاکستان امریکہ ایران کے درمیان ثالثی کیلئے تیار۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے بھی ایران، چین سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے۔ مشرق وسطی جنگ کے باعث توانائی بحران کا خدشہ، کفایت شعاری پلان کے تحت مزید اقدامات کا اعلان کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا گیا
How to buy Indigenous art and craft ethically in Australia - آسٹریلیا میں اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ انڈیجنس آرٹ اور دستکاری کیسے خریدیں 24.03.2026 6:21
Buying Aboriginal and Torres Strait Islander art can be meaningful, but how do you know if it's real and ethical? Fake art is still a problem in Australia, and protections are still developing. This guide helps you understand what to look for, what questions to ask, and where to buy safely. By choosing carefully, you can support First Nations artists and their communities. - ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈر...
Shock of the oil crisis: Australia’s economy could remain affected for years - تیل کے بحران کا جھٹکا: آسٹریلیا کی معیشت برسوں تک متاثر رہ سکتی ہے 24.03.2026 6:31
The rise in oil prices due to the ongoing war in the Middle East is having significant impacts on Australia’s economy, with some sectors expected to face greater and longer-lasting pressure than others. In this special podcast interview, Professor Nouman Shaheer from the University of Sydney explains which sectors - such as transport, logistics, agriculture, and manufacturing - will be most affect...
مختصر خبریں : 24 مارچ 2026 24.03.2026 5:19
آسٹریلیا اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی آٹھ برس پر محیط بات چیت کا سلسلہ اختتام کو پہنچا۔ یہ معاہدہ آسٹریلوی معیشت کے لیے سالانہ دس ارب ڈالر کی اہمیت رکھتا ہے اور اس کے تحت آسٹریلوی برآمدات، جن میں شراب، سمندری خوراک اور باغبانی کی مصنوعات شامل ہیں، پر عائد محصولات ختم کر دیے جائیں گے۔
Eid Vibes: Food, Faith & Festivities in Australia - آسٹریلیا میں عید ، رنگوں خوشیوں اور ہم آہنگی کا تہوار 23.03.2026 5:01
In Australia, Eid al-Fitr is more than a celebration, it’s a snapshot of multicultural harmony. Over the weekend, Muslim communities marked the festival with prayer, food, and shared traditions, while the wider society reflected a powerful sense of inclusion and cultural connection - آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہے جہاں متنوع پس منظر کی آبادی رہائش پذیر ہے اور یہ تنوع یہاں مختلف تہواروں میں ہم...
مختصر خبریں : 23 مارچ 2026 23.03.2026 4:45
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو آبنائے ہرمز کو کھولنے یا اس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی کا سامنا کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم* دینے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 مارچ 2026 20.03.2026 5:56
آسٹریلیا کے وزیرِ توانائی کرس بوؤن نے اعلان کیا ہے کہ مقامی تیل صاف کرنے والے کارخانوں کے لیے ایندھن کے تحفظ سے متعلق دی جانے والی مالی معاونت میں اضافہ کیا جا رہا ہے، تاکہ عالمی تیل بحران کے اثرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔
اسپورٹس راونڈ اپ : پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا 20.03.2026 7:33
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کا فائنل ، آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان کل کھیلا جائے گا , ایران ، امریکہ اوراسرائیل کے درمیان کشیدگی ، پی ایس ایل کا میلہ بروقت کروانے کی کوششیں , پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل سلیکشن کمیٹی پر تنقیید۔
مختصر خبریں: جمعرات 19 مارچ 2026 19.03.2026 4:30
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے سپلائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک قومی ایندھن کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔ لبنان میں اسرائیل کے حملوں میں شدت کے ساتھ ہی بیروت میں فضائی حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملیے نوجوان اداکار علی دایان سے 19.03.2026 8:53
علی دایان پاکستانی ڈرامے کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار ہیں۔ کم عمری ہی سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور گزشتہ کئی سالوں سے مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔ اس وقت ان کا رمضان اسپیشل ڈرامہ "تم لڑکے بھی نا' ناظرین کی توجہ حاصل کررہا ہے۔ علی دایان اپنے کیریئر کو کس طرح دیکھتے ہیں، جانیے ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ۔
تعلیم اور ہنر کے ذریعے بیشمار زندگیاں سنوارنے والی ماہین بلوچ کی متاثر کن کہانی 19.03.2026 7:23
ماہین واحد بلوچ نے اپنے علاقے کے وہ بچے جو غربت، والدین کی عدم توجہ یا پھر دیگر وجوہات کی بنا پر اسکولز جانے سے محروم تھے، انہیں اپنے گھر پر جمع کرنا شروع کیا اور اسٹوری ٹیلنگ کا آغاز کیا، رکاؤٹوں، مالی و معاشرتی مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا اور اس سلسلے کو کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے ان بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اسکلز سکھانے کا کام بھی شروع کیا، جس سے نہ صرف وہ بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے لگ...
مختصر خبریں : بدھ 18 مارچ 2026 18.03.2026 5:06
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والے ایندھن کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو حل کرنے کی کوشش میں ہنگامی قومی کابینہ کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ ایران نے اپنے طاقتور قومی سلامتی کے سربراہ کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
Have you considered a career in translating and interpreting? - کیا آپ نے ایک مترجم کے طور پر کریئر ئیر بنانے کا سوچا ہے؟ 18.03.2026 9:42
Have you ever considered using your bilingual skills to assist others? A career in translating and interpreting might be for you. In Australia you can train for a TAFE certificate all the way to Master’s degree prior to getting certified. In this episode we help you navigate the pathway to becoming a qualified practitioner. - کیا آپ نے کبھی دوسروں کی مدد کے لیے اپنی دو لسانی صلاحیتوں کو استعمال کر...
Discover how Darwin’s community Iftar transforms the “remote” city into a vibrant hub of multicultural unity. - ڈارون میں خواتین کا عالمی دن اور ملٹی کلچرل افطار: کمیونٹیز کے باہمی ربط کا جشن 18.03.2026 7:35
Migrants often see Darwin as remote and disconnected from Australia’s major cities. Yet a major International Women's Day celebration with a grand community Iftar event challenged that perception. It highlighted the city as a vibrant hub of social cohesion and multiculturalism. - آسٹریلیا کے ریجنل کپیٹیلز میں نارتھرن ٹیریٹیرز کے صدر مقام ڈارون کو دور افتادہ یا الگ تھلگ سمجھا جاتا ہے مگرایس بی ایس...
عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کرنے والا حجام عمران 17.03.2026 3:04
عمران کے لیے سب سے قیمتی چیز پیسہ نہیں، بلکہ کسی کے چہرے پر آنے والی وہ مسکراہٹ ہے جو ان کے ہاتھوں سنورنے کے بعد نظر آتی ہے۔ عمران ویسے تو سال بھر مستحق افراد کے مفت میں بال کاٹنے سے منع نہیں کرتے تاہم عید سے قبل وہ خصوصی طورپر چھوٹے بچوں اور وہ افراد جو استطاعت نہ رکھتے ہوں انہیں خود تلاش کر کے ان کو سنوارنے کا کام کرتے ہیں۔
Lignende podcasts
Replaio er ikke podcastudgiver; programmernes navne, coverbilleder og lyd tilhører deres ophavsmænd og distribueres via offentlige RSS-feeds.