SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Určitě navštivte web podcastu a podpořte jeho tvůrce: www.sbs.com.au
Kde poslouchat?
Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzyPodcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty
Epizody
First Fleet descendant and Mayor of Willoughby supports multicultural Australia - فرسٹ فلیٹ کی نسل سے تعلق رکھنے والی ولوبی کی مئیر کثیرالثقافتی آسٹریلیا کی حامی کیوں؟ 16.09.2026 10:08
Tanya Taylor, Mayor of Willoughby, recently discovered she is a sixth-generation descendant of a First Fleet family. Speaking to SBS Urdu, she said multiculturalism is central to Australia's identity, strength and future. - سڈنی کی ولوبی کونسل کی مئیر تانیا ٹیلر آسٹریلیا آنے والے ابتدائی "فرسٹ فلیٹ" آبادکاروں کی چھٹی نسل سے تعلق رکھتی ہیں،ان کا کہنا ہے کہ کثیرالثقافتی معاشرہ آسٹریلیا کی شناخت، طاق...
مختصر خبریں: بدھ 16 ستمبر 2026 16.09.2026 6:33
وزیر برائے امیگریشن کل نیشنل پریس کلب میں وفاقی حکومت کی امیگریشن پالیسی پیش کریں گے، بیٹنگ پلیٹ فارم Dabble پر ریگولیٹر کی جانب سے ایک ملین ڈالر سے زائد جرمانہ اور فٹبال میں، لیونل میسی کے بین الاقوامی کیریئر سے ریٹائرمنٹ کے بعد باضابطہ الوداعی تقریب کی تاریخ کا اعلان۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio&n...
فلائنگ ہینڈز، ایئرپورٹ چیپلین اور "الون آسٹریلیا" کا نیا سیزن، اب ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر 16.09.2026 6:37
اس ہفتےایس بی ایس آن ڈیمانڈ پرنئی اور دلچسپ پیشکشیں شامل کی گئی ہیں۔ ایس بی ایس کی اپنی پروڈکشن "ایئرپورٹ چیپلین" میں ایک غیر روایتی چیپلین اور اس کی نئی باس کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ دکھایا گیا ہے، جبکہ مقبول ریئلٹی شو "الون آسٹریلیا" کا چوتھا سیزن اب تک کے سب سے مشکل مقام، آرکٹک سرکل کے برفانی صحرا میں، دس بہادر شرکاء کی بقا کی جدوجہد دکھائے گا اور پاکستانی دستاویزی فلم "فلائنگ ہینڈز" قراقرم کے پہا...
The 'Sarhad Project' band promotes diverse culture in Australia by connecting hearts through music - آسٹریلیا میں موسیقی سے دلوں کو جوڑ کر متنوع ثقافت کو فروغ دیتا ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ 16.09.2026 17:39
Sarhad Project brings together musicians from across South Asia, united by their love of music and culture. In this episode, we explore their journey in Australia, their unique musical connection, and the special bond they share with the South Asian community. - ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ کے اراکین جنوب اییشیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ موسیقی وہ ذریعہ ہیں جس نے انہیں باہم جوڑ رکھا...
نگ، دھاگے اور روایت؛ سندھ کی بیٹیوں کے صدیوں پرانے ہنر کی داستان 16.09.2026 6:30
کسی کے ہاتھ میں سوئی ہے، کسی کے ہاتھ میں دھاگا اور کسی کے ہاتھ مٹی کو شکل دے رہے ہیں۔ یہ صرف ہنر مند ہاتھ نہیں، بلکہ ایسے ہاتھ ہیں جو محدود وسائل کے باوجود اپنے گھروں کے چولہے بھی جلا رہے ہیں اور سندھ کی صدیوں پرانی روایت کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیہات کی چار دیواری میں برسوں سے خاموشی سے ہنر دکھانے والی سندھ کی ہزاروں خواتین کو اپنی محنت لوگوں تک پہنچانے کا موقع ملا 18ویں سرتیوں سنگ کرافٹ نمائش...
What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟ 15.09.2026 8:12
National parks, nature reserves, marine sanctuaries and Indigenous Protected Areas protect different environments and operate under different rules. What makes an Indigenous Protected Area different, and how can you find out whether you are welcome to visit? - قومی پارکس، قدرتی محفوظ علاقے، سمندری حیات کے محفوظ علاقے اور مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے مختلف ماحول کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لیے مخ...
مختصر خبریں: منگل 15 ستمبر 2026 15.09.2026 5:55
حکومت کا فیول ایکسائز میں مزید ریلیف دینے سے انکار، جنوبی آسٹریلیا کے پریمیئر کو یقین کہ Whyalla سٹیل ورکس کا کوئی خریدار مل جائے گا اور AFL میں، سڈنی سوانز کو امید کہ مڈفیلڈر جسٹن میک انرنی فائنلز کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی ف...
Why Parra-Mela? South Asian theatre finds a home in Australia - آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟ 15.09.2026 8:55
For eleven years, Nautanki theatre has brought South Asian performing arts to the Australian stage. This year, the festival celebrates theatre in Urdu, Hindi, and other languages, alongside South Asian dance and storytelling traditions, creating a vibrant space for culture, creativity, and connection. - نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ای...
مختصر خبریں : پیر 14 ستمبر 2026 14.09.2026 6:06
ون نیشن کی مائیگریشن پالیسی کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے جس میں تین سالوں کے دوران آسٹریلیا میں 750,000 کی کمی کی تجویز ہے۔کابینہ کے وزیر مرے واٹ کا کہنا ہے کہ اکیلے اقتصادی اثرات ہی اس منصوبے کو تباہی کا نسخہ بنا دیتے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل...
ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال 11.09.2026 19:06
پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، م...
'No one looks Aussie': Photos of missing Australians in Nepal-Tibet floods prompt racist comments - یہ آسٹریلین نہیں لگتے: نیپال-تبت سیلاب میں لاپتہ آسٹریلین شہریوں کی تصاویر پر نسل پرستانہ تبصرے 11.09.2026 4:14
Amid the death and devastation of the Nepal-Tibet floods, racism is emerging on social media platforms. - نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026 11.09.2026 6:05
نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سن...
Strait of Hormuz crisis enters seventh month: Tanker attacks and growing risks to global trade - آبنائے ہرمز بحران کا ساتواں مہینہ: ٹینکرز پر حملے اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتے خطرات 10.09.2026 5:28
The US–Iran war, which began in February 2026, has continued and intensified through September, bringing tensions in the Strait of Hormuz to a critical level. Around 25 per cent of the world’s oil and trade passes through the strait. To understand the crisis and its potential impact on the global economy, oil prices and possibly food supplies, listen to our in-depth conversation with master marine...
"Many cultures make Australia stronger, and Blacktown is proof of it," says Mayor Brad Bunting - "لوگ مختلف ہو سکتے ہیں، مگر خواب سب کے ایک جیسے ہیں"مئر بلیک ٹاؤن بریڈ بنٹنگ 10.09.2026 16:43
Brad Bunting, Mayor of Blacktown, says cultural diversity is one of Australia's greatest strengths. According to him, people from around the world have not only brought their cultures to Blacktown but have also played a vital role in building a strong, connected and inclusive community. - سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے میئر بریڈ بنٹنگ کا کہنا ہے کہ ثقافتی تنوع آسٹریلیا کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہ...
مختصر خبریں: جمعرات 10 ستمبر 2026 10.09.2026 5:52
فلپائن میں فیری میں آتشزدگی سے پانچ ہلاک، 87 لاپتہ، RU OK Day کے موقع پر نیپالی کمیونٹی کا ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا پیغام اور کھیلوں میں، ایلینا ریباکینا قازقستان سے تعلق رکھنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں جنہوں نے عالمی نمبر ون ٹینس رینکنگ حاصل کی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہم...
Australia’s data centre debate: The growing demand for AI and its environmental and security challenges - آسٹریلیا میں ڈیٹا سینٹرز کی نئی بحث: AI کی بڑھتی طلب اور اس کے ماحولیاتی و سیکیورٹی چیلنجز 09.09.2026 9:26
Australia and around the world, a new debate is emerging over the construction of data centres. Why are they suddenly in such high demand, and does artificial intelligence have a role to play? Hear our in-depth conversation on this important topic with Usman Shaukat, a lecturer at Torrens University and cybersecurity researcher, in this podcast. - آسٹریلیا اور دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کے...
مختصر خبریں: بدھ 09 ستمبر 2026 09.09.2026 4:54
آج کی خبروں میں: آسٹریلیا کی مجوزہ سوشل میڈیا اصلاحات، جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات، اور حکومتی فنڈنگ کے تنازع - عالمی خبروں میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، نیپال کا تباہ کن سیلاب #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے...
پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت 09.09.2026 7:43
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث، پاکستان میں سیاسی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کیخلاف شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات حاصل کرنے کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز پولیس نے جیل کے باہر سے کئی پی ٹی آئی کارکنان...
مختصر خبریں: منگل 08 ستمبر 2026 08.09.2026 5:44
مظاہرین کا آسٹریلیا سے اسرائیلی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ, ایک نئی رپورٹ میں Stolen Generations کی نسلوں پر پڑنے والے دور رس اثرات کی نشاندہی اور ٹینس میں سابق یو ایس اوپن چیمپئن ناؤمی اوساکا ایلینا ریباکینا کے ہاتھوں باہر. #sbsaudiopodcast
Small Business Big Cities: how to became a migration agent? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: مائیگریشن ایجنٹ کیسے بن سکتے ہیں؟ 08.09.2026 11:43
Australia’s migration industry is a growing business, but becoming a registered migration agent comes with significant professional, financial and legal responsibilities. In this episode of SBS Urdu’s podcast seris Small Business, Big City, we look at what it takes to enter the profession, the investment involved in setting up a migration agency, and the legal and ethical obligations agents must m...
Australian mining towns: From overseas to a mining job in a remote town, an engineer’s story - آسٹریلیا کے مائننگ ٹاؤنز: بیرون ملک سے براہ راست مائننگ ٹاؤن میں نوکری تک، ایک انجینئر کی کہانی 08.09.2026 6:50
This is the third episode in our series exploring life in Australian mining towns. In this episode, we spoke to Javad Aslam, who moved directly from Pakistan to Moranbah and has lived there without first settling in one of Australia’s major cities. Javad shared his experience, how he secured an engineering job in Moranbah, and his views on finding a job in a mining town directly from Pakistan. - آ...
Travelling safely in rural and remote Australia - آسٹریلیا میں لمبے روڈ ٹرپ کے لیے تیاری کیسے کریں؟ 08.09.2026 9:08
Australia is a vast and diverse country to explore, but driving in rural and remote areas can involve conditions you may not encounter in cities. Knowing what to expect and how to prepare can help you travel more safely and confidently. - آسٹریلیا ایک وسیع اور متنوع ملک ہے جہاں گھومنے پھرنے اور نئے مقامات دریافت کرنے کے بے شمار مواقع ہیں۔ لیکن دیہی اور دور دراز علاقوں میں گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو ایس...
مختصر خبریں: پیر 07 ستمبر 2026 07.09.2026 4:46
اتحاد وفاقی حکومت کی ایک تجویز کے بارے میں خدشات اٹھا رہا ہے جو ایک مجوزہ بل کی شکل میں اس ہفتے پارلیمان میں پیش کی جائے گی، جس کا مقصد ڈیجیٹل ذمہ داری کو اپنانا ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے...
Healthy movement: How exercise can support pregnancy - دوران حمل ورزش جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے 07.09.2026 7:57
Maintaining an active routine is crucial for staying fit and enhancing mental and physical well-being during pregnancy, with a doctor's approval and advice, light exercise can support a healthy pregnancy and childbirth. Listen to Dr. Mahnoor Bukhari discuss the importance and benefits of exercise during pregnancy in this SBS Urdu podcast. - دوران حمل چاق و چوبند رہنے اور ذہنی و جسمانی صحت میں بہتر...
Behind Reyan Farooq’s cricket journey: The father whose sacrifices don’t show on the scoreboard - آسٹریلیا کے ابھرتے کرکٹر ریان فاروق کے والد کی کہانی جو اسکور بورڈ پر نظر نہیں آتی 04.09.2026 6:46
Every young cricketer’s success has a story beyond the runs and wickets. For Reyan Farooq, one of the emerging names in Australian cricket, his journey has been closely supported by his father, Farooq Mumtaz. As Reyan progresses from Melbourne club cricket to Victorian Under-19 cricket, his father’s commitment, encouragement and sacrifices remain an important part of the story behind his rise. - ک...
Podobné podcasty
Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály