SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ Epizody: 1755

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Určitě navštivte web podcastu a podpořte jeho tvůrce: www.sbs.com.au

Autor

SBS

Kategorie

News

Web podcastu

www.sbs.com.au

Nejnovější epizoda

24. lis 2026

Kde poslouchat?

Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzy

Podcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty

Stáhnout z Google Play Nainstaluj zdarma Android 10 mil.+ stažení · hodnocení 4,7+ iOS už brzy

Epizody

سوشل میڈیا پر نمود ونمائش کے بجائے روز مرہ کی زندگی دکھانے والی آسٹریلین وی لاگر ماریہ آصف 24.11.2026

آسٹریلین وی لاگر ماریہ آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا محض شہرت یا دکھاوے کا ذریعہ نہیں، بلکہ معلومات اور رہنمائی کا مؤثر پلیٹ فارم بھی بن سکتا ہے۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ان کے وی لاگز نے بہت سے تارکینِ وطن کو آسٹریلیا کی زندگی سمجھنے اور نئے سفر کے لیے اعتماد حاصل کرنے میں مدد دی۔ انہوں نے نجی معلومات کے تحفظ، سوشل میڈیا پر غیر ضروری نمائش سے گریز، اور زبان، ثقافت و کمیونٹی س...

مختصر خبریں : منگل 24 نومبر 2026 24.11.2026

این ویڈیا کے شریک بانی جینسن ہوانگ کو چیف ایگزیکٹو کے طور پر بحال کرنے کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے حصص میں 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس نے ٹیکنالوجی اسٹاکس میں زبردست تیزی میں مدد کی اور نیس ڈیک کو سال کے مضبوط ترین سیشنز میں سے ایک تک پہنچا دیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio&nbs...

گھر سے کاروبار تک، ٹیکنالوجی سے قیادت تک: خواتین کے بدلتے کردار کی کہانی 24.11.2026

آسٹریلیا میں آباد جنوبی ایشیائی خواتین کے لیے اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے پیشہ ورانہ میدان میں آگے بڑھنا، اپنی صلاحیتوں کو منوانا اور معاشرے میں مؤثر نمائندگی حاصل کرنا کس قدر اہم ہے؟ آسٹریلین ساوتھ ایشین سینٹر کی ارکان زارا گریوال اور اننیاہ کے مطابق اگرچہ مواقع موجود ہیں لیکن قدم جمانے کے لئے وقت درکار ہے ان دونوں خواتین کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر ب...

مختصر خبریں : پیر 23 نومبر 2026 23.11.2026

وزیر اعظم تسلیم کرتے ہیں کہ مزید مذاکرات ہوں گے ، کیونکہ گرینز اور اتحاد ان اہم بلوں کے عناصر پر ڈٹے ہوئے ہیں جنہیں لیبر اس ہفتے کے آخر تک منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسز...

What the historic Myanmar genocide ruling means for other cases - میانمار میں نسل کشی سے متعلق تاریخی عدالتی فیصلہ دوسرے کیسسز پر کیا اثر ڈال سکتا ہے؟ 23.11.2026

For the first time, a court has found a state responsible for committing genocide. - یہ پہلی بار ہے کہ بین القوامی عدالت برائے انصاف (ICJ) نے کسی ریاست کو نسل کشی کا ذمہ دار پایا ہے۔ دنیا کی سب سے اعلیٰ عدالت، آئی سی جے، نے فیصلہ دیا ہے کہ میانمار کے حکام نے 2017 میں روہنگیا لوگوں کے خلاف اپنے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" میں نسل کشی کا جرم کیا۔ اس فیصلے کو روہنگیا پناہ گزینوں نے خوش آمدید کہا ہے جو...

شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے پر توجہ دیں، کامیابی خود ملے گی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر نسیم نقوی 23.11.2026

سید نسیم نقوی ایک سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں جو آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایس بی ایس اردو سے اپنی گفتگو میں انہوں نے 2012 میں آسٹریلیا آمد کے بعد پیش آنے والی مشکلات، زبان اور ثقافت کے فرق اور روزگار کے حصول کے چیلنجز بیان کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے، مہارت اور تجربے پر توجہ دینا ضروری ہے۔ #sbsaud...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 نومبر 2026 20.11.2026

ایپک سمٹ کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ہم منصب شی جِن پنگ اور روس کے ولادی میر پوتن سے چین میں ملاقات کی ہے ، جہاں مذاکرات کا محور جوہری ہتھیاروں کی روک تھام اور علاقائی تنازعات تھے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فو...

What are feral and invasive animals in Australia? - آسٹریلیا میں جنگلی اور ناگوار جانور کون سے ہیں جو ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں؟ 20.11.2026

Feral and invasive animal species are causing significant damage to Australia’s environment and threaten the existence of many native wildlife species. In this episode of Australia Explained learn about feral and invasive animal species in Australia and what is being done to control them. - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات آج ایک بڑے خطرے کی زد میں ہے، اور اس کی وجہ وہ جانور ہیں جو یہاں کے ہیں ہی نہیں...

What are the reasons people are leaving the Northern Territory after obtaining permanent residency? - مستقل رہائش کے بعد ناردرن ٹیریٹری سے لوگوں کی نقل مکانی – آخر لوگ NT کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ 20.11.2026

For many years, the Northern Territory has been a significant destination for people arriving from overseas, particularly international students and skilled workers. Many of these individuals arrive with the hope of obtaining permanent residency. They participate in education, secure employment, contribute to the local economy, and integrate into the community, all while embarking on their journey...

آسٹریلیا آنے والی جدید طرز کی شاعرہ ریحانہ روحی، جو شاعری کے ہنر سے مسائل اجاگر کر رہی ہیں! 19.11.2026

معروف اردو شاعرہ ریحانہ روحی کی شاعری کی گونج آسٹریلیا میں بھی سنی جارہی ہے۔ ریحانہ روحی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے شعری سفر، خواتین کے مسائل، برین ڈرین اور اردو ادب کے بدلتے رجحانات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شاعری ان کا مشغلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری ہے، جس کے ذریعے وہ اہم انسانی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے...

مختصر خبریں :جمعرات 19 نومبر 2026 19.11.2026

سابق آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سینڈ پیپر استعمال کرنے کے منصوبے سے پوری آسٹریلوی ٹیم آگاہ تھی۔ بینکرافٹ نے کہا کہ 2018 میں ہونے والے واقعات کی مکمل حقیقت سامنے نہیں آئی تھی اور انہوں نے بھی اس وقت پوری سچائی بیان نہیں کی تھی۔ ____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio&nb...

Spring allergies in Australia can be life-threatening: How to stay safe? - آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟ 19.11.2026

With the arrival of spring in Australia - a season when flowers bloom - many immigrants find themselves experiencing seasonal allergies, or 'hay fever,' for the first time. While many people dismiss symptoms like sneezing, itchy eyes, and a runny nose as minor seasonal inconveniences, medical experts warn that such negligence can lead to a life-threatening condition known as 'thunderstorm asthma'...

دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی 19.11.2026

پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے ایک ایسا فیصلہ لیا جو بظاہر مشکل نظر آتا ہے ، عمران ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بن گئے۔ ان کی کہانی سنئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام ا...

فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود 18.11.2026

ارم مقصود ایک فوسٹر کئیرر ہیں ، میلبرن کی رہائشی ارم ایک بینکر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی خواہش پر یہ بیڑہ اٹھایا کہ ان بچوں کو سرپرستی فراہم کی جائے جو نامساعد حالات کا شکار ہیں ۔ ارم کے لئے یہ سفر کتنا جذباتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبا...

Adelaide house prices are cooling, but is the market ready to rebound? - ایڈیلیڈ کی پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کیا گھر خریدنے کا یہ بہترین وقت ہے؟ 18.11.2026

Property experts say Adelaide's housing market is undergoing a correction after years of strong growth, with prices falling by around 6 to 10 per cent. While uncertainty remains, lower prices may create opportunities for home buyers in the coming months. - آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ بلند شر حِ سود، حکومتی ٹیکس اصلاحات اور سرمایہ کاروں کی...

مختصر خبریں : بدھ 18 نومبر 2026 18.11.2026

ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی امیگریشن پالیسی مستقل والدین ویزا پروگرام کو ختم کر دے گی، اور آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی تعداد کو 90 فیصد کم کر کے سالانہ 2,000 جگہوں تک لے جائے گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا...

نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے کی ضرورت ہے: مریم نسیم وکٹورین انتخابات میں گرینز کی امیدوار 17.11.2026

وکٹورین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کے لئے ارلی پولنگ 18 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جبکہ انتخابات کی تاریخ 28 نومبر ہے ۔ انتخابی میدان میں بڑی جماعتیں لیبر ، لبرل اور گرینز ہیں ۔ بروڈ میڈوزز کے لئے گرینز کی امیدوار مریم نسیم نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی خواہش ہے وہ متنوع پس منظر کے نوجوان افراد کے لئے سیاسی میدان میں آنے کی راہ ہموار کر سکیں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور ج...

مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026 17.11.2026

وزیراعظم انتھونی البانیز کواڈ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں، دو ہزار چوبیس کے بعد پہلی بار ہوگا کہ آسٹریلیا، جاپان، امریکا اور بھارت کی قیادت ایک ساتھ ملاقات کررہی ہے۔ انتھنی البانیزی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آج منیلا میں آسیان [[آسیان]] کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کا معاملہ اٹھائیں گے #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لن...

Reports of child abuse have risen, but most of us still underestimate the problem - بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی اطلاعات میں اضافہ ہوا ہے، لیکن ہم میں سے اکثر اس مسئلے کو بڑا نہیں سمجھتے 16.11.2026

Two in three adults think children make up stories about being abused, or are uncertain whether to believe children when they disclose abuse, according to research by the Australian Childhood Foundation. - آسٹریلین چائلڈ ہڈ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق، تین میں سے دو بالغوں کا خیال ہے کہ بچے بدسلوکی کے بارے میں کہانیاں بناتے ہیں، یا بالغ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ جب بچے بدسلوکی کا انکشاف کرتے ہیں...

تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز 16.11.2026

روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) ی...

مختصر خبریں : 16 نومبر 2026 16.11.2026

آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہما...

An Afghan woman's message of humanity, just days after arriving in Australia - آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام 13.11.2026

When arriving in a new country, people often have dreams and hopes for their own lives, their future and their families. But it is extraordinary when someone begins thinking about saving the lives of others within just days of arriving. Our guest today, Rabia Mirzaie, recently arrived in Australia from Afghanistan. In the early days of starting her new life here, she decided to register as an orga...

ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026 13.11.2026

این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018...

مختصر خبریں : جمعرات 12 نومبر 2026 12.11.2026

آزاد سینیٹر ڈیوڈ پوکاک نے وزیر اعظم انتھونی البانی پر تنقید کی ہے کہ انہوں نے عالمی موسمیاتی کارروائی کے مطالبے میں فوسل فیول کا ذکر کرنے میں ناکامی کی۔ ترکیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم البانیزی نے ممالک پر زور دیا کہ وہ صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کریں۔ #sbsaudiopodcast ________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگ...

Are job opportunities limited for Pakistani journalists in Australia's media industry? - کیا آسٹریلیا میں پاکستانی صحافیوں کے لیے مقامی میڈیا انڈسٹری میں ملازمت کے مواقع محدود ہیں؟ 12.11.2026

Opportunities exist in Australia's media industry; however, Pakistani journalistic experience alone may not be sufficient. Building a career in local media requires skills in reporting, scriptwriting and editing, as well as strong English proficiency, professional networking and an understanding of the Australian media landscape. Listen to this conversation in this podcast. - آسٹریلیا میں میڈیا ان...

Poslouchej podcast SBS Urdu - ایس بی ایس اردو v Replaio

Rádio a podcasty v jedné aplikaci - zdarma a bez registrace. Nainstaluj si ji ještě dnes a nepropásni premiéru

Stáhnout z Google Play

Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály