SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Обов'язково відвідайте сайт подкасту та підтримайте його автора: www.sbs.com.au
Де слухати?
Подкасти в застосунку Replaio Radio Уже незабаромПодкасти незабаром з'являться в застосунку. Встановіть уже зараз і першими побачте зовсім новий погляд на подкасти
Епізоди
مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026 03.06.2026 4:43
سولومن آئلینڈز کے نئے وزیراعظم میتھیو ویلے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر کینبرا پہنچ گئے ہیں حکومت کا آکس معاہدے کے تحت امریکہ سے استعمال شدہ آبدوزوں کے حصول کا دفاع۔ یوکرین فوجیوں کی تربیت کے لئے آسٹریلین ڈیفنس فورس کے اہلکاروں کو آنے والے ہفتوں میں پولینڈ بھیجا جائے گا۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی خبر...
پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا 03.06.2026 7:19
پاکستان میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہونا تھا۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حکومت بجٹ سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے جس کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت درکار ہے جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپی...
Can artificial intelligence endanger the principles of ethical journalism? - کیا مصنوعی ذہانت اخلاقی صحافت کے اصولوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے؟ 02.06.2026 6:51
Artificial intelligence (AI) is rapidly transforming the world of news and journalism. However, the question is whether this change represents a revolution or the beginning of a crisis. In Pakistan, one of the prominent voices on this issue, senior journalist Amar Guriro, who heads the country's first AI-based news media platform, believes that the future of journalism will not be in the hands of...
What to expect when visiting the veterinarian - ویٹرنری ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت کیا توقع رکھنی چاہیے؟ 02.06.2026 8:22
Regular veterinary visits play an important role in keeping your pet healthy and happy. Find out what to expect at a veterinary clinic in Australia, from routine check-ups and vaccinations to advice on caring for your pet’s wellbeing. - باقاعدگی سے ویٹرنری وزٹس آپ کے پالتو جانوروں کو صحت مند اور خوش رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں معلوم کریں کہ آسٹریلیا میں ویٹ...
مختصر خبریں: منگل 02 جون 2026 02.06.2026 6:01
آسٹریلیا میں تقریباً 30 لاکھ کارکنوں کو تنخواہوں میں 4.75 فیصد اضافہ ملے گا۔ فیئر ورک کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ کم از کم اجرت، جو اس وقت 24.95 ڈالر فی گھنٹہ ہے، یکم جولائی سے بڑھا کر 26.44 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ اس اضافے سے خاص طور پر کم آمدنی والے کارکن مستفید ہوں گے۔ ٹریڈ یونینز نے کم از کم 6 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ آسٹریلین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 3.5 فیصد اضافے کی حمایت...
Meera’s toughest role yet: “I lived the character of Zara in Psycho” - سائیکو کی زارا کا کردارمیرے کیرئیر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ہے: ادکارہ میرا 01.06.2026 7:05
“ I was told that only I could play this role,” says Meera while speaking about her character in the film Psycho. Meera is a well-known name in Pakistan’s film industry. Her new Eid release Psycho has now hit cinemas, where she plays the lead role. - ’’مجھے کہا گیا کہ یہ کردار صرف میرا کرسکتی ہے‘’ یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ میرا کا اپنی فلم سائیکو کے کردار کے بارے میں۔ادکارہ میرا پاکستان فلم انڈس...
Qawwali night at the University of Canberra promotes cultural harmony through music - یونیورسٹی آف کینبرا میں قوالی نائٹ، موسیقی کے ذریعے ثقافتی ہم آہنگی کا پیغام 01.06.2026 8:04
A Qawwali Night organized by the Pakistani community in Canberra brought together music lovers from diverse backgrounds. Indian-origin qawwal Kuldeep Bains delivered a captivating performance and expressed his commitment to promoting Sufi music in Australia. He named legendary qawwal Nusrat Fateh Ali Khan as his favorite and a major source of inspiration. - کینبرا میں پاکستانی کمیونٹی کے زیرِ اہتم...
مختصر خبریں: پیر01 جون 2026 01.06.2026 4:44
آسٹریلیا میں اپوزیشن اتحاد نے ون نیشن پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ون نیشن کی عوامی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اتحادِ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شیڈو خزانچی ٹم ولسن کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پور...
Fٖrom modeling to “rahguzar”: How rising star Batool Abdi entered showbiz with big dreams - بڑے خواب دیکھنے والی پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی اداکارہ بتول عابدی شو بز میں کیسے آئیں؟ 01.06.2026 7:43
Batool Abdi is a newcomer to the entertainment industry, but the story behind her entry into showbiz is equally interesting. She began her career in modelling and is now working with major production houses as an actress. Currently, she is playing an important role in Green TV’s drama serial “Rahguzar.” - بتول عابدی شو بز میں نووارد ہیں مگر ان کی شو بز میں آمد کے پس منظر میں بھی ایک دلچسپ واقعہ ہے...
Renowned comedy artist Kashif Khan brings laughter to the Australian stage! - مزاح کی دنیا کے معروف فنکار کاشف خان آسٹریلین اسٹیج پر قہقہوں کے ساتھ! 29.05.2026 12:24
Renowned Pakistani comedian Kashif Khan is captivating audiences in Australia with his signature comedic style. Known for his unique humour, witty dialogue, and outstanding stage performances, he has established a strong presence in the entertainment industry. Listen to the fascinating story of his artistic journey in this podcast. - معروف پاکستانی کامیڈین کاشف خان آسٹریلیا میں اپنی کامیڈی کا جادو...
Singer Saleem Javed casts his musical spell in Australia! - کئی دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے گلوکار سلیم جاوید کا آسٹریلیا میں گلوکاری کا جادو! 29.05.2026 14:44
Renowned singer Saleem Javed is one of Pakistan’s most popular music artists, known for his distinctive voice and energetic blend of folk and pop music. Beloved by audiences in Pakistan and across the global South Asian community, he has also won the hearts of Australian fans with his captivating performances. Listen to Saleem Javed’s conversation in this podcast. - معروف گلوکار سلیم جاوید پاکستان...
ہفتہ رفتہ :29 مئی 2026 29.05.2026 6:34
امریکہ اور ایران مبینہ طور پر اپنی جنگ بندی کو مزید 60 دن تک بڑھانے کے لئے ایک مسودہ معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، حالانکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس معاہدے کو باضابطہ طور پر منظور نہیں کیا ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریق “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)&...
How does political grief affect social cohesion? - سیاسی غم سماجی ہم آہنگی کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ 29.05.2026 8:49
When we're exposed to events or ideologies that go against our own beliefs, we can feel what experts call 'political grief'. Some say it's playing a role in the growing polarisation of our society. - جب ہم ایسے واقعات یا نظریات کا سامنا کرتے ہیں جو ہماری اپنی سوچ اور عقائد کے خلاف ہوں، تو ہم ایک ایسے احساس سے گزر سکتے ہیں جسے ماہرین “سیاسی غم” قرار دیتے ہیں۔ بعض ماہرین کے مطابق، یہ احساس معاشرے می...
فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے 29.05.2026 8:15
فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے , ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے کسی ایک میچ پر نظر نہیں فاطمہ ثناء ,پاکستانی اسٹار پلواشہ بشیر کینیڈین ماسٹرز چیمپیئن بن گئیں. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائ...
مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026 28.05.2026 5:23
حکومت نے ملک بھر میں 28 دفاعی مقامات پر پی ایف اے ایس کیمیکلز سے آلودگی کے الزامات کی بنیاد پر وفاقی عدالت میں 3 ایم آسٹریلیا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حکومت کا الزام ہے کہ کمپنی نے معلومات کو چھپایا، اس کی مصنوعات میں سے ایک کے اثرات کو غلط انداز میں پیش کیا، اور ماحولیاتی اثرات اور ضائع کرنے کے بارے میں غلط یقین دہانیاں کروائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک&nbs...
Meta, Media and Algorithms: Who decides what information we consume? - میٹا، میڈیا اور الگورتھم: کون فیصلہ کرتا ہے کہ ہمیں کیا معلومات ملنی چاہئے؟ 28.05.2026 7:40
Australia's concentrated media landscape and the rise of tech giants have created a complex hierarchy, influencing the kind of information we receive online. Experts say it's changing society, and negatively impacting our sense of hope. - آسٹریلیا کے مرکوز میڈیا منظرنامے اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کے عروج نے ایک پیچیدہ درجہ بندی پیدا کی ہے، جو ہماری آن لائن موصول ہونے والی معلومات کی نوعیت کو متا...
Bridging communities through Urdu and Persian: How Faiza Idrees is fostering connections - اردو اور فارسی کا پُل: فائزہ ادریس آسٹریلیا میں مختلف کمیونٹیز کے درمیان قربت کیسے بڑھا رہی ہیں 27.05.2026 6:48
Melbourne-based writer and educator Faiza Idrees says her love for Urdu and Persian has helped her build meaningful connections across culturally diverse communities, particularly with Afghan students navigating identity, language and belonging in Australia. - زبان صرف رابطے کا ذریعہ نہیں ہوتی یہ یادوں، تہذیب، شناخت اور تعلق کا ایک زندہ احساس بھی ہوتی ہے۔ ہجرت کے بعد جب انسان ایک نئی سرزمین پر زند...
150 سالہ قدیم نارائن پورہ کمپاؤنڈ؛ پاکستان میں بین المذاہب یگانگت کی روشن مثال 27.05.2026 13:00
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا ایک قدیم علاقہ نارائن پورہ کمپاؤنڈ، جو ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے بین المذاہب آہم آہنگی کا مرکز بنا ہوا ہے، 1870 سے قائم اس علاقے کی گلیاں تنگ اور گھر چھوٹے ہیں، تاہم یہاں کے مکینوں کے دل بڑے ہیں، جب کہ اس کمپاؤنڈ کی خاص بات یہاں آباد ہندو، سکھ اور مسیحی برادریاں ہیں، جو نہ صرف پُرامن انداز میں اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں بلکہ پوری آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات...
A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟ 26.05.2026 5:55
Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بج...
The Aboriginal flag: History, meaning and recognition - ایب اوریجنل جھنڈا: تاریخ، معنی اور شناخت 26.05.2026 8:05
At school, work, council offices or sporting events, you might see a red, black and yellow flag flying beside the Australian national flag. This is the Aboriginal flag, representing the Aboriginal people of Australia and their connection to land, community and stories. - اسکول، دفتر، کونسل دفاتر یا کھیلوں کے مقابلوں میں، آپ آسٹریلیا کے قومی پرچم کے ساتھ سرخ، سیاہ اور پیلا جھنڈا لہرتا ہوا دیکھا جا...
مختصر خبریں : منگل 26 مئی 2026 26.05.2026 7:08
مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں گھروں اور چھوٹے کاروباروں کے توانائی کے بلوں میں 10 فیصد تک کمی کی توقع ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آسٹریلین انرجی ریگولیٹر نے حتمی ڈیفالٹ مارکیٹ آفر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ریٹیلرز پلانز پر زیادہ سے زیادہ چارج کرنے والی رقم مقرر کرتی ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگر...
کئی آسٹریلین مسلمانوں کے لیے حج کرنا دشوار کیوں ہوتا جارہا ہے؟ 26.05.2026 4:08
بہت سے خاندانوں کے لیے حج کی تیاری میں برسوں کی بچت، منصوبہ بندی اور قربانیاں شامل ہوتی ہیں۔آسٹریلیا سے حج پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رجسٹرڈ ٹریول ایڈوائزری گروپس کے مطابق رہائش، پروازوں اور مقدس مقامات سے فاصلے کے لحاظ سے فی شخص پیکجز کی قیمت تقریباً $13,000 سے $35,000 تک سمجھی جاتی ہے، جبکہ خاندانوں کے ایک ساتھ سفر کرنے پر اخراجات مزید بڑھ جاتے ہیں۔ جانئے کس طر...
'Halal' homeownership: Navigating Islamic housing finance in Australia - اسلامی ہاؤسنگ فنانس: آسٹریلیا میں بغیر سود کے گھر خریدنا کیسے ممکن ہے؟ 25.05.2026 6:42
As more Muslim Australians seek faith-aligned ways to buy property, Islamic finance is gaining traction. But how do these models work and are they truly viable alternatives to conventional mortgages? - آسٹریلیا میں گھر خریدنا ایک خواب ہے مگر جب سود اور شریعت آمنے سامنے ہوں تو راستہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیا اسلامی ہاؤسنگ فنانس اس خلا کو پُر کر سکتا ہے؟ سڈنی کے ماہرِ مالیات محبوب علی کے ساتھ ایک بصیرت...
How South Asian theatre is finding a home in Australia: Sonil Shanker speaks out - آسٹریلین ناظرین جنوب ایشیائی کہانیاں سننا چاہتے ہیں: پاکستانی تھیٹر ہدایت کار سنیل شنکر 25.05.2026 15:53
Pakistani-Australian actor and director Sonil Shanker is promoting South Asian theatre in Australia through his upcoming July production, a project that brings a fresh and contemporary concept to the stage. Joining him is Indian-origin producer Anshu Adrekar. In this exclusive SBS Urdu podcast, Sonil and Anshu share their journey of bringing the production to life, the struggles of independent the...
مختصر خبریں : پیر 25 مئی 2026 25.05.2026 5:21
ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں ایبولا کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے، تین میں سے دو علاج کے مراکز کو مقامی باشندوں نے جلا دیا ہے اور تدفین کے لیے اب مسلح محافظوں کی ضرورت ہے۔ https://cms.sbs.com.au/cms/content/edit.jsp?typeId=aa75321b-5785-3a4f-869a-f4df6b38cd16&id=0000019e … جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام...
Схожі подкасти
Replaio не є видавцем подкастів; назви шоу, обкладинки та аудіо належать їхнім авторам і поширюються через публічні RSS-канали