uk

SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ Епізодів: 1655

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Обов'язково відвідайте сайт подкасту та підтримайте його автора: www.sbs.com.au

Автор

SBS

Категорія

News

Сайт подкасту

www.sbs.com.au

Останній епізод

9 жов 2026

Де слухати?

Подкасти в застосунку Replaio Radio Уже незабаром

Подкасти незабаром з'являться в застосунку. Встановіть уже зараз і першими побачте зовсім новий погляд на подкасти

Завантажити з Google Play Встановіть безкоштовно Android майже 10 млн завантажень · рейтинг 4,8 iOS незабаром

Епізоди

Small Business Big City: how to become a franchise owner in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر:آسٹریلیا میں فرنچائز کے مالک کیسے بن سکتے ہیں ؟ 09.10.2026

Purchasing a franchise can be a pathway to business ownership, but the process and requirements can differ significantly from one franchisor to another. In this podcast, SBS Urdu interviews two franchise owners who share their experiences and insights on operating a franchise business in Australia. - ایس بی ایس اردو کی پوڈکاسٹ سیریز ’معاشی امور‘ کے حصے کے طور پر’چھوٹٓ کاروبار بڑا شہر ‘ کی اس قسط م...

Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول 09.10.2026

پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے - پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ ف...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 09 اکتوبر 2026 09.10.2026

حکومت نے آسٹریلین ٹیکس آفس کی جانب سے کریڈ ٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر پابندی کے فیصلے میں تاخیر کا اعلان کیا ہے، وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کمشنر سے بھی بات کی گئی ہے #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپر...

آسٹریلیا میں 19 سال سے خون کا عطیہ، ایک پاکستانی کی کہانی 08.10.2026

آج کی گفتگو ایک ایسی کہانی کے بارے میں ہے جو شاید بظاہر بہت سادہ لگے، لیکن اس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک طویل سفر ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں ملک عاطف محمود سجوکا سے، جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائ...

مختصر خبریں: جمعرات 08 اکتوبر 2026 08.10.2026

آسٹریلیا کی پہلی خصوصی پولیس رسپانس ٹیم قائم، بونڈائی فائرنگ کے ردعمل میں اقدام، نیپال کے وزیر خارجہ میلبورن میں، سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری اب بھی لاپتہ اور کھیل میں، 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ میں پہلے ٹیسٹ کا سامنا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے م...

The story of Imamah Matloob, National Youth Parliament member and Y supervisor award winner - نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ممبر بن کر ’ وائی سپروائزر ایوارڈ ‘ جیتنے والی امامہ مطلوب کی کہانی 08.10.2026

Imamah Matloob represented Watson at Australia’s first National Youth Parliament, selected as one of seven young leaders from more than 2,700 applicants. She received the Y Supervisor Award for her dedication, passion and positive spirit. Faith Moavenzadeh of Y New South Wales said the programme helps young people contribute to their communities and bring their views to government. Imamah’s mother...

ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتیں مائیگریشن کے معاملے میں اصل نکتے کو نظر انداز کر رہی ہیں 07.10.2026

لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے&nbsp...

مختصر خبریں: بدھ 07 اکتوبر 2026 07.10.2026

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے فجی میں پیسیفک پری سی او پی اجلاس میں شریک رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے دنیا کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے۔ ہائی کورٹ نے نیو ساؤتھ ویلز کی اپیل کورٹ کے اس فیصلے سے اتفاق کیا کہ منصوبہ بندی کے حکام قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ کان کنی کے منصوبوں کی منظوری دینے سے پہلے مقامی آب...

کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے 06.10.2026

ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے...

Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس 06.10.2026

Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the ent...

مختصر خبریں: منگل 06 اکتوبر 2026 06.10.2026

کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ... #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ا...

اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ 05.10.2026

موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے...

Robots milking cows: How migrants are innovating Australian agriculture - روبوٹ گایوں کا دودھ نکال رہے ہیں: تارکین وطن آسٹریلیا کی زراعت میں کیسے جدت لا رہے ہیں 05.10.2026

Australia’s vibrant food scene reflects our multiculturalism. But it’s not just about offering diverse cuisine: migrants are finding innovative ways to support local industries. - آسٹریلیا کا رنگا رنگ کھانوں کا منظرنامہ ہماری کثیر الثقافتی شناخت کا عکاس ہے۔ لیکن بات صرف متنوع کھانے پیش کرنے تک محدود نہیں: تارکین وطن مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے جدید طریقے بھی تلاش کر رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast - #sbs...

ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 اکتوبر 2026 02.10.2026

گذشتہ روز [01 اکتوبر] ایک بڑی ہڑتال کے بعد وکٹورین حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے جبکہ یونین کہتی ہے کہ ایک سال سے مذاکرات میں مشکلات آرہی ہیں ۔ #sbsaudiopodcast _____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے...

اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا 02.10.2026

پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈی...

مختصر خبریں: جمعرات یکم اکتوبر 2026 01.10.2026

حکومت کی گرینز کے نئے لیڈر سے تعاون بڑھانے کی اپیل, اسرائیل جانے والی پرواز میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے پائلٹ کا نام سامنے آ گیا اور کرکٹ میں، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) ی...

کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے 01.10.2026

کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم...

Do you know how to disagree respectfully? - کیا آپ جانتے ہیں احترام کے ساتھ اختلاف رائے کیسے کریں؟ 01.10.2026

Half of us believe that most people can’t be trusted. At the same time, 47 per cent of Australians often feel very lonely. Could learning to disagree well help foster connection? - ہم میں سے نصف فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ، 47 فیصد آسٹریلینز اکثر بہت زیادہ تنہائی محسوس کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف خیالات کے ساتھ ساتھ اچھیے رویے کے ساتھ اختلاف کرنا...

مختصر خبریں: بدھ 30 ستمبر 2026 30.09.2026

آگست میں مہنگائی 4 فیصد تک بڑھ گئی، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری اور کھیل میں، ساکروز شاندار آغاز کے بعد برازیل سے ہار گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پ...

چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی 30.09.2026

کچھ خواب بڑے وسائل کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمت، محنت اور ایک دوسرے کا ساتھ درکار ہوتا ہے۔ عبداللہ اقبال اور تزمین اقبال نے بھی کچھ ایسا ہی خواب دیکھا اور سوشل میڈیا پر فروٹس کپس کی ویڈیوز سے متاثر ہوکر ایک چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے اپنے کاروباری سفر کا آغاز کیا۔ ایلیمنٹ سی کے نام سے شروع ہونے والے اس کارٹ پر دونوں بہن بھائی شہریوں کو تازہ فروٹس کپس اور موسمی جوسز فراہم کر رہ...

آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟ 29.09.2026

ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS A...

مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026 29.09.2026

آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو...

The cost of progress: Perry Angus Award winner Mominyar Khalid on change, ambition and impact - ترقی ضروری ہے لیکن قیمت کیا ہوگی، سنئے گفتگو پیری اینگس ایوارڈ جیتنے والے مومن یار خالد کی گفتگو 29.09.2026

What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and...

Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ 28.09.2026

Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آ...

آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟ 28.09.2026

آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔ How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں...

Слухайте подкаст SBS Urdu - ایس بی ایس اردو у Replaio

Радіо та подкасти в одному застосунку - безкоштовно й без реєстрації. Встановіть уже сьогодні та не пропустіть запуск

Завантажити з Google Play

Replaio не є видавцем подкастів; назви шоу, обкладинки та аудіо належать їхнім авторам і поширюються через публічні RSS-канали