SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Vizitează neapărat site-ul podcastului și susține-i creatorul: www.sbs.com.au
Unde asculți?
Podcasturi în aplicație Replaio Radio În curândPodcasturile ajung în curând în aplicație. Instaleaz-o acum și fii primul care descoperă o abordare complet nouă a podcasturilor
Episoade
پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا 26.06.2026 4:51
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ جانئے کس طرح ای...
مختصر خبریں : جمعہ 26 جون 2026 26.06.2026 5:19
وینزویلا کے دارلحکومت کراکس سمیت ملک کے شمالی حصے میں آنے والے دو شدید زلزلوں کے بعد علاقے کے شہریوں کے بارے میں خدشات سامنے آ رہے ہیں امریکی جیولوجیکل سروے کا اندازہ ہے کہ اس آفت میں تقریباً دس ہزار افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کے...
امام حسین ؓ کی تعلیمات ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی بہترین مثال ہیں : ایجوکیشنسٹ سُکینہ حسین رضوی 26.06.2026 8:52
آسٹریلین شہر سڈنی میں درس و تدریس سے وابستہ معلمہ سُکینہ حسین کا کہنا ہے ، آسٹریلیا میں رہتے ہوئے ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کریں ان کی مزید گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے...
اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی 26.06.2026 6:34
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” ک...
مختصر خبریں : جمعرات 25 جون 2026 25.06.2026 4:57
آج کی بڑی خبروں میں وینزویلا تباہ کن زلزلوں کی زد میں آ گیا ہے، جہاں دارالحکومت کاراکاس میں عمارتیں گر گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیاسی محاذ پر، آسٹریلیا میں دو ٹیل آزاد ارکان پارلیمنٹ نے ایک نئی وسطی جماعت کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اور کھیلوں میں، برازیل کے اسٹار کھلاڑی ونیشیوس جونیئر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر ک...
پاکستان میں منفرد سبیل، جہاں پانی کے ساتھ پودا بھی دیا جاتا ہے 25.06.2026 5:25
محرم الحرام ہمیں قربانی، ایثار اور خدمتِ انسانیت کا درس دیتا ہے، اسی جذبے کو عملی شکل دیتے ہوئے کچھ پاکستانی نوجوانوں کی ایک ٹیم نے ایک منفرد سبیل کا اہتمام کیا ہے، جو روایتی سبیل سے ہٹ کر نہ صرف پیاس بجھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ماحول دوستی کا پیغام بھی دے رہی ہے۔ اس سبیل پر آنے والے ہر شخص کو ایک پودا تحفے میں دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے حصے کا درخت لگا کر ماحول کو سرسبز بنانے میں کردار ادا کرے۔ جانئے ک...
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 24.06.2026 3:57
فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ا...
مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026 24.06.2026 5:34
توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی...
روایات کی زنجیریں توڑ کر تھر کی خواتین ڈمپر ڈرائیور بن گئیں 24.06.2026 5:03
آج آپ کو ان بہادر خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے روایتی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی ایک نئی پہچان بنائی۔ اگرچہ یہ خواتین بنیادی تعلیم سے محروم رہیں، لیکن حوصلے، محنت اور عزم کے اعتبار سے کسی سے کم ثابت نہیں ہوئیں۔ سندھ (پاکستان) کے ضلع تھر میں کوئلے کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد نہ صرف علاقے کی معیشت میں تبدیلی آئی بلکہ مقامی خواتین کی زندگیوں میں بھی ایک مثبت انقلاب برپا ہوا۔ ان خواتی...
The Torres Strait Islander Flag: Land, Sea and People - ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر پرچم: زمین، سمندر اور لوگ 23.06.2026 7:16
In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and b...
Sufi Poetry and Muharram: A shared message of humanity and harmony in Australia - آسٹریلیا میں صوفی شاعری اور محرم: ہم آہنگی کا مشترکہ پیغام 23.06.2026 6:35
Sydney-based poet and community figure Abbas Raza Alvi reflects on how Sufi poetry and the message of Muharram promote love, respect, justice and compassion that can bring diverse communities closer in multicultural Australia - عباس رضا علوی سے گفتگو، جن کے مطابق محرم اور صوفی روایت دونوں انسانیت، انصاف اور باہمی احترام کی ایسی اقدار پیش کرتے ہیں جو آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشرے کو مزید مضبوط...
مختصر خبریں: منگل 23 جون 2026 23.06.2026 6:09
ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ تہران نے اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ یہ ردِعمل واشنگٹن اور تہران کے درمیان طویل مدتی امن معاہدے کے لیے ہونے والے پہلے دور کے مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مقصد جوہری پروگرام اور علاقائی کشیدگی سے متعلق اختلافات کو کم کرنا ہے۔ دو...
Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ 22.06.2026 9:42
Cricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول...
If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan during the World Cup? - ماما برازیل کون ہیں اورفٹبال ورلڈ کپ کے دوران لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟ 22.06.2026 7:36
Karachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے...
مختصر خبریں : پیر 22 جون 2026 22.06.2026 5:04
لبرل پارٹی کہتی ہے کہ وہ قومی معذوری انشورنس اسکیم (این ڈی آئی ایس) میں حکومت کی تجویز کردہ تبدیلیوں کی طویل تحقیقات کی حمایت کرتی ہے۔ لیبر ایک معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کے تحت گرینز کے ساتھ تحقیقات کو بڑھانے کی شرط پر حکومت کی ٹیکس اصلاحات کے لیے پارٹی کی حمایت حاصل ہو جائے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, &nb...
فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا، کینیڈا نے تاریخ رقم کر دی 19.06.2026 3:45
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں روز میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دوسری جانب کینیڈا نے قطر کو 6-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 4-1 سے ہرا کر گروپ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ او...
ہفتہ رفتہ : جمعہ 19 جون 2026 19.06.2026 7:20
امریکہ اور ایران نے پہلے ایک عارضی معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے تاکہ جنگ کو ختم کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں یہ عبوری معاہدہ توقع سے دو سن قبل مؤثر ہو گیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ...
مختصر خبریں :جمعرات 18 جون 2026 18.06.2026 4:55
امریکہ اور ایران نے ایک 14 نکاتی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی فوری اور مستقل خاتمے کی ضرورت ہے جبکہ لبنان میں جنگ بندی کو بھی اس یاداشت کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری...
Do we still need rites of passage? - آسٹریلیا میں بلوغت اور جوانی کی دہلیز پر قدم: بچپن کب ختم اور بالغ زندگی کب شروع ہوتی ہے؟ 18.06.2026 9:45
Coming of age rituals have existed across cultures for thousands of years. In modern Australia, traditions that have been preserved, adapted or newly created now exist side by side. But do young people still need a meaningful way to mark the transition into adulthood? - قانونی طور پر آسٹریلیا میں 18 سال کی عمر میں انسان بالغ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض ریاستوں اور علاقوں میں بچوں پر 10 سال کی عمر س...
فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی نے تاریخ رقم کر دی، ایمباپے اور ہالینڈ بھی چھا گئے 17.06.2026 4:17
ورلڈ کپ کے چھٹے روز ریکارڈز قائم ہوئے اور سپر اسٹار کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیونل میسی چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور اس تاریخی موقع کو ہیٹ ٹرک کے ساتھ یادگار بنا دیا، جبکہ کیلیان ایمباپے اور ارلنگ ہالینڈ نے بھی دو، دو گول کرکے اپنی ٹیموں کو متاثر کن فتوحات دلائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ...
مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026 17.06.2026 4:30
پالین ہینسن کے نیشنل پریس کلب سے پہلے خطاب میں ایک احتجاجی بینر کے ذریعے خلل ڈالا گیا۔اپنی تقریر میں پالین ہینسن نے اعلان کیا کہ وہ ایس بی ایس کو ختم کرنا چاہتی ہیں ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند نہیں کرتا تو اسے ایرانی مسلح افواج کی جانب سے سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک م...
امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے 17.06.2026 6:57
امریکا ایران جنگ بندی معاہدے پر دستخط پاکستان کی میزبانی میں جنیوا میں ہونگے۔ بجٹ پر حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور نہ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا لیکن چار نومنتخب اراکین اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پنجاب میں وزیر خزانہ کی بجت تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان کے...
How do charities and individual fundraisers work in Australia? - خیراتی ادارے اور انفرادی طور پر فنڈ جمع کرنے والے آسٹریلیا میں کیسے کام کرتے ہیں؟ 16.06.2026 8:51
What are the rules around raising money and charities? How can you ensure you don't get scammed? Here is what you need to know if you're donating, raising money yourself or launching an online crowdfunding appeal. - کسی کی مدد کے لئے پیسے جمع کرنے اور خیراتی اداروں کے بارے میں کیا اصول ہیں؟ آپ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپ کو دھوکہ نہ دیا جائے؟ اگر آپ چندہ دے رہے ہیں، خود رقم جمع کر رہے ہیں یا آن...
مختصر خبریں: منگل 16جون 2026 16.06.2026 5:11
جی سیون ممالک کے رہنما آج اور کل فرانس میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یورپی ممالک پہلے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی حمایت کر چکے ہیں، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا...
مختصر خبریں : پیر 15 جون 2026 15.06.2026 5:48
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں مختلف محاذوں پر تصادم کے فوری اور مستقل خاتمے کی تصدیق کر دی ہے جو آج رات سے شروع ہوگا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کیا، جس میں یہ کہا کہ مذاکرات اگلے ساٹھ دن تک جاری رہیں گے، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدے کی کسی بھی طرح خلاف ورزی کی گئی تو تہران بدلہ لے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی...
Podcasturi asemănătoare
Replaio nu este editorul podcasturilor; numele emisiunilor, coperțile și materialul audio aparțin autorilor lor și sunt distribuite prin fluxuri RSS publice