SMH Farooqui Academy
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
Author
SMH Farooqui Academy
Category
Podcast website
Latest episode
Aug 24, 2023
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
اونٹ رے اونٹ 30.12.2022 8:42
"سنو کہانی کی جانب سےصوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی دلچسپ کہانی"اونٹ رےاونٹ
خط کبوتر کس طرح لے جائے بامے یا ر پر 29.12.2022 11:07
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم خط کبوتر کس طرح لے جائے بامے یار پر 26 اگست 1997 کو شاعِے ہوا تھا
سفارشی خطوط 28.12.2022 26:08
شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے طنزیہ اور فکاہیہ مضامین کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا تھا اور اس کتاب کا عنوان تھا "کھٹے میٹھے انار " اس میں 10 مضامین شامل تھے ۔ جن میں سے دو مضامیں یعنی "لڈرچے" اور "منکہ سابق عارضی مدیر" آپ پہلے ہی سن چکے ہیں آج اس مجموعہ مضامین کا تیسرا مضمون اس میں شامل ہے جس کا نام ہے "سفارشی خطوط" ۔ اس مضمون میں شاہ محی الحق فاروقی صاحب نے اپنے...
بوےَ آدم زاد 24.12.2022 10:32
صدیوں سے پس ماندگی کا شکار بلوچ عوام نے جب ملک کی آزادی کے بعد اپنے ہی وسایل پر اپنے حق مانگے تو اسے ریاست سے بغاوت سمجھا گیا – صدیوں سے پسماندگی کے شکار غیور عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور یوں وہاں مزاحمت کی تحریک شروع ہوئی ۔ یہ مزاحمت دو طریقے سے ہوئی کچھ نے بندوق اٹھائی اور پہاڑوں کا رخ کیا اور کچھ نے قلم اٹھایا اور مزاحمتی ادب تخلیق کرنا شروع کر دیا -...
فرق لاحقے سابقےسے زیادہ کارکھیے 24.12.2022 9:53
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم فرق لاحقے سابقےسے زیادہ کارکھیے
ہمارا مستقبل اور آئندہ نسل کا حال محفوظ 24.12.2022 11:34
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ہمارا مستقبل اور آئندہ نسل کا حال محفوظ
جلیبیاں 23.12.2022 10:14
"سنو کہانی کی جانب سے احمد ندیم قاسمی کی دلچسپ کہانی"جلیبیاں
لڈرچے تحریر شاہ محی الحق فاروقی 22.12.2022 37:22
شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے طنزیہ اور فکاہیہ مضامین کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا اس کتاب کا عنوان تھا "کھٹے میٹھے انار " اس میں 10 مضامین شامل تھے ۔ ان مضامین میں ایک مضمون لڈرچے بھی شامل ہے ۔ اس مضمون کا آغاز فاروقی صاحب نے بہت دلچسپ انداز میں گندے نالے کے کنارے چٹایون سے بنے ہوئے اس بوسیدہ اور خستہ حال ہوٹل سے کیا جس کا نام تھا عظیم الشان مسلم عمدہ ہوٹل ۔ پہلے تو ہوٹل کے ...
من بھر کا سر چھٹانک بھر کی زبان لیاری کی ادھوری کہانی 19.12.2022 5:07
لیاری کی ادھوری کہانی چوتھا حصہ من بھر کا سر چھنٹاک بھر کی زبان اس کے دو حصے ہم پیش کر چکے ہیں اور ہم نے پہلی قسط میں آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے...
سارک ممالک کے بچوں کی کہانیاں 17.12.2022 13:03
دیس دیس کہ کہانیاں اور لوک داستانیں اپنے علاقے کی ثقافت کی غماز ہوتی ہیں اور یہ کہانیاں مادری زبان اور لوک گیتوں کی طرح سینہ بسینہ ایک نسل سے دوسری نسل کر منتقل ہوتی ہیں اور انہیں محفوظ کرکے اگلی پود تک پہچانے میں ماؤں دادیوں اور نانیوں کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے جن کی گود میں بیٹھ کر بچہ اپنی مادری زبان سیکھتا ہے لوریاں سنتا ہے اور وہ مقامی گیت سنتا ہے جسے کام کہ دوران اس کی ماں یا بزرگ خوات...
ننھے چوزے 16.12.2022 4:11
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ننھے چوزے
لیاری کی ادھوری کہانی تیسراحصہ 15.12.2022 6:45
لیاری کی ادھوری کہانی تیسراحصہ مرشل لاء کے خوف سے بے نیاز اس کے دو حصے ہم پیش کر چکے ہیں اور ہم نے پہلی قسط میںآپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ...
لیاری کی ادھری کہانی دوسرا حصہ 13.12.2022 5:03
لیاری کی ادھوری کہانی دوسرا حصہ میری عرضداشت جیسا کہ ہم نے اس کی پہلی قسط میں بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کر...
مولانا محمد علی جوہر 10.12.2022 16:02
مولانا محمد علی جوہر صاحب کا یہ خاکہ ان کے عم عصر جناب عبدالمجید سالک صاحب کا لکھا ہو ہے اور ان کے خاکوں کے مجموعے یاران کہن میں شامل ہے اس دورانئے کا دورانیہ سولہ منٹ ہے
جیسے کو تیسا 09.12.2022 5:41
"سنو کہانی کی جانب سے بنت الاسلام کی دلچسپ کہانی"جیسے کو تیسا
گردوارہ کے پہرےدار ہی کی پیروی کیجیے 07.12.2022 14:39
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم گردوارہ کے پہرےدار ہی کی پیروی کیجیے
ڈاکٹر محمد افضال حسین قادری 06.12.2022 16:29
ڈاکٹر محمّد افضال حسین قادری صاحب ان رہنماوں میں سے ایک تھے جنہوں نے پاکستان کی آزادی کے لیئے قائد اعظم کے سپاہی کے طور پر کام کیا مگر جب پاکستان ایک آزاد ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھر گیا تو انہوں نے بہت خاموشی کے ساتھ سیاست سے کنارہ کشی اختیا ر کرلی اور خود کو تعلیم کے میدان کے لیئے وقف کردیا ۔ وہ تحریک پاکستان میں اپنے بھرپور کردار کےبارے میں نا تو خود کبھی کوئی بات...
احمد سلمان کا مجموعہ کلام 05.12.2022 9:21
کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے چار دسمبر کو معروف شاعر جناب احمد سلمان صاحب کا شعری مجموعہ " جو ہم پہ گزرے تھے رنگ سارے" کو شائع کیا گیا ۔ احمد سلمان صاحب بہت کہنہ مشق شاعر ہیں لیکن ان کا یہ پہلا شعری مجموعہ ہے جس کا شاعری کا ذوق رکھنے والوں کو 25 سال سے زیادہ عرصے سے انتظار تھا احمد سلمان صاحب مشاعروں سے دور ر ہیں اور بعض اوقات اپنی غزلوں کی تکمیل میں کئی کئی سال...
لیاری کی ادھوری کہانی [1] پیش لفظ 04.12.2022 7:43
لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی ع...
دریا پار 02.12.2022 8:39
"سنو کہانی کی جانب سے بیگم ثاقبہ رحیم الدین کی دلچسپ کہانی"دریا پار
لکھنو کی تہذیب 30.11.2022 14:50
لکھنو کی تہذیب عثمانہ اختر جمال صاحبہ کی تحریر ہے آپ کی پیدائش اور تعلیم ہندوستان کی ہے مگر شادی کے بعد سے وہ امریکہ منتقل ہو چکی ہیں آپ کئی مضامین اور افسانے لکھ چکی ہیں اور آپ کی کتابیں اس سے پہلے بھہی شایع ہو چکی ہیں اپ کو کئی زبانوں پر عبور ہے اور صحافت او ر کتابوں کی اشاعت سے متعلق علوم میں تعلیم اور مہارت بھی حاصل کی لکھنو کی تہذیب 75 صفحات پر مشتمل ایک کتاب ہے جس کا...
پطرس بخاری کے مضامین . 1_ہاسٹل میں پڑھنا 30.11.2022 53:03
مضامین پطرس سب سے پہلے 1930ء میں شائع ہوئے مضامین پطرس گیارہ مزاحیہ مضامین پر مشتمل ہے۔ پطرس نے کتاب کے ابتداءمیں اپنے استاد پروفیسر محمد سعید کے نام انتساب کیا ہے۔ جنہوں نے اس کتاب پر نظر ثانی کی اور اسے غلطیوں سے پاک کیا۔ ایک سچے عالم اور تخلیق کار کی پہلی نشان دہی یہی ہے کہ وہ انکسار اور عاجزی کو اپنا وطیرا بنائے رکھتا ہے پطرس بڑی فراخ دلی سے اپنی کمزریوں کا اعتراف کرکے ایک عظیم انسان ہونے کا ث...
کالم شاہ محی الحق فاروقی کے - گائے گائے کا بچہ گائے گپ 29.11.2022 13:31
اگست 1997 میں شایع ہونے والا شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا ایک دلچسپ کالم ایک لاکھ روپے مالیت کی اس گائے کے بارے میں جسے اس وقت کے وزیر اعلی نے دس ہزار روپے مالیت کا قیمتی دوشالہ اوڑھا کر اور اس کے گلے میں سونے کا تعویز ڈال کر اس وقت کے نیول چیف کو تحفے میں دی ۔ ان نیول چیف نے بجائے اس گائے کو سرکاری توشہ خانہ بھیجنے کے ملٹری فارم میں بھجوا دیا جہاں وہ گائے سرکاری خرچے پر پلتی &nbs...
موت سے پہلے-خواب سے افسانے تک 29.11.2022 18:27
"خواب سے افسانے تک" ایک خوبصورت افسانوں کا مجموعہ ہے جسے تحریر کیا ہے جناب سید ریحان احمد صاحب نے ۔یوں تو ریحان احمد صاحب مشہور ادیب اور مصنف جناب شمیم احمد صاحب کے بیٹے اور مشہور شاعر جناب سلیم احمد صاحب کے بھتیجے ہیں ان کے دونوں بزرگوں کا انتقال تو بہت شروع میں ہو گیا تھا جب ریحان صاحب کی عمر ۵ سال سے بھی کم رہی ہو گی مگر شعر شاعری اور ادب سے محبت انہوں نے ورث...
منکہ سابق عارضی مدیر 29.11.2022 31:58
شاہ محی الحق فاروقی صاءب کے فکاہیہ مضامین کے مجموعے کھٹے میٹھے انار سے ایک انتخاب منکہ سابق عارضی مدیر
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.