SMH Farooqui Academy
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
Author
SMH Farooqui Academy
Category
Podcast website
Latest episode
Aug 24, 2023
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
ایک تھا پودنا ایک تھی پودنی 25.11.2022 11:17
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ایک تھا پودنا ایک تھی پودنی
جلدی کرو ---- گھٹیا لوگ 24.11.2022 12:02
کالم شاہ محی الحق فاروقی کا کالم جلدی کرو ---- گھٹیا لوگ
ہائے اللہ سانپ 23.11.2022 12:10
بچوں میں اردو مطالعہ کا شوق پیدا کرنے میں"سعید احمد خان"کا بہت اہم کردار ہےجو کہ "سعید لخت"کے نام سے جانے جاتے تھے-آپ نےاپنا پہلا رسالہ "جانباز" اس وقت نکالا جب آپ چوتھی جماعت میں پڑھتے تھےآپ نے وہ رسالہ خود اپنے ہاتھ سے لکھ کر نکالا تھا اور اپنے دوستوں میں تقسیم کیا-1945 میں آپ بقاعدہ ماہنامہ تعلیم و تربیت کے مدیرمقرر ہوئے اور اینی ساری عمر وہاں گزار دی- فیروز سنز میں چھپنے والے ناولز کی بھی ایڈی...
افکار اقبال تعارف اور تبصرہ تحریر شبیر ابن عادل 21.11.2022 14:38
افکار اقبال اور اکیسویں صدی کا نوجوان شبیر ابن عادل صاحب کی لکھی وہ کتاب جو اقبالیات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیئے ایک تحفہ ہے- یہ کتاب جو بہت محبت سے لکھی گئی ہے کسی معتقد کا اپنے مرشد کو خراج تحسین لگتی ہے یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے جس میں اقبال کی زندگی کے تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے اور اقبال کے افکار کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ اقبال مسلمان نوجوانوں سے کیا توقعات ...
فالتو لوگ 20.11.2022 17:11
محمود احمد قاضی صاحب ایک معروف افسانہ نگار اور مترجم ہیں ان کے ایک افسانوں کے مجموعے کا نام سطنت ہے جس میں ڈیڑھ درجن کے قریب افسانے موجود ہیں میں نے ان میں سے ایک افسانہ منتخب کیا ہے فالتو لوگ اس افسانے میں مصنف نے اپنے تخیل سے اس دنیا کا نقشہ کھینچا ہے جب شہروں میں ہر شخص ماسک لگائے گھوم رہا ہو گا اور ماسک کی عدم دستیابی کا مطلب یقینی موت ہوگی ایسی دنیا جس میں لوگ موت سے ب...
چمپا 18.11.2022 6:00
"سنو کہانی کی جانب سے ڈاکڑ ذاکر حسین کی دلچسپ کہانی"چمپا
(سر گزشت (کلرک سےکلرک تک 17.11.2022 19:07
معروف ادیب ،کالم نگار اور مترجم شاہ محی الحق فاروقی صاحب کی خود نوشست " Sir گزشت ( کلرک سے کلرک تک) " سے ایک اقتباس - یہ ایک دلچسپ آپ بیتی ہے جس میں مصنف نے اپنے بچپن کے حالات کے بارے میں بتایا ہے اور اس دور کے ماحول اور ثقافت کی نقشہ کشی کی ہے پھر تذکرہ کیا ہے اپنے ہم عصروں کا اور اپنی زندگی کی جدوجہد کا ۔ فاروقی صاحب نے اس کتاب کے نام کی تمہید میں لکھا کہ انہو...
راگ رنگ کی ایک رات 16.11.2022 16:04
راگ رنگ کی ایک رات شاہد احمد دہلوی صاحب کی خوبصورت تحریر ہے جو تقسیم ہند کے فسادات میں کرفیو کی ایک رات دہلی میں منعقد ہوئی بہت خوبصورت تحریر یوں لگتا ہے کہ شاہد احمد دہلوی صاحب نے لفظوں سے نقشہ کشی کر کے قاری کو اس موسیقی کی محفل میں بٹھا دیا ہو ۔ اس تحریر کی خاص بات اس موسیقی کی محفل میں گایا جانے والا ایک ایسا راگ تھا کہ جس کی نحوست کے باعث کچھ لوگوں نے اس راگ کو گانے س...
جسٹس نظام کے قاتل - غلطی ہائے شناخت نہ پوچھ 15.11.2022 14:51
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کے کالموں سے ایک انتخاب جسٹس نظام کا قاتل - غلطی ہائے شناخت نہ پوچھ
چچا چھکن نے تیمارداری کی 14.11.2022 23:27
- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے تیمارداری کی" جسے لکھا ہے "سید امتیاز علی تاج" نے
کلیلہ اور دمنہ 13.11.2022 14:44
عربی کی مشہور داستان " کلیلہ اور دمنہ " جو سنسکرت میں تحریر داستان کے فارسی ترجمے کا ترجمہ تھی کہانیاں اور لوک داستانیں جغرافیائی سرحدوں تک محدود نہیں رہتی ہیں بلکہ بعض اوقات تو لوک داستان دوسری زبان کے پیرہن میں کہیں زیادہ دلکش اور مقبول ہو جاتی ہیں جیسے پرندوں اور جانوروں کی سنائی ہوئی حکایتوں پر مشتمل عربی زبان کا شاہکار کلیلہ اور دمنہ جو عربی سے دنیا کی چالیس زبانوں میں ہوا...
بارے کچھ بیاں بلوچی افسانہ نگاری کا 12.11.2022 12:50
شبیر حسین بلوچ صاحب لیاری کے ایک معروف ادیب اور صحافی ہیں بلوچی زبان اور ادب سے آپ کو خاص دلچسپی ہے لیکن بلوچی زبان اور ادب پر آپ کے مضامین اردو زبان میں۔ شائع ہوتے ہیں اس طرح اپنے اردو مضامین سے شبیر حسین بلوچ صاحب۔ نے اردو دان طبقے کو بلوچی زبان اور اور ادب سے متعارف کروانے کی خدمت انجام دی آپ گذشتہ تین دہائیوں سے شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں ، &...
سپاہی کا بیٹا 11.11.2022 27:12
"کہانیاں اور لوک داستانیں ۔ نگر نگر سے دنیا بھر سے" اس سلسلے میں آج پیش خدمت ہے کرغستان کہ ایک کہانی " سپاہی کا بیٹا " جسے تحریر کیا ہے چنگیز آتما توف صاحب نے اور جس کا اردو میں ترجمہ کیا ہے جناب محمود احمد قاضی صاحب نے یہ کہانی اکادمی ادبیات پاکستان کی کتاب" ای سی او کے رکن ممالک کی منتخب کہانیاں میں شامل ہے جسے مرتب کیا ہے جناب اختر رضا سلیمی...
آوّ گھرگھر کھلیں 11.11.2022 8:31
"سنو کہانی کی جانب سے ڈاکڑ ذاکر حسین کی دلچسپ کہانی"آو گھر گھر کھیلیں
حج اکبر تحریر منشی پریم چند 09.11.2022 33:58
ان کا اصل نام تھا دھنپت رائے جولائی 1880 میں وہ پیدا ہوئے تھے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم ایک مسلمان مولوی صاحب سے حاصل کی جنہوں نے انہیں اردو اور فارسی زبان کی سیکھنے میں مدد کی جس کے بعد انہوں نے انگریزی تعلیم بھی حاصل کی پیشے کے اعتبار سے وہ ایک معلم تھے مگر ان کا شوق ادب تھا اس لیئے انہوں نے نواب رائے ک گے قلمی نام سے لکھنا شروع کیا بعدمیں انہوں نے منشی پریم چند کے نام سے اردو ہندی ڈر...
کلوا 07.11.2022 37:00
رفیق حسین صاحب ایک ایسے افسانہ نگار ہیں جن کے افسانوں کا موضوع جانور اور جانوروں کی نفسیات ہے آپ ۱۹۱۳ میں پیدا ہوئے پیشے کے اعتبار سے ایک انجنیئر تھے آپ کا انگریزی ادب کا مطالعہ بہت وسیح تھا جانوروں سے آپ کا گہرا تعلق شکاریات کے حوالے سے نہیں بلکہ اپنے مشاہدات کے حوالے سے تھا ۔ انسان کا جنگل سے اور جانوروں سے جو ہزاروں سال پرانا رشتہ اور تعلق ہے وہ آپ کا سب سے پسندیدہ موضوع ہے ، ذکر کتاب اردو پاڈ...
ہدایہ اور عصری تطبیقات 06.11.2022 2:45
مفتی عبیدالرحمن رؤفی (استاذ جامعہ بنوریہ عالمیہ و جامعتہ الشیخ یحییٰ المدنی کی کتاب ہدایہ اور عصری تطبیقات پر مولانا صادق قلاتی (استاذ جامعہ دار الخیر حب چوکی بلوچستان) )
مضامین فرحت - آزاد نگارستان اور دادا جان 06.11.2022 29:22
مرزا فرحت اللہ بیگ صاحب اپنے عہد کے بہت اچھے لکھنے والوں میں سے تھے ۔ یوں تو ان کی وجہ شہرت ان کا خاکہ "ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی کچھ میری کچھ ان کی زبانی " بنا مگر وہ بہت عمدہ مزاح نگار تھے ان کے مزاح میں پھکڑ پن نہیں بلکہ بہت شائستگی اور دہلی والوں کا رکھ رکھاو تھا آزاد نگارستان اور دادا جان میں انہوں نے نقشہ کھینچا ہے آزادی ملنے کے بعد کے حالات کا ، آزاد ملک کی پارلیمنٹ اور اراک...
اچھی چڑیا 04.11.2022 6:32
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"اچھی چڑیا"
اجی،لشتم پشتم واہ واہ 02.11.2022 11:49
بچوں میں اردو مطالعہ کا شوق پیدا کرنے میں"سعید احمد خان"کا بہت اہم کردار ہےجو کہ "سعید لخت"کے نام سے جانے جاتے تھے-آپ نےاپنا پہلا رسالہ "جانباز" اس وقت نکالا جب آپ چوتھی جماعت میں پڑھتے تھےآپ نے وہ رسالہ خود اپنے ہاتھ سے لکھ کر نکالا تھا اور اپنے دوستوں میں تقسیم کیا-1945 میں آپ بقاعدہ ماہنامہ تعلیم و تربیت کے مدیرمقرر ہوئے اور اینی ساری عمر وہاں گزار دی- فیروز سنز میں چھپنے والے ناولز کی بھی ایڈی...
پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے حقیقت کیا فسانہ 29.10.2022 12:31
ڈاکٹر عقیل عباس جعفری صاحب کی کتاب " پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے حقیقت کیا فسانہ " کا ایک جائزہ اور اس کے ساتھ ہی ذکر اس موضوع پر دو اہم کتابوں کا بھی ایک جناب عابد علی بیگ صاحب کی کتاب قومی" ترا نہ فارسی یا اردو" اور دوسری کتاب ابصار احمد صاحب کی "یہ نغمے پاکستان کے" کا بھی سرسری تعارف جو پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے ایک اہم کتاب سمجھی جاتی ہے
بھوکی بلی 28.10.2022 2:30
"سنو کہانی کی جانب سے محمد حسین آزاد کی دلچسپ کہانی"بھوکی بلیّ
مرحوم کی یاد میں 27.10.2022 35:11
سید احمد شاہ پطرس بخاری نے اپنے مضامین کے مجموعے کے حوالے سے اردو ادب میں شہرت دوام حاصل کی ۔ ان کے مجموعہ مضامین سے پیش خدمت ہے ان کا ایک مقبول ترین مضمون " مرحوم کی یاد میں " یہ مضمون " مرزا کی بائیسکل کے نام سے بھی بہت معروف ہے آئیے سنتے ہیں اس مضمون کا کل دورانیہ ہے 36 منٹ کے لگ بھگ
چچا چھکن نے ایک بات سنی 24.10.2022 24:54
-منتخب تحریروں کے سلسے میں پیش خدمت ہے-ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے ایک بات سنی" جسےلکھا ہے "امتیاز علی تاج " نے
نامعلوم افراد ماموں میاں 23.10.2022 10:27
منتخب خاکے میں آج پیش خدمت ہے انور احمد علوی صاحب کے خاکوں کے مجموعے میں "نا معلوم افراد" میں سے ایک خاکہ "ڈیفنس آف قبرستان رولز"۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.