SMH Farooqui Academy

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

Arts UR ↓ 230 episodes

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

Author

SMH Farooqui Academy

Category

Arts

Podcast website

podcasts.google.com

Latest episode

Aug 24, 2023

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

جہنم میں آگ نہیں ہوتی 24.08.2023

جہنم میں تو آگ نہیں ہوتی ہے روایتوں میں آتا ہے کہ ایک نوجوان جب کافی عرصہ جنت میں رہ لیا تو اس نے خواہش ظاہر کی کہ اسے جہنم ۔بھی ایک نظر دکھا دی جائے۔ اسے بہت سمجھایا گیا کہ تم جنت میں آرام سے بیٹھے ہوئے جہنم دیکھ کر کیا کرو گے مگر وہ مصر رہا تو اجازت دے دی گئی کہ اس کو جہنم بھی دکھا دی جائے۔ وہ شخص جہنم گیا ہر طرف گھوم پھر کر جہنم دیکھی جب واپس آیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تو نے کیا دیکھا اس نے کہا...

چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے 24.08.2023

https://youtu.be/8yGJaLAd2LA ظنز و مزاح پر مبنی امتیاز علی تاج کی خوبصورت تحریر "چچاچھکن نوچندی دیکھنے چلے" اس قسم کی دیگر خوبصورت تحریروں کتابوں پر تبصرے اور کتابوں سے اقتباسات سننے کے لیئۓ نیچے دیئے گئے لنک کو پریس کریں اس سے قبل آپ ذکر کتاب پر امتیاز علی تاج صاحب کی ایک اور تحریر چچاچھکن نے تصویر ٹانگی آپ سن چکے ہیں اس کا لنک یہ ہیں https://youtu.be/VfEa_ewW1CA چینل کو سبسکرائب کرنے ک...

فیض احمد فیض قسط نمبر 3 23.08.2023

https://youtu.be/VJL2wJCz6T4 فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں فیض احمد فیض قسط نمبر 1 https://youtu.be/979VHhaC1uQ فیض احمد فیض قسط نمبر 2 https://youtu.be/DlOTHFUiItc کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب اس سے پہلے شیرباز خان مزاری صا...

غیر مسلم شاعر اور ادیب 19.08.2023

https://youtu.be/3DiXTbARfjo ہندستان کو نام مسلمانوں نے دیا اس خطے کو فتح کرنے کے بعد ورنہ اس سے قبل دنیا بھر کے نقشوں میں۔ اس علاقے کا نام Indike” or “Indica” تھا جو دوسری صدی عیسوی میں یونانی جغرافیہ دان Claudius Ptolemy نے دیا تھا قدیم تاریخ میں اس علاقے کی شناخت دریائے سندھ کے کنارے ہزاروں سال پرانی تہذیب تھی جو سنسکرت میں۔ Sindho کہلاتی تھی لہجوں میں فرق کے باعث اسے کوریا چین عرب اور فارسی زب...

11 اگست1947 قائداعظم کی تقریر 16.08.2023

https://youtu.be/irksb6Fmoc0 پوری وڈیو دیکھنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر پریس کریں پاکستان کا خواب کیا تھا ؟ اسلامی ریاست یا مسلم لیگی ریاست کا قیام اس بات کا فیصلہ آج تک نہیں ہو پایا ہے کہ پاکستان کو اسلامی ریاست بننا تھا یا مسلم لیگی ریاست ۔ قاید اعظم نے اگست 1947 میں تین بہت اہم تقاریر کی تھیں پہلے 11 اگست کی تقریر جو آج تک متنازعہ ہے کہ کیا اس میں تحریف کر کے سنسر کی کوشش کی گئی تھی یا قاید کا...

فیض احمد فیض قسط نمبر 2 15.08.2023

فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب اس سے پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیتوں کا جائزہ لے چکے ہیں کتابون کہ روشنی میں انہوں نے تیسری جس شخصیت جق چنا ہے ان کا نام فیض احمد۔ فیض ہے آپ...

ناکام لوگوں سے گفتگو 11.08.2023

علم و ہنر کے سلسلے جینے کے قرینے یا Soft skill میں آج گفتگو کو موضوع ہے ناکام لوگوں سے بات کر نے کا فن ۔ 17 منٹ کی اس گفتگو کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اگر آپ کو وقتی ناکامی یا مایوسی کا سامنے کرے تب بھی ان لوگوں سے دور رہیں جو عملی زندگی میں ناکام رہے مگر وہ اپنی ہمدردی سے آپ کو مزید مایوس کرنے کے لیے آپ کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہیں ایسے لوگوں سے کیسے جان چھڑائی جائے اس ویڈیو کا موضوع یہ...

اونٹ نے زبان اندر کھینچ لی اور لومڑی بھوکی رہ گئی 10.08.2023

پیش خدمت ہے "کالم شاہ محی الحق فاروقی کے" میں ان کا کالم "اونٹ نے زبان اندر کھینچ لی اور بوڑی بھوکی رہ گئی" یہ کالم 20 اکتوبر 1997 کو شائع ہوا تھا چینل کا لنک https://youtube.com/@user-uh5ry5sk6l?sub_confirmation=1 تمام کالموں کی پلے لسٹ کا لنک https://studio.youtube.com/playlist/PLW8_69-eTJUvw4EB-GZ_tgDo59wI7dOL2/edit

فیض احمد فیض قسط نمبر 1 09.08.2023

فیض احمد فیض کتابوں کے آئنے میں کتابیں جو میں نے پڑھیں کے سلسلے میں محمود احمد صاحب جائزہ لے رہے ہیں مختلف ادیبوں شاعروں اور سیاست دانوں کی شخصیت کا ان کتابوں کی روشنی میں جو ان لوگوں نے لکھیں یا ان کے بارے میں لکھی گئی ہیں محمود صاحب پہلے شیرباز خان مزاری صاحب اور شورش کاشمیری کی شخصیت کا ۔ اب وہ جائزہ لے رہے ہیں فیض احمد فیض کی زندگی کا ان کے فن کا اور ان کے کردار کے کئی مخفی پہلوؤں کا جس کا تذک...

بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں 09.08.2023

https://youtu.be/cvUuoOH4D50 پیش خدمت ہے "کالم شاہ محی الحق فاروقی کے "میں ان کا کالم بابا ہمیں تو یہ نظر آتی ہیں روٹیاں یہ کالم 12 اکتوبر 1997 کو شائع ہوا تھا چینل کا لنک https://youtube.com/@user-uh5ry5sk6l?sub_confirmation=1 تمام کالموں کی پلے لسٹ کا لنک https://studio.youtube.com/playlist/PLW8_69-eTJUvw4EB-GZ_tgDo59wI7dOL2/edit

بیتے دن بیتی یادیں قسط نمبر 5 22.07.2023

جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو مضمون لکھا تھا اس دلچسپ مضمون پر مبنی پانچ قسطوں پر مشتمل یہ سلسلہ شروع کیا ہے پہلی...

بیتی دن بیتی باتیں قسط نمبر 4 21.07.2023

جیساکے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتےدن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو مضمون لکھا تھا اس دلچسپ مضمون پر مبنی پانچ قسطوں پر مشتمل یہ سلسلہ شروع کیا ہے پہلی ق...

بیتے دن بیتی یادیں قسط نمبر 3 20.07.2023

جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو مضمون لکھا تھا اس دلچسپ مضمون پر مبنی پانچ قسطوں پر مشتمل یہ سلسلہ شروع کیا ہے پہلی...

بیتےدن - بیتی باتیں قسط نمبر 2 18.07.2023

جیسا کے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتے دن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو مضمون لکھا تھا اس دلچسپ مضمون پر مبنی پانچ قسطوں پر مشتمل یہ سلسلہ شروع کیا ہے پہلی...

میں اور میرا خاندان قسط نمبر1 15.07.2023

غفران امتیازی مرحوم پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل ایک سرگزشت لکھی اپنی کتاب میں جس کا نام ہے " بیتے دن بیتی یادوں " ۔ ا س کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان ٹیلیویژن کی تاریخ نے اس سوانح عمری کو ایک اہم حوالہ جاتی کتاب بنا دیا ہے ۔ یہ کتاب برقی میڈیا صنعت سے وابستہ لوگوں کے لیئے اور ان لوگوں کے لیے جو اس میدان میں آنا چا...

شورش کاشمیری قسط 3 13.07.2023

"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے جناب محمود احمد صاحب شورش کاشمیری صاحب کی شخصیت کا جائزہ لے رہے ہیں ان کتابوں کی روشنی میں جو شورش صاحب نے تحریر کیں یا ان کے بارے میں تحریر کی گئیں ۔ آج یہ اس گفتگو کی تیسری قسط ہے آج کی اس قسط میں محمود صاحب نے شورش کاشمیری  صاحب   کی شخصیت کا جائزہ لیا ہے ان کے ہم عصر ادیبوں   اور شاعروں  کی تحریروں  اور تجربات کی روشنی میں   بتاتے ہیں  کہ احسان دا...

گفتگو اور تقریر کا فن 12.07.2023

علم و ہنر کے سلسلہ وار پروگرام " جینے کے قرینے" کے سلسلے میں اس ویڈیو کا موضوع ہے " گفتگو اور تقریر کا فن " اس ویڈیو میں بنیادی طور پر گفتگو اور تقریر کے درمیان جو فرق ہے اس کو واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام باتوں کو بھی نشاندہی کی گئی ہے جو گفتگو کے فن اور تقریر کے فن میں مشترک ہیں "گفتگو اور تقریر کا فن" پر گفتگو کا یہ سلسلہ اجاری رہے گا اور اگلی قسطوں میں...

شورش کاشمیری قسط نمبر 2 11.07.2023

"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے جناب محمود احمد صاحب شورش کاشمیری صاحب کہ شخصیت کا جائزہ لے رہے ہیں ان کتاب کی روشنی میں جو شورش صاحب نے تحریر کیں یا ان کے بارے میں تحریر کی گئیں ۔ آج یہ اس گفتگو کی دوسری قسط ہے پہلی قسط میں ( جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے ) محمود صاحب نے بتایا تھا کہ عصر حاضر میں جو خطیب گزرے ہیں ان میں بڑے نام مولانا ابوالکلام آزاد , بہادر یار جنگ ۔عطا اللہ شاہ بخاری...

کراچی کا اردو بازار 07.07.2023

حیات رضوی امروہوی صاحب کراچی کی ایک ممتاز شخصیت، ایک اچھے شاعر اور ادیب تھے اسی سال دو جولائی کو انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرایک مشاعرے کا اہتمام کیا۔ حیات رضوی نے اس موقع پر حاضرین محفل کو بتایا کہ وہ 83 برس کے ہو گئے ہیں لیکن وہ اردو ادب کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرا دل چاہ رہا تھا کہ کچھ دوستوں سے ملاقات ہو جائے لہٰذا میں نے یہ مشاعرہ ترتیب دیا ہے۔ اپنے رسالے عمارت کار ذکر کرتے ہوئ...

شورش کاشمیری قسط نمبر 1 06.07.2023

"کتابیں کو میں نے پڑھیں" کے حوالے سے پچھلے دنوں آپ نے محمود احمد صاحب کا تبصرہ سنا شیر باز مزاری صاحب کے کے بارے میں ۔ یہ تبصرہ تین قسطوں میں آیا تھا اور بنیادی طور پر محمود صاحب نے شیر باز خان مزاری کی شخصیت کا جائزہ لیا تھا ان کی دو سوانح عمری کہ روشنی میں اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اب محمود احمد صاحب نے انتخاب کیا ہے شورش کاشمیری صاحب کا اور وہ ان کی شخصیت کا جائزہ لیں گے ان کتابوں ک...

کالم شاہ محی الحق فاروقی کے ـ چگونہ گور بہرام گرفت 23.06.2023

جناب شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم "چگونہ گور بہرام گرفت" جو24 ستمبر 1997 کو شائع ہوا تھا۔

گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھروڈاکٹر مشیر الحق 22.06.2023

"گلدستہ احباب" کے عنوان سے کتاب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے مرتب کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تحریر کردہ پندرہ احباب کے خاکے شامل کیے تھے ، ان میں سے ایک خاکہ کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشیر الحق صاحب کا بھی تھا جو سری نگر میں شہید کر دبیے گتے تھے - ڈاکٹر اسلم فرخی کا شہید مشیر الحق سے تعارف ان کے چھوٹے بھائی مرحوم شاہ محی الحق فاروقی کے ذریعے ہوا تھا جو ڈاکٹر اسلم فرخی کے بہت قریبی...

TEAM MANAGEMENT 21.06.2023

مل کر کام کیسے کریں https://youtu.be/QCHrtpQ1e88 جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/xOl9PlseQuI دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا کہ کامیابی کے حصول کے لیے منزل کا تعین اور منزل کی جستجو کیسےکی جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu...

شیر باز خان مزاری حصہ -دوم 17.06.2023

جیسا کہ آپ کو قسط نمبر 1 میں بتایا تھا کہ ذکر کتاب پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ،ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے۔ دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید کر پڑھتا ہے ۔اس کے بھی مفادات کتابی صنعت سے وابستہ ہیں یعنی اس نے جو کتاب خریدی تو کیوں خریدی اور کتاب خ...

شیر باز خان مزاری -حصہ اول 16.06.2023

ذکر کتاب۔ پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید کر پڑھتا ہے ۔اس کے بھی مفادات کتابی صنعت سے وابستہ ہیں یعنی اس نے جو کتاب خریدی تو کیوں خریدی اور کتاب خریدنے کے بعد اس نے کیا حاصل کیا اس کتاب سے...

Listen to the ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.