SMH Farooqui Academy

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

Arts UR ↓ 230 episodes

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

Author

SMH Farooqui Academy

Category

Arts

Podcast website

podcasts.google.com

Latest episode

Aug 24, 2023

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

ادھر ڈوبے ادھر نکلے 05.03.2023

بشکریہ کسوٹی جدید پٹنہ بہار منقول تعارف و تبصرہ !!ادھر ڈوبے ادھر نکلے کا تجزیہ والد مرحوم الطاف پرواز ایک دفعہ فرمانے لگے کہ جب ریٹائر ہو گے تو اپنی یادداشتیں ضرور قلم بند کرنا۔ میں نے ڈرتے ڈرتے کہا، ابا جی لوگ شفیق الرحمٰن اور کرنل محمد خان کو پڑھ چکے ہیں، میری تحریر کو کون گھاس ڈالے گا؟ انھوں نے ایک مختصر بات کی کہ ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اور ہر کتاب کی پسندیدگی کی کوئی خاص وجہ ہوتی ہے برخوردا...

خون جگر ہونے تک 04.03.2023

فخر  عالم صاحب  خون جگر ہونے تک کے بارے میں لکھتے ہیں  منقول    متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خون جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بنگالی دیہاتی معاشرے ،قحط مصائب اور سیاسی اور نظریاتی چپقلشوں کی داستان ہے۔ کہانی کا...

جھکنے والوں نےراحتیں پائیں 01.03.2023

"جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں " یہ اقتباس ہے بریگیڈیئر بشیر آرائیں صاحب  کی کتاب "خاک سا خاکی سے   آپ کو یاد ہوگا کہ اس سے قبل میں نے اسی کتاب سے آپ کو ایک ااقتباس سنایا تھا بہت دل چسپ اور جس کا عنوان تھا" بی بی سنتی نہیں تھی اور  میاں سمجھتا نہیں ہے  جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں " چترال اسکاؤٹس کے کمانڈنٹ کرنل مراد خان کے بارے میں ہے جنہیں اپنی وردی کی عزت کا بڑا خیال تھا "...

سارک کہانی خیرات 01.03.2023

دیس دیس کی کہانیاں  دیس دیس کی کہانیوں میں  انتخاب پیش خدمت ہے سہیل احمد صدیقی صاحب کی کتاب سارک کہانی سے   اس کتاب کے دو حصے ہیں چھوٹے بچوں اور بڑے لڑکوں کے لیئے الگ الگ کہانیاں منتخب کہ گئی پیں  مر  پہلا  گروپ جماعت اول تا پنجم کے  چھوٹے بچوں کے لیئے ہے جس میں پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش سری لنکا نیپال مالدیپ کوٹ اور افغانستان کی کہانی اکٹھی کی گئی ہیں &nbs...

یہ والا تو” ٹو اِن ون “ہے 19.02.2023

" میاں سمجھتا نہیں تھا بی بی سنتی نہیں ہے"  یہ انتخاب ہے بریگیڈیئر بشیر ارائیں  صاحب کی کتاب "خاک سے خاکی " سے  اس کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے   ڈاکٹر اشفاق احمد وردک صاحب نے روزنامہ دینا نیوز ۹۲ کی اشاعت میں   اپنے کالم " تین آفیسر ، تین کتابیں "    میں لکھا  کہ منقول "خاک سا خاکی  " نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے جناب بریگیڈیئر بشیر ارائیں کی...

لکھے کالم بھی اگر کوئی تو لازم ہے مشعور 10.02.2023

شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم لکھے کالم بھی اگر کوئی تو لازم ہے مشعور 19 ستمبر1997 کو شائے  ہوا تھا شاہ محی الحق فاروقی صاحب کے تمام کالم پڑنے کے لیے یہ ربط کھولیں shorturl.at/dpFS2

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا 07.02.2023

شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا 14 ستمبر1997 کو شایے ہوا تھا

"ہاں میں انکاری ہوں " آپ بیتی کی آپ بیتی 03.02.2023

جسٹس (ریٹا ئرڈ) ظفر احمد خان شروانی کی "ہاں میں انکاری ہوں "  آپ بیتی کی آپ بیتی قسط نمبر 1 https://youtu.be/pAcE79aw-qc قسط نمبر 2 https://youtu.be/X8Jwjc6vsmU قسط نمبر 3 https://youtu.be/yNmaxEAIipA قسط نمبر  4 https://youtu.be/GM8ap4zOAZE قسط نمبر 5 https://youtu.be/V0jes4tA6rE قسط نمبر  6 https://youtu.be/TRRbQXM9cCA قسط نمبر  7 https://youtu.be/o1DyXrDc0Yg قسط نمبر 8 https...

اوّل ہو بکری ہے نہیں 02.02.2023

قالم شاہ محی الحق فاروقی کے اوّل ہو بکری ہے نہیں 21ستمبر 1997

شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ٹونکل ٹونکل اور دو ڈائِ 30.01.2023

شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ٹونکل ٹونکل اور دو ڈائِ ۱۱ ستمبر 1997 کو شایع ہوا تھا جو لیڈی ڈاینا  کے کار کے حادثے مین انتقال کے حوالے سے ہے " دو ڈائِی"کا کی اصطلاح انہوں نے دودی الفہد اور ڈاینا کے حروف کے مخفف سے بنائی  اور اپنے مخصوص انداز میں  دونوں کی محبت کا انہوں  نے تاریخ کے حوالے سے اس دور کے سسی پنوں اور سوہنی کی محبت سے تشبیہ دی اس موت میں پاکستانی مسلمانوں  ک...

ڈاکٹر مشیر الحق شہید - ایک کتاب کے باعث یونیورسٹی کے مشتعل طلبہ کا لایبریری کے خلاف ھنگامہ 26.01.2023

ڈاکٹر مشتاق الحق شہید نے 1987 سے لے کر 1990 تک یونیورسٹی آف کشمیر سری نگر کے وائیس ٹیسٹ کے فرص انجام دئے جہاں وہ فتح کے فتح کے کمانڈر شہید فتح آپ کی  زندگی کی آواز کے آخری لمحات میں جناب لطف اللہ صاحب نے ریکارڈ کیا تھا۔ آپ کے بعد جناب خورشید عبداللہ صاحب نے اسے یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا ایک طویل اور دلچسپ بات کہ آپ نے اپنی کہانی حیات سنائی مثلاً وہ کہہ دیا کہ مجھے ہندوستان میں بے خوف زندگی گزارنے...

سرکاری ادارون کی اصلاح پروفیسر ڈاکٹر عبدلوہاب 25.01.2023

سرکاری اداروں کی اصلاح یہ آپ بیتی ہے مشہور ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب  صاحب کی جو ان کی زندگی کے اس دور سے تعلق رکھتی ہے جب وہ آئی بی اے اور کراچی یونیورسٹی میں کرپشن اور بد انتظامی کو ختم کرکے ان دونوں کو مثالی ادارہ بنا رہے تھے وہ بیک وقت اساتذہ طلبہ تنظیموں  اشرافیہ اور بلڈر مافیا سے جنگ لڑ رہے تھے اس دوران ان پر کیا بیتی تھی قتل کی دھمکیوں سے عملی طور پر قاتلانہ حملہ کے کو  پڑھ...

داماد کلینک کے خلاف الزامات - ہش 22.01.2023

داماد کلینک کے خلاف الزامات   -  ہش شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کا یہ کالم  5 ستمبر ۱۹۹۷ کا شایع ہوا  تھا جس میں انہوں نے اپنے مخصوص دلچسپ انداز میں ایک  قصہ کا ذکر کیا ہے جب ایک بنک کے صدر نے اپنے داماد کو  کلینک بنانے کے لیئے ایک بھاری رقم قرضے میں دے دی جو انہوں نے اسٹاک مارکٹ میں لگا دی اس کالم کو کچھ اور واقعات سے فاروقی صاحب نے دلچسپ بنا دیا ہے مثلا  &nb...

نے چراغے نئے گلے تحریر کنہیا لال کپور 19.01.2023

سنگ و خشت، شیشہ و تیشہ، چنگ و رباب، نوک نشتر، بال و پر، نرم گرم اور کامریڈ شیخ چلی  کے مصنف کنہیا لال کپور  اپنے عہد کے بہت کامیاب طنزنگار و ظرافت نگار ہیں۔  آپ  کی خاص بات یہ  ہے کہ تصانیف کی تعداد  یوں تو  بہت زیادہ  ہے لیکن  آپ  نے اپنی تحریر   کے معیار کو  برقرار  رکھا ہے    اگرچہ کنہیا لال کپور   کی...

عظیم لوگ عظیم باتیں کرپشن کے سمندروں میں دیانت کے جزیرے 18.01.2023

کرپشن کے سمندروں میں دیانت کے جزیرے ہمیں مال تو صرف اتنا ملتا تو ہمارے نصیب میں لکھا ہے ہمارا اختیار تو صرف اتنا ہے کہ لکھے کا کتنا ہم حلال سے کماتے اور کتنا حرام سے ۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک بڑے مالیاتی ادارے کے ایم ڈی کے گھر کا پرانا فرنیچر نیلام گھر میں بک رہا ہو اورایم ڈی کا پرائیویٹ سیکریٹری اس نیلام میں بولی لگا کر بلکہ بڑھا بڑھا کر بیڈ روم کے پرانے پردے مہنگے دام اس لیئے خریدلے کہ ایم ڈی...

کتابوں سے دوستی کا سفر 17.01.2023

کتابوں سے دوستی کا سفر ایک مختصر سا مضمون جو تحریر کیا ہے جناب محبوب پوپٹیا صاحب  نے – محبوب پوپٹیا  صاحب کے والد گجراتی  زبان کےایک  اچھے شاعر تھے  ان کا سرطان کے باعث جب  انتقال ہوا   اس وقت محبوب پوپٹیا  صاحب کی عمر صرف ساڑھے چھ سال تھی مرنے سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے کو تحفے میں  دینے کے لیئے ایک پارکر پین اور رولیکس گھڑی خرید کر بچے کی ماں کے ح...

لیاری کی ادھوری کہانی سے انتخاب خوشیاں ہی خوشیاں 16.01.2023

"لیاری کی ادھوری کہانی  "چھٹا حصہ - خوشیاں ہی خوشیاں    لیاری کی ادھوری کہانی   کے پانچ حصے ہم پہلے ہی  پیش کر چکے ہیں- پہلے حصے میں پم میں  آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک مح...

صومالیہ کا قیدی 12.01.2023

صومالیہ کا قیدی کتابوں پر تبصرے اور کتابوں سے اقتباس کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک بہت عمدہ کتاب کا تعارف جس کا نام ہے صومالیہ کا قیدی یہ تحریر ہے کیپٹن کاظم عباس صاحب کی صومالیہ نوے کی دہائی کے اواخر سے تقریبا 2012 تک بد ترین بحری قزاقی کا شکار۔ رہا اس دور میں کاظم عباس صاحب کو ایک غلط وقت پر غلط جگہہ ہونے کے باعث بحری قزاقوں نے یرغمال بنا لیا جن کا بنیادی مقصد اس بحری جہاز کے مالک سے تاوان وصول ک...

بے زبان 09.01.2023

بے زبان یو ٹیوب پر سننے کے لیئے https://youtu.be/iUlhr38jKu                                                         &nbs...

نوز شریف کی تصویر - سینے نال لگ جا 07.01.2023

کالم شاہ محی الحق فاروقی کے نواز شریف کی تصویر – سینے نال لگ جا یو ٹیوب پر سننے کے لیئے https://youtu.be/cZrbSnCGWEE پوڈ کاسٹ پر سننے کے لیئے اینکر اسپاٹی فائِ https://spotifyanchor-web.app.link/e/LrtN2FUfowb گوگل shorturl.at/dvMR3 شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا یہ کالم ۲۸ اگست ۱۹۹۷ کو شایع ہوا تھا اس کالم کا پس منظر یہ ہے کہ مسلم لیگ کے ایک لیڈر اور پنجاب صوبائی اسمبلی کے وزیر میاں جاوید لطیف نے یہ...

کہانی کہو 06.01.2023

"سنو کہانی کی جانب سے ڈاکڑ ذاکر حسین کی دلچسپ کہانی"کہانی کہو

ایک قتل جو نہ ہو سکا - روف کلاسرا 04.01.2023

"ایک قتل جو نہ ہو سکا"   پاکستانی سیاست کے گرد گھومتی ایک سچی کہانی  ہے  جس کے سارے کردار حقیقی ہیں اس سچی کہانی میں نیکی اور بدی کی کشمکس دکھائی گئی ہے جس میں آخری فتح نیکی کی ہوتی ہے  کہانی کے مطابق سیکیوریٹی کے اداروں کے کرنل کے عہدے پر فائز  ایک بہت ذمہ دار شخص نے اس وقت  کے پنجاب کے وزیر اعلی کو  یہ اہم اطلاع پہنچائی کے گورنر ہاؤس پنجاب میں اس وقت کے چیف جسٹ...

لیاری کی ادھوری کہانی سے انتخاب حقیقی زندگی اسٹیج پر بدھوکا کردار 01.01.2023

"لیاری کی ادھوری کہانی "ساتواں حصہ-حقیقی زندگی اسٹیج  پر بدھوکا کردارلیاری کی ادھوری کہانی کے چھ حصے ہم پہلے ہی پیش کر چکے ہیں- پہلے حصے میں پم میں آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے...

بس ڈرائیور بننے کی خواہش 01.01.2023

"لیاری کی ادھوری کہانی  "پانچواں  حصہ بس ڈرائیور بننے کی خواپش    لیاری کی ادھوری کہانی   کے چار حصے ہم پہلے ہی  پیش کر چکے ہیں- پہلے حصے میں پم میں  آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ...

ہلکی خبریں پھلکے تبصرے 01.01.2023

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم ہلکی خبریں پھلکے تبصرے

Listen to the ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.