SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Mindenképp látogasd meg a podcast oldalát, és támogasd a készítőjét: www.sbs.com.au
Hol hallgathatod?
Podcastok az alkalmazásban Replaio Radio HamarosanA podcastok hamarosan megérkeznek az alkalmazásba. Telepítsd most, és láss elsőként egy teljesen új megközelítést a podcastokhoz
Epizódok
ہفتہ رفتہ : جمعہ 04 ستمبر 2026 04.09.2026 7:14
محکمہ خارجہ اور تجارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نیپال-تبت کے علاقے میں ہولناک سیلاب کے بعد مزید آسٹریلین شہریوں کو محفوظ پایا گیا ہے، جبکہ 36 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ&nbs...
چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی 04.09.2026 8:44
ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ قومی کرکٹ ٹیم کی برمنگھم میں شاہ چارلس سے ملاقات، چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی ،ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز,jجبکہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی حادثے نے ٹانگ چھین لی عزم نہ چھین سکا جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک...
مختصر خبریں : جمعرات 03 ستمبر 2026 03.09.2026 5:26
حزب اختلاف کے رہنما اینگس ٹیلر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ایک معیاری 20 سگریٹ کے پیکٹ پر ٹیکس کو تقریباً 30 ڈالر سے کم کرکے 6 ڈالر کر دیا جائے گا، تاکہ غیر قانونی بلیک تمباکو کے بیچنے کے قیمت فائدہ کو کم کیا جا سکے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود...
These workers say their jobs were replaced by AI. Could it happen to you? - ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان کی ملازمتوں کی جگہ مصنوعی ذہانت نے لے لی کیا یہ آپ کے ساتھ ہوسکتا ہے؟ 03.09.2026 8:29
Evidence shows AI is changing jobs, rather than completely replacing them. But the impact on the Australian workforce is likely to be unequal. - شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ AI ملازمتوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے تبدیل کر رہا ہے۔ البتہ، آسٹریلوی ورک فورس پر اس کا اثر غیر مساوی ہو سکتا ہے۔
انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب باعزت روزگار کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور 03.09.2026 6:37
انقلابی شاعر حبیب جالب نے اپنی شاعری کے ذریعے ہمیشہ جبر، ناانصافی اور طبقاتی تفریق کے خلاف آواز بلند کی، لیکن ان کے اہلِ خانہ کی اپنی زندگی بھی معاشی مشکلات اور مسلسل جدوجہد سے عبارت رہی۔ حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب آج بھی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے مختلف کام کررہی ہیں اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے باعزت روزگار حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اسی کوشش کے تحت انہوں نے لاہور (پاکستان...
1,000 Christian songs, one powerful message of love for Australia - آسٹریلیا میں محبت کا پیغام لے کر آنے والی تہمینہ طارق جنہوں نے ہزار سے زائد مسیحی گیت گائے ہیں 02.09.2026 18:35
Pakistani gospel singer Tehmina Tariq, who has recorded more than 1,000 Christian worship songs, is visiting Australia for the first time. Listen to her journey in this podcast. - ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔ ہر ب...
Physical activity can improve mental health - جسمانی سرگرمی ذہنی صحت بہتر بنانے کا آسان ذریعہ 02.09.2026 7:31
Paediatrician Professor Habib Bhurawala says even simple daily activities can reduce stress and anxiety while improving sleep and mood - ملٹی کلچرل ہیلتھ ویک کے موقع پر ماہرِ اطفال پروفیسر حبیب بھوراوالا نے جسمانی اور ذہنی صحت کو یکساں اہمیت دینے پر زور دیا ہے۔ ان کے مطابق، معمولی جسمانی سرگرمی بھی تناؤ اور بے چینی کم کر سکتی ہے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS...
Bilal Ahmad on leadership, university life and creating opportunities for young people - آسٹریلیا میں روزگار کی تلاش کے لئے کیا ڈگری کافی ہے؟ 02.09.2026 7:10
Is a university degree enough to build a successful career in Australia, or do young people also need leadership skills, professional connections and practical experience? In this special conversation, we speak with Bilal Ahmad, a young student representative at Swinburne University who is actively involved in student leadership. - آج کے آسٹریلیا میں کامیاب کیریئر کے لیے صرف ڈگری کافی ہے یا اس کے...
مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026 02.09.2026 7:37
حکومت کا کہنا ہے کہ اسے نیپال-تبت سیلابی علاقے میں اب بھی لاپتہ درجنوں آسٹریلین شہریوں کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔ اس سے پہلے، محکمہ خارجہ و تجارت نے کہا تھا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد مزید پانچ آسٹریلوی شہریوں کی حفاظت کی تصدیق ہو گئی ہے، اور لاپتہ افراد کی تعداد 43 سے کم کر کے 38 کر دی گئی۔ ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ...
اہلِ خانہ کو راشن دے کر چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ریوا خان 02.09.2026 7:21
کراچی (پاکستان) کے پسماندہ اور طویل عرصے سے نظرانداز کیے جانے والے علاقے کٹی پہاڑی میں ریوا خان نے تعلیم سے محروم بچوں کے لیے امید کا ایک نیا چراغ روشن کیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ریوا خان ایک ایسا مفت اسکول چلا رہی ہیں جہاں غربت اور چائلڈ لیبر کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ تخلیقی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ وسائل کی کمی، محدود جگہ، مق...
Sufi rock singer Farhan Shah connects hearts through music - صوفی راک گلوکار فرحان شاہ، جو سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑ رہے ہیں 02.09.2026 17:17
Award-winning composer, music producer and Sufi singer Farhan Shah uses music to connect Australia’s diverse communities and share a message of unity and love. Hear his journey in his own words. - آسٹریلیا میں مقیم گلوکار فرحان شاہ نہ صرف ایوارڈ یافتہ کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے مختلف کمیونیٹیز کو قریب لاکر یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی عام کررہے ہیں۔ سنئے فرحان شاہ ک...
مختصر خبریں: منگل یکم ستمبر 2026 01.09.2026 4:49
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ عارضی پناہ گاہوں کے سازوسامان اور شمسی لائٹس پر مشتمل رائل آسٹریلین ایئر فورس کی ایک پرواز نیپال روانہ ہو گئی ہے۔.نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلین باشندوں کی تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ کٹھمنڈو میں آسٹریلین سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا...
Why do migrant women who care for their families often forget to focus on their own health? - ورزش یا واک جیسی سرگرمیاں تارکینِ وطن خواتین کی ترجیح کیوں نہیں ہوتی؟ 01.09.2026 7:38
Many migrant women put their own health behind family responsibilities and social expectations. Psychologist Shagufta Alam says that a simple 15 to 20-minute daily walk can improve physical health, mental wellbeing, and overall quality of life. She emphasises that self-care is not selfish, but essential for a healthy life. - ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر تارکین وطن خواتین خاندانی ذمہ داریوں، سماجی تصورا...
Technology can assist, but human judgment still rules umpiring: Pakistani local umpire Farooq Ashraf Awan - ٹیکنالوجی مفید لیکن ایمپائرنگ میں اصل کام انسان کی ججمنٹ کا ہے:پاکستانی لوکل ایمپائر فاروق اشرف اعوان 31.08.2026 9:37
Farooq Ashraf Awan, who is visiting from Pakistan to Australia, has been an umpire in Pakistan for the past 35 years, including almost twenty years as an umpire at the district level in Pakistan. In a conversation with SBS Urdu, he talks about his long journey in cricket. He shares the challenges and responsibilities of umpiring and highlights the importance of human judgment, especially with new...
The Sydney Marathon was challenging, but overall, it was a good experience, according to Faizan Lakhani - سڈنی میراتھن چیلنجنگ لیکن مجموعی طور پر اچھا تجربہ تھا: فیضان لاکھانی 31.08.2026 6:57
A significant number of individuals from Pakistan participated in this year's Sydney Marathon, having traveled to Australia specifically for the event. Faizan Lakhani, one of these participants, has shared his insights and experiences in a conversation with SBS Urdu. - رواں سال سڈنی میراتھن میں حصہ لینے والے ایسے متعدد پاکستانی تھے جو پاکستان سے صرف اس دوڑ میں حصہ لینے آسٹریلیا آئے ان ہی میں ایک...
مختصر خبریں: پیر 31 اگست 2026 31.08.2026 6:14
نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلوی باشندوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی طور پر لاپتہ افراد کی کل تعداد 41 بتائی گئی تھی، لیکن معاون وزیر خارجہ میٹ تھِسل تھوائیٹ نے تصدیق کی ہے کہ اب یہ تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ معاون وزیر نے بتایا کہ کٹھمنڈو میں سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ______________...
Meet Sana Bahadur, a Pakistani player who recently won two consecutive squash titles in Australia. - ملئے آسٹریلیا میں اسکواش کےلگاتار دو ٹائیٹلز جیتنے والی پاکستانی کھلاڑی ثناء بہادر سے 28.08.2026 15:54
Sana Bahadur is a talented Pakistani squash player, who has secured two consecutive titles in Australia. Despite facing the challenges of being deaf and unable to speak, she consistently demonstrates exceptional skill and determination in her sport. Listen to a special conversation with her and her father in this SBS Urdu podcast. - ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں ل...
ہفتہ رفتہ :جمعہ 28 اگست 2026 28.08.2026 6:03
نیپال میں جان لیوا سیلاب کے بعد ریسکیو کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کا سالانہ پناہ گزین کوٹہ کم نہیں کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے سانحہ پمز اسپتال میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ...
Australian mining towns: What is FIFO life really like? - آسٹریلیا کے مائننگ ٹاؤنز: FIFO شیڈول پر کام کرنے کا تجربہ کیسا ہوتا ہے؟ 28.08.2026 7:35
Mining towns are a significant part of Australia's landscape, and in this second episode of the series, SBS spoke with Qazi Waleed, who works a FIFO (fly-in, fly-out) schedule at a mine in Cannington, Queensland. In this conversation, he explains what a FIFO schedule actually involves, what accommodation and food arrangements look like, and how this lifestyle compares financially to city living. -...
COP31 Pacific Climate Priorities - COP31 میں بحرلکاہل کے لیے موسمیاتی ترجیحات 28.08.2026 6:30
Pacific Climate Envoys will strive to elevate regional priorities on a global stage at COP31. - پیسیفک کے موسمیاتی نمائندے COP31 میں عالمی سطح پر خطے کی ترجیحات کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں گے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈ...
Australian mining towns: A Pakistani aviation manager who has called Moranbah home for 11 years - آسٹریلیا کے مائننگ ٹاؤنز: FIFO کی دنیا کے بیچ مورنبا میں گیارہ سال سے مقیم پاکستانی ایوی ایشن مینیجر 27.08.2026 7:51
Life in the small mining towns scattered across Australia is very different from life in the major cities. In the first episode of this series, we spoke to Muhammad Ahsan Khan, who has lived in the Queensland mining town of Moranbah for the past 11 years. - آسٹریلیا بھر میں پھیلے چھوٹے مائننگ ٹاؤنز میں زندگی بڑے شہروں سے یکسر مختلف ہوتی ہے۔ اسی سلسلے کی پہلی قسط میں ہم نے محمد احسن خان سے بات کی،...
مختصر خبریں: جمعرات،27اگست 2026 27.08.2026 4:28
وزیراعظم انتھونی البانیز نے تصدیق کی ہے کہ نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری لاپتا ہیں۔ نیپالی پولیس کے مطابق 157 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، مٹی، چٹانوں اور پانی کے ایک بڑے ریلے نے کئی آبادیوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کر دیا ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہمار...
Rapa Nui repatriations: Right or wrong? - راپا نوئی سے نوادرات کی واپسی: درست یا غلط؟ 27.08.2026 7:43
The Australian Museum has repatriated the ancestral remains of 17 Rapa Nui islanders to their eastern Pacific place of origin. This homecoming has renewed calls for the return of giant statues, or Moai, from the British Museum. But a UK based archaeologist has warned against overturning historic arrangements made between consenting parties. - آسٹریلین میوزیم نے راپا نوئی کے 17 باشندوں کی آباؤ اجدا...
How do we actually count Australia's migration intake? - اصل میں آسٹریلیا میں ہجرت کی تعداد کو کیسے شمار کیا جاتا ہے؟ 27.08.2026 7:39
Migration numbers have been dominating headlines, with politicians and commentators quoting several different figures. But many metrics significantly overstate how many people are permanently settling in Australia. So how is migration actually measured? - ہجرت کے اعداد و شمار خبروں کی زینت بن رہے ہیں، سیاستدانوں اور مبصرین نے مختلف اعداد و شمار کا حوالہ دیا ہے۔ لیکن بہت سے پیمانے اس بات کو نمایاں...
After fire kills 14 newborns, UNICEF calls for urgent hospital safety reforms in Pakistan - پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت: یونیسیف کا ہسپتالوں میں فوری حفاظتی اصلاحات کا مطالبہ 26.08.2026 5:21
UNICEF has called for urgent safety reforms across Pakistan’s hospitals after 14 newborn babies died in a fire at PIMS in Islamabad. The tragedy has intensified concerns about fire prevention, emergency preparedness and accountability in public health care facilities in Pakistan. - اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد یونیسیف نے پاکستان کے طبی مراکز میں فوری حفاظت...
Hasonló podcastok
A Replaio nem podcastkiadó; a műsorok nevei, borítóképei és hanganyagai a szerzőiket illetik, és nyilvános RSS-csatornákon keresztül terjednek.