SBS

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

News UR ↓ 1655 epizód

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

Mindenképp látogasd meg a podcast oldalát, és támogasd a készítőjét: www.sbs.com.au

Szerző

SBS

Kategória

News

A podcast weboldala

www.sbs.com.au

Legutóbbi epizód

2026. okt. 9.

Hol hallgathatod?

Podcastok az alkalmazásban Replaio Radio Hamarosan

A podcastok hamarosan megérkeznek az alkalmazásba. Telepítsd most, és láss elsőként egy teljesen új megközelítést a podcastokhoz

Letöltés a Google Play-ről Telepítsd ingyen Android közel 10 M letöltés · 4,8-as értékelés iOS hamarosan

Epizódok

مختصر خبریں: جمعرات16 اپریل 2026 16.04.2026

آسٹریلیا کی آخری دو باقی رہ جانے والی آئل ریفائنریز میں سے ایک کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، اور فائر ٹیمیں جیلانگ کے قریب ویوا انرجی گروپ کی سائٹ پر آگ لگنے پر ردعمل دے رہی ہیں۔ فائر اینڈ ریسکیو وکٹوریہ کے مک میک گینس کا کہنا ہے کہ آگ موگاس پلانٹ تک 30 بائی 30 مربع میٹر کے علاقے میں قابو میں رکھی گئی ہے اور کوئی کارکن زخمی نہیں ہوا

سوشل رپورٹ: ماڈل روما ریاض ، مس یونیورس کے بعد کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی 16.04.2026

مس یونیورس پاکستان کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی ماڈل روما ریاض اب کانز فلم فیسٹیول میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گی، ابھرتی ہوئی ماڈل اور خواتین کے حقوق کی کارکن روما ریاض عالمی ایونٹ میں اپنی شرکت کو نہ صرف انفرادی کامیابی سے تشبیہ دے رہی ہیں بلکہ وہ کہتی ہیں کہ اس ایونٹ میں میری شرکت سے وہاں موجود شرکا کو پاکستانی کلچر، خواتین کے حقوق، آزادئ اظہار اور پاکستان سے متعلق دقیانوسی خیالات...

مختصر خبریں: بدھ 15 اپریل 2026 15.04.2026

آسٹریلیا کے وفاقی وزیرِ خزانہ Jim Chalmers نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیشت میں حالیہ ہلچل کے اثرات سے آسٹریلیا بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔ وہ آج امریکہ روانہ ہوں گے جہاں وہ جی-20 وزرائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت اور جنوبی کوریا، سنگاپور، جاپان اور چین سمیت بڑے ایندھن فراہم کرنے والے ممالک کے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان 15.04.2026

سارنگی موسیقی کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک ہے، کچھ دہائیاں قبل تک پاکستان میں بھی اس قدیم اور نایاب ساز کے کئی ماہر فنکار موجود تھے، تاہم گزرتے دور کے ساتھ سارنگی نوازوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، اس معدوم ہوتے ساز کو بچانے کیلئے پاکستان میں اس وقت صرف 7 سارنگی نواز ہی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا نام استاد مظہرامراؤ بندو خان کا ہے، جو برصغیر میں عرصہ دراز سے اس ساز کو بجا ک...

Books vs screens: Are today’s parents and kids headed for a crossroads? - کتابوں کے زمانے کے والدین، اسکرین کے دور کے بچے : کیا ہم ایک دوراہے پر کھڑے ہیں؟ 15.04.2026

On one side, parents’ own childhood — a time of books, outdoor play, and simple living. On the other, their children growing up surrounded by screens, games, and a digital world. Is this gap creating a disconnect? Or is it an opportunity — for deeper understanding, better upbringing, and a brighter future? Today, we explore this question through the story of Melbourne resident Zahra Atiq. - ایک طر...

Eight people recognised for Bondi bravery - بونڈائی جنکشن چاقو حملے کے دو سال: پاکستانی سیکیورٹی گارڈ فراز طاہر اور محمد طحہٰ کے لئے بہادری کے اعزازات 15.04.2026

Eight people have been recognised for their bravery during the Bondi Junction shopping centre attack. Governor-General Sam Mostyn announced the special honours to mark the two-year anniversary. - گورنر جنرل سیم موسٹن نےبونڈائی جنکشن شاپنگ سینٹر کے واقعے کی دوسری برسی کے موقع پر خصوصی اعزازات کا اعلان کیا۔آٹھ افراد کو حملے کے دوران بہادری دکھانے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے،

In a polarised and digital world, can grief unite us? - SBS Examines: پولرائزڈ اور ڈیجیٹل دنیا میں، کیا غم ہمیں متحد کر سکتا ہے؟ 14.04.2026

Social media is changing how we grieve, especially following a shocking event like the Bondi terror attack. But could sharing our grief help bridge social divisions? - سوشل میڈیا ہمارے غم منانے کے انداز کو بدل رہا ہے، خاص طور پر بونڈی دہشت گرد حملے جیسے صدمہ خیز واقعے کے بعد۔ لیکن کیا ہمارا غم بانٹنا سماجی تقسیم کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟

مختصر خبریں: منگل 14 اپریل 2026 14.04.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ایرانی بحری سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایران نے اس اقدام کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے نہ صرف سخت ردعمل دیا ہے بلکہ خلیج میں موجود امریکی اتحادیوں کو بھی خبردار کیا ہے۔

Hajj Pilgrims: Essential Medicines You Need to Pack - عازم حج ہیں ؟جانئے کون سی ادویات ساتھ رکھیں 14.04.2026

SBS Urdu is launching a special series for those planning to perform Hajj this year, offering key guidance on health precautions, essential medicines, and common challenges during the pilgrimage. The series will also explain the Nusuk app, elder care, travel options from Australia versus home countries, and is it possible to perform Hajj easily in the current situation in the Middle East? - ایس بی...

US–Iran talks: Is Pakistan’s mediation regaining momentum after failed Islamabad talks? - کیا 'اسلام آباد مذاکرات' کے بعد بھی پاکستان فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لا سکتا ہے؟ 14.04.2026

The Islamabad talks ended without a final agreement due to key differences over Iran’s nuclear program. While discussions were seen as constructive, no progress was made on the central issue. Does Pakistan still have a mediating role, and what options remain for the main parties? Hear insights from Deakin University researcher Dr Zahid Shahab Ahmed, who specialises in peace and security in South A...

Sajjad Jani, Faisal Ramey & Sajid Hussain bring Punjabi laughter to Australia - معروف پاکستاتی پنجابی مزاح کار سجاد جانی ، فیصل رامے اور ساجد حسین کی آسٹریلیا میں پھرپور پذیرائی 13.04.2026

Three Pakistani comedians Sajjad Jani, Faisal Roy, and Sajid Hussain, have expressed gratitude for the warm welcome they received during their performances in Australia. - پاکستان سے آسٹریلیا آںے والے تین مزاح کار ساجد جانی ، فیصل راے اور ساجد حسینن، جن کے فن کو آسٹریلیا میں مقیم اردو اور پنجابی بولنے والی تارکین وطن کی بڑی آبادی نے سراہا کہتے ہیں انہیں محسوس ہی نہیں ہوا کہ وہ آسٹریلیا میں اپ...

How can Australia’s model give new life to Pakistan’s agriculture? - آسٹریلیا کا ماڈل پاکستان کی زراعت کو کیسے نئی زندگی دے سکتا ہے؟ 13.04.2026

Have you ever wondered how Australia, which is largely a desert region, is not only self-sufficient in meeting its food needs but also exports agricultural produce to the world? It is nothing short of a miracle—but the real story behind this “agricultural miracle” lies in modern technology, scientific research, and digital farming. And now, efforts have begun to transfer this knowledge and experie...

مختصر خبریں: پیر 13 اپریل 2026 13.04.2026

سنگاپور کے سفر کے بعد، وزیر اعظم چار روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں تاکہ اہم تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ایندھن کی فراہمی پر بات چیت کی جا سکے۔ انتھونی البانیزی منگل [14 اپریل]] کو برونائی اور پھر ملائیشیا کے سفر کے لیے روانہ ہوں گے۔ دونوں ممالک آسٹریلیا کی ایندھن کی سپلائی چینز میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

شروع سے ہی اداکاری کرنے کا فیصلہ کرچکی تھی: مریم کیانی 13.04.2026

مریم کیانی پاکستانی ڈراموں کا ابھرتا ہوا ستارہ ہیں۔ آج کل ڈرامہ سیریل راہگزر میں وہ ایک منفی کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کردار کوئی بھی ہو وہ اس میں ڈوب کر اداکاری کرتی ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ مریم کیانی کی خصوصی گفتگو۔

ڈیجیٹل ڈیٹاکس کا رجحان: اسکرین سے دور رہنے والوں کے لیے آف لائن کلب کی سہولت 10.04.2026

دنیا بھر میں موبائل اور سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ایک نیا رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جسے “ڈیجیٹل ڈیٹاکس” کہا جاتا ہے۔ اس رجحان میں لوگ کچھ وقت کے لیے اسکرینز سے دور ہو کر حقیقی زندگی اور ذہنی سکون کی طرف واپس جا رہے ہیں۔

ہفتہ رفتہ : جمعہ 10 اپریل 2026 10.04.2026

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان متوقع امن مذاکرات سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، شہر کے حساس علاقوں خصوصاً ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ داخلی راستوں پر رکاوٹیں اور اضافی چیک پوسٹس قائم کی گئی ہیں۔ حکام نے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں عام تعطیلات بھی نافذ کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، امریکی اور...

Explore the world through stories with SBS On Demand - SBS On Demand پر آپ کے لئے موجود ہیں ایسی فلمیں اور سیریز جو آپ کو مختلف ثقافتوں سے ملوا سکتی ہیں 10.04.2026

SBS On Demand offers a curated selection of global films and series, including Pakistani dramas and movies this quarter, as well as Hindi-language content for Urdu/Hindi speakers, alongside a range of English titles for broader appeal. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں ، دلچسپ امر یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر پاکستان کی بھی کچھ فلمیں اور ڈرامے موجود...

Hong Kong to Melbourne: a young man, a diary, and the story of a simple life - ہانگ کانگ سے میلبورن: ایک نوجوان، ایک ڈائری اور سادہ زندگی کی کہانی 10.04.2026

In today’s modern age, have you ever seen a young person organising their life with pen and paper? Or have we all become so lost in the glow of screens that the scent of ink is now just a distant memory? In this fast-paced world, where every moment is tied to the sound of notifications, there are still some who know the art of slowing down and truly living. Today, we introduce you to one such uniq...

مختصر خبریں : جمعرات 09 اپریل 2026 09.04.2026

حکومت نے صارفین کو بار بار خبردار کیا ہے کہ ایندھن کے بحران سے اقتصادی ریلیف فوری طور پر آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد نہیں ملے گا۔ ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ آسٹریلین حکومت فعال رویہ اختیار کر رہی ہے۔

مختصر خبریں: بدھ 08 اپریل 2026 08.04.2026

پاکستان کے وزیر اعظم نے مشرق وسطیٰ کی جنگ میں شامل ممالک کے مذاکرات کاروں کو جمعہ [[10 اپریل]] کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا ہے تاکہ لڑائی کے مستقل خاتمے کے لیے مذاکرات کیے جا سکیں۔ جو لوگ دعوت قبول کریں گے وہ امریکہ اور ایران کے ساتھ مل کر امن کے لیے شرائط طے کریں گے، جن کے بارے میں شہباز شریف کے مطابق انہوں نے عارضی وقفے کی تجویز قبول کر کے "غیر معمولی دانش" کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان رپورٹ: مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے لئے پاکستان کی کامیاب کوشش، مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے 08.04.2026

پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششویں کامیاب ہوتی نظر آتی ہیں جہاں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی جنگ بندی کی درخواست اور آبنائے ہرمز کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت کھولنے پر ایران اور اور امریکہ نے اتفاق کر لیا ہے ۔

مختصر خبریں :07 اپریل 2026 07.04.2026

آسٹریلیا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی گئی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سےپہلےنہ کھولا تو امریکہ سخت اور فوری کارروائی کرے گا۔ دوسری جانب ایران نے امریکہ کی جانب سے دی جانے والی تجاویز کو مسترد کر تےہ...

Australians warned to vaccinate against fast-spreading flu variant - آسٹریلیا میں تیزی سے پھیلنے والی فلو کی نئی قسم، شہریوں کو ویکسین لگانے کی ہدایت 07.04.2026

Infectious disease specialists are urging everyone to get a flu vaccination to try to prevent a repeat of last year which saw Australia experience a record number of deaths from influenza. More than 1,700 people died and there were more than half-a-million confirmed cases. Health experts say low vaccination rates are contributing to the higher case numbers. They're warning this year could be even...

Analysts say social media giants need to feel global pressure - آسٹریلیا کا سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف سخت مؤقف عالمی توجہ کا مرکز 07.04.2026

After the e-Safety Commission revealed that it is investigating some of the world's biggest social media platforms for suspected non-compliance with the ban on under-16s, analysts are saying it'll take more than that for the platforms to change their ways. Australian experts say increasing global pressure on social media giants could prove to be the most effective way of enacting change. - آسٹریلی...

Thinking of a career change? Here are some tips and options to consider - کیا آپ اپنا کیرئیر تبدیل کرنا چاہتے ہیں؟ جانئے یہ کیسے ممکن ہے 07.04.2026

Looking to step into a new career? You're not the only one, the stats suggest. No matter your age, background or whether English is your first language, a career change at some point is almost inevitable nowadays. In Australia, support is available to help you through the process. - ایک نئے کیریئر میں قدم رکھنے کے لئے موقع تلاش کر رہے ہیں؟ اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ اس سے کوئی فرق...

Hallgasd a(z) SBS Urdu - ایس بی ایس اردو podcastot a Replaióban

Rádió és podcastok egy alkalmazásban - ingyen és regisztráció nélkül. Telepítsd még ma, és ne maradj le a premierről

Letöltés a Google Play-ről

A Replaio nem podcastkiadó; a műsorok nevei, borítóképei és hanganyagai a szerzőiket illetik, és nyilvános RSS-csatornákon keresztül terjednek.