Aoun Sami

Urdu Adab

Arts UR ↓ 28 episodios

An effort to share great thoughts and emotions described in best of words by Urdu poets of our times. Urdu poetry podcast

No dejes de visitar la web del podcast y apoyar a su creador: podcasters.spotify.com

Autor

Aoun Sami

Categoría

Arts

Web del podcast

podcasters.spotify.com

Último episodio

7 de abr. de 2025

¿Dónde escuchar?

Podcasts en la app Replaio Radio Muy pronto

Los podcasts llegarán muy pronto a la app. Instálala ahora y sé el primero en descubrir una forma totalmente nueva de vivir los podcasts

Descárgala en Google Play Instálala gratis Android casi 10 M de descargas · valoración de 4,8 iOS muy pronto

Episodios

Aaj ki Shab Tu kis Taur Guzar Jaye Gi 07.04.2025

By Parveen Shakir

Kabhi Kabhi Meray Dil Main 11.01.2025

کبھی کبھی میرے دل میں

اگر کبھی میری یاد آئے 18.10.2024

In case you miss me 🎧🎵

میں نے غزلیں کہیں 01.10.2024

Love Indeed is the strongest emotion. It brings the best out of us. Creativity couldn’t explore its boundaries unless it is seeking the best of it.

کبھی مایوس مت ہونا 22.09.2024

A motivational Humd

کو بہ کو پھیل گئی 30.07.2024

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی۔۔ اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

میرا دل نواز الگ ہے 28.07.2024

‏کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی ‏دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی ‏بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی ‏چاند بھی عین چیت کا، اُس پہ تیرا جمال بھی ‏سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا ‏ایک دفعہ تو رُک گئ گردشِ ماہ و سال بھی ‏دل تو چمک سکے گا کیا..! پھر بھی تراش کے دیکھ لیں ‏شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی ‏اُس کو نہ پا سکے تھے جب، دل کا عجیب حال تھا ‏اب جو پ...

میں سمجھ گیا۔۔۔۔۔ 21.07.2024

میں سمجھ گیا ۔۔۔ شاید یہی سمجھداری ہے

‏زیست کا استعارہ ہو جاۓ 22.06.2024

‏زیست کا استعارہ ہو جاۓ ‏اب تو کوئی ہمارا ہو جاۓ ‏ ‏ہے کڑا وقت اس پہ شعر کہو ‏شاید اِس سے گزارا ہو جاۓ ‏عین ممکن ہے عشق میں تم کو ‏حد سے بڑھ کر خسارہ ہو جاۓ ‏تم کسی کے کبھی ہوۓ ہو کہاں ‏کوئی کیسے تمہارا ہو جاۓ ‏کیا مقدر میں تھا لکھا میرے ‏کاش کوئی اشارہ ہو جاۓ ‏دن گزر جاۓ گا مسرت سے ‏آپ کا گر نظارہ ہو جاۓ ‏پہلے جیسی کبھی نہیں ہوتی ‏گر محبّت دوبارہ ہو جاۓ ‏تم نظر بھر کے دیکھ لو جس کو ‏وہ چمکتا ستار...

‏فصیلِ جان میں کتنے شِـگاف کـرتا ھـوں؟ 09.06.2024

‏فصیلِ جان میں کتنے شِـگاف کـرتا ھـوں عشق پہ جب"شین کاف"کرتا ھوں ‏مرا خُدا تو ھےسب کی سلامتی کا خُدا ‏خُدائےکُشت سے میں اِنحراف کرتا ھوں ‏نِزار فہم کو ھے تـابِ ارتداد کہاں ‏یہ لَن ترانیاں اپنے خلاف کرتا ھوں ‏مرےخمیر میں فرعونیت کا عُنصر ھے ‏بطور ایک بشر اعتراف کرتا ھـوں ‏میں وہ نہیں ھوں جو جَل جاؤں روشنی سے تری ‏میں رکھ کے فاصلہ تیرا طواف کرتا ھوں ‏مرے سُخن میں ھے آیاتِ آگہی کا غُلُو ‏رُموزِ نَحوِ...

محبت مستقل غم ہے 12.05.2024

‏سَاغر صدّیقی ‏ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻏﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻏﻢ ﮐﺎ ﮔﮩﻮﺍﺭﮦ ‏جو آنسو رنگ لے آےٓ وہی دامن کا شہ پارہ ‏جسے اَرماں کا خُوں دے کر بنام آرزو سینچا ! ‏خدا جانے کہاں ہے وہ جہان زندگی آرا ‏مِرا ذوقِ خریداری ہے اِک جنسِ گراں مایہ ‏کبھی پھُولوں کے شیدائی کبھی کانٹوں کا بنجارہ ‏جہاں منصب عطا ہوتے ہیں بے فکر و فراست بھی ‏وہاں ہر جُستجو جُھوٹی ' وہاں ہر عَزم ناکارہ ‏بَسا اوقات چُھو لیتی ہَے دامن کبریائی کا ‏تمہاری جنبشِ...

متاع الفاظ 11.05.2024

‏”متاعِ الفاظ“ ‏یہ جو تم مجھ سے گریزاں ھو ، میری بات سنو ‏ھم اِسی چھوٹی سی دنیا کے ، کسی رَستے پر ‏اتفاقاً ، کبھی بُھولے سے ، کہیں مل جائیں ‏کیا ھی اچھا ھو کہ ، ھم دوسرے لوگوں کی طرح ‏کچھ تکلف سے سہی ، ٹہر کہ کچھ بات کریں ‏اور اِس عرصۂ اخلاق و مروت میں ، کبھی ‏ایک پل کے لیے ، وہ ساعتِ نازک ، آ جائے ‏ناخنِ لفظ ، کسی یاد کے زخموں کو چُھوئے ‏ایک جھجھکتا ھُوا جملہ ، کوئی دُکھ دے جائے ‏کون جانے گا ؟ کہ...

اک فسردہ داغ میں ہے 01.05.2024

‏‏اک حرف فسردہ داغ میں ہے ‏اک بات بُجھے چراغ میں ہے ‏اک نام لہو کی گردشوں میں ‏طوفان میں ڈولتا سفینہ ‏ڈوبے نہ بھنور کے پار اُترے ‏اک شام کہ جس کے بام و در کو ‏ہاری ہوئی صبح سے شکایت ‏رُوٹھے ہوئے چاند کی تمنّا ‏اک راہ نورد جو یہ چاہے ‏پاؤں نہ حدِ وفا سے نکلے ‏سر سے نہ سفر کا بار اُترے ‏پتّا تھا ابھی ہَرا سفر کا ‏کچّی تھی ابھی صدا کی ٹہنی ‏کیوں ریشۂ برگِ کم نمو میں ‏پھر آتشِ رنگ جل اُٹھی ہے ‏ کیوں ص...

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں 14.04.2024

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت او...

عارض اشکوں سے ۔۔۔۔ 08.04.2024

‏عارض اشکوں سے ترے تر نہیں دیکھے جاتے ‏خاک میں رلتے یہ گوہر نہیں دیکھے جاتے ‏دیکھ سکتا ہوں زمانے کی بدلتی نظریں ‏تیرے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے ‏آئنہ بھی رخ روشن کے مقابل نہ رہے ‏ہم سے کوئی ترے ہمسر نہیں دیکھے جاتے ‏دل کے ساگر میں جو ہر شام و سحر اٹھتے ہیں ‏وہ تلاطم کبھی باہر نہیں دیکھے جاتے ‏مسکراتے ہوئے چہرے پہ نظر سب کی پڑی ‏زخم دل کے مگر اکثر نہیں دیکھے جاتے ‏حسن کے جلوے جو دیکھے ترے دیوا...

تمہیں میں کسطرح دیکھوں؟ 07.04.2024

Endless expression of an emotion in just one instance

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں 05.04.2024

Words can only describe they are just references most of the time

ہم ناراض ہیں تم سے 03.04.2024

سنو !

اک منٹ 23.03.2024

اک منٹ

ہم نے تجھ جانا ہے فقط تیری عطا سے 20.03.2024

رمضان سپیشل

تیرا عکس روئے جمال ہے 16.01.2024

‏شہ رگ سے بھی تو قریب ہے ترا یہ کرم ہے کمال ہے ‏یہ جو خاک میں بھی ہے روشنی ترا عکس روئے جمال ہے ‏اسے چاہتوں کا کہوں اثر کہ تو ساتھ میرے ہے ہر ڈگر ‏میں جہاں جہاں بھی کروں نظر ترا حسن ہے بے مثال ہے ‏میں تو خاک ہوں وہ تہ زمیں مرا ہے نصیب فنا جزا ‏ترے تاج شاہی کی بات کیا نہ فنا اسے نہ زوال ہے ‏یہی عشق ایسی ہے رہ گزر ہے بہت کٹھن جو اے ہم سفر ‏نہ رکھیں سنبھل کے قدم اگر چلے وقت الٹی ہی چال ہے ‏ترے قرب می...

سنگ تراش 08.10.2023

شاعری

Zara Si baat 25.04.2023

An epic expression of life and love by Amjad Islam Amjad

Usay Bhool Ja 16.04.2023

کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا

تجھے عشق ہو خدا کرے 16.04.2023

Wish you taste the love, I do

Escucha el podcast Urdu Adab en Replaio

Radio y podcasts en una sola app - gratis y sin registro. Instálala hoy y no te pierdas el estreno

Descárgala en Google Play

Replaio no es editor de podcasts; los nombres de los programas, las portadas y el audio pertenecen a sus autores y se distribuyen a través de canales RSS públicos