SBS

کہانی پاکستانی

پاکستان سے سماجی و معاشرتی خبریں اور کہانیاں

Autor

SBS

Categoría

Society

Web del podcast

www.sbs.com.au

Último episodio

9 de jul. de 2026

¿Dónde escuchar?

Podcasts en la app Replaio Radio Muy pronto

Los podcasts llegarán muy pronto a la app. Instálala ahora y sé el primero en descubrir una forma totalmente nueva de vivir los podcasts

Descárgala en Google Play Instálala gratis Android 5 M+ de descargas · valoración de 4,8 iOS muy pronto

Episodios

مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر 26.12.2025

ایک نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے اور نظر انداز طبقات کے لیے امید کی شمع بن چکا ہے، گزشتہ دس برسوں کی انتھک محنت میں اس نوجوان نے نہ صرف خود کو آزمایا بلکہ ایک فردِ واحد سے چلنے والی کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں بدل دی، ایسا ادارہ جو آج ہزاروں ضرورت مندوں کا سہارا بن چکا ہے۔

Abdul Rahman, the young man who rescued more than 20,000 animals - 20 ہزار سے زائد جانداروں کو ریسکیو کرنے والا نوجوان عبدالرحمان 24.12.2025

A young Pakistani man who quietly carries out his responsibilities in the forests, mountains, and deserted paths, who has neither the backing of any major organization nor any special support from home, but has the courage to save countless lives. - جنگلوں، پہاڑوں اور ویران راستوں میں خاموشی سے اپنی ذمہ داری نبھانے والا ایک پاکستانی نوجوان، جس کے پاس نہ کسی بڑے ادارے کی پشت پناہی ہے اور نہ ہی گھر...

تین سالہ بچے کا گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا وہ دلخراش واقعہ جس نے میئر کراچی کو معافی مانگنے پر مجبور کیا 10.12.2025

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تین سالہ ابراہیم کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے اور اس کی لاش کو گھنٹوں تلاش کیے جانے کے دل خراش واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ شوبز شخصیات ہوں یا سیاسی و سماجی کارکن، کھلاڑی ہوں یا عام شہری، سب اس سانحے پر افسردہ ہیں اور ایک ہی سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر اس غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟

دس سال بعد دوبارہ اپنے والدین سے ملنے والی آمنہ اور گل ثنا 26.11.2025

ملتان کی آمنہ اور بنوں کی گل ثنا، جو تقریبا دس برس قبل اپنے والدین سے بچھڑی گئی تھیں، آخرکار ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے خاندان سے دورباہ مل گئی ہیں، فلاحی ادارے میں پرورش پانے والی یہ دونوں بچیاں جب اپنے والدین کے سپرد کی گئیں تو اُن کے چہروں پر خوشی اور سکون کی وہ جھلک تھی جو برسوں کی جدائی کے بعد نصیب ہوتی ہے۔

ایک ہاتھ سے خوابوں کی سمت نشانہ لگانے والا آرچر تنویر احمد 26.11.2025

تنویراحمد کی کہانی سن کر دل تھم سا جاتا ہے اور پھر حوصلے کی ایک طاقت آپ کو اندر سے جھنجوڑ دیتی ہے، ایک حادثے میں تنویر کا دایاں بازو چلا گیا، لیکن اس نے کبھی ہار نہیں مانی، بازو تو گیا، لیکن جذبہ وہی رہا بلکہ اور بھی طاقتور ہو گیا،

Escucha el podcast کہانی پاکستانی en Replaio

Radio y podcasts en una sola app - gratis y sin registro. Instálala hoy y no te pierdas el estreno

Descárgala en Google Play

Replaio no es editor de podcasts; los nombres de los programas, las portadas y el audio pertenecen a sus autores y se distribuyen a través de canales RSS públicos