Haadiya e-Magazine

Haadiya e-Magazine

ماہ نامہ ‘ھادیہ’ ای-میگزین جدید تقاضوں کے پیش نظر، اس امید کے ساتھ کہ یہ خواتین میں فکر وعمل کے لیے راہ ہموار کرے گا، انہیں دور جدید سے ھم آہنگ کرے گا اور خواتین کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کا ذریعہ ثابت ہو گا

Autor

Haadiya e-Magazine

Categoria

Religion

Último episódio

1 de mai de 2024

Onde ouvir?

Podcasts no app Replaio Radio Em breve

Os podcasts estão chegando ao app. Instale agora e seja o primeiro a descobrir um jeito totalmente novo de curtir podcasts

Baixe no Google Play Instale grátis Android 5 mi+ downloads · nota 4,8 iOS em breve

Episódios

تعمیرخودی کر|| سلمیٰ نسرین 03.04.2021

ھادیہ کے پہلے شمارے میں آپ کا استقبال ہے۔ یہ میگزین خواتین کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کی اساس ہی میں یہ بات شامل ہے کہ یہ خواتین کی صلاحیتوں کو جلا بخشنے کا ذریعہ ثابت ہوگا نہ صرف ہمارے احساسات کا ترجمان ہوگا بلکہ جدید تقاضوں کے ساتھ اپنے قارئین کو فوز و فلاح کی حقیقت سے روشناس بھی کروائے گا ۔ہندوستانی سماج میں خواتین کے مسائل، محروم طبقات کے تئیں منفی سوچ، اور صنفی تفریق، ناانصافی، غیر متوازن تقسیم،...

برین اٹیک دماغ کا فالج (اسڑوک) || محمد عتیق الرحمن 03.04.2021

آپ کس طرح کر جان پائیں گے کہ آپ کے قریبی شخص پر فالج کا حملہ ھوا ہے۔ یہ جاننا کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔ متاثرہ فرد کو بات کرنے میں, مسکرانے میں یا اپنے ہاتھوں کو اوپر اٹھانے میں قدرے دقت ھوگی۔ ان اثرات کے ظاہر ہونے پر آپ مریض کو فوری طور پر کسی نیورولوجسٹ یا فزیشین کے پاس لے جائیں ۔فزیشین کو چاہیے کہ مریض کو بے ہوش ہونے سے بچانے کے لیے فوری” اسٹروک یونٹ“ یا آیی۔سی۔یو میں رکھ کر دماغی سوزش سے بچا...

خاتون خانہ اور ذہنی صحت || نکہت عروج 02.04.2021

گھر کو جنت نشاں بنانے میں خاتونِ خانہ کا اہم ترین رول ہوتا ہے ۔ وہ چاہے تو گھر کو پرسکون بنا سکتی ہے اور وہ نہ چاہے تو مکمل سکون غارت کرسکتی ہے ۔ ویسے ہر عورت یہی چاہتی ہے کہ وہ اپنی کوششوں سے گھر کو پرسکون بنائے، بچوں کی اچھی تربیت کریے، شوہر اور دیگر رشتہ داروں کو خوش رکھ سکے ۔وہ دن بھر بس یہی کوششوں میں رہتی ہے ۔ لیکن جب ہم سماجی زندگی پر غور کرتے ہیں تو تعجب ہوتا ہے کہ خاتونِ خانہ کی لاکھ کوشش...

جاویدہ بیگم ورنگلی کیا تم بھول گئیں۔۔۔؟ 02.04.2021

آپ کا کہنا ہے کہ آپ نصف انسانیت ہیں ۔ بھلا اس سے کون انکار کرسکتا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے یہ بات بھی تسلیم کہ آپ کے وجود سے دنیا کی رنگینیاں قائم ہیں ۔ یہ بازاروں کی رونقیں آنکھوں کے سامنے نظر آنے والی حقیقت ہے ان بازاروں میں رنگ برنگی تتلیوں کی طرح آپ ہی آپ پھرتی نظر آتی ہیں اور اپنے وجود کا احساس دلاتی رہتی ہیں ۔ اگر آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ دنیا کی تعمیر و ترقی میں آپ برابر کی شریک ہیں تو...

Ouça o podcast Haadiya e-Magazine no Replaio

Rádio e podcasts em um só app - grátis e sem cadastro. Instale hoje e não perca o lançamento

Baixe no Google Play

O Replaio não é o publicador dos podcasts; os nomes dos programas, as capas e o áudio pertencem aos seus autores e são distribuídos por feeds RSS públicos