Independent Urdu

زندگی اے زندگی

Society UR ↓ 138 episodes

روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔

Author

Independent Urdu

Category

Society

Podcast website

www.spreaker.com

Latest episode

Sep 15, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

یوکرین جنگ کے خاتمے کے آثار کیوں نہیں؟ 24.02.2023

اسلام آباد میں پولینڈ کے سفارت خانے میں گذشتہ روز یوکرین کی جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تصویری نمائش کے علاوہ ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔ انڈپینڈنٹ اردو کے ہارون رشید بھی اس تقریب میں شریک ہوئے اور یوکرین اور پولینڈ کے پاکستان میں سفرا سے اس جنگ پر بات کی آپ بھی سنیئے۔

تحریم عظیم | تحقیق ایک واقعے کی نہیں، پورے نظام کی کریں 21.02.2023

اگر تحقیقاتی کمیٹی بنانی ہی ہے تو اس سے وہ کام لیں جس سے ملک میں موجود اعلیٰ تعلیم کے نظام کو بہتر کرنے میں مدد ملے۔ یہ تو محض ایک واقعہ ہے جو سوشل میڈیا پر آ گیا ورنہ ہماری جامعات میں کیا کچھ نہیں ہوتا۔

مہنگائی، چائے اور عوام کی ہائے 21.02.2023

اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی کی دو طالبات زوہا فرخ اور سیدہ عین الفرید بخاری میلوڈی کے علاقے میں ایک کوئٹہ ہوٹل پر پہنچیں تو چائے پینے لیکن وہیں انہیں مہنگائی کا بھی اندازہ ہوا۔ سنیں کیسے اس پوڈکاسٹ میں۔

خواتین کو ڈیجیٹل رسائی کا حق، کتنا اہم؟ 17.02.2023

آج کے جدید دور میں خواتین کے لیے ڈیجیٹل رسائی کتنی اہم ہے، اس بارے میں رواں ہفتے پشاور میں ایک مباحثے کا احوال انڈپینڈنٹ اردو کی انیلہ خالد کی زبانی

زلزلے میں خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟ 10.02.2023

اگر زلزلہ آ جائے اور آپ گھر کے اندر ہوں یا باہر یا پھر چلتی گاڑی میں خود کو محفوظ کیسے رکھا جا سکتا ہے، انتہائی ضروری حفاظتی تدابیر سنیئے محمد اشتیاق، ہارون رشید اور ندا مجاہد کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں

فاروق ستار کا بچپن کیسے گزرا 03.02.2023

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایک سرکردہ رہنما اور ملک کے سیاسی منظر نامے کی معروف شخصیت فاروق ستار کی سیاست کے بارے میں بہت کچھ خبروں کے ذریعے سامنے آتا رہا لیکن ان نجی زندگی کیسی ہے سنیئے امر گرڑو کی فاروق ستار سے گفتگو میں۔

پولیس کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے، ماہر 30.01.2023

پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش حملے کے بعد انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار عبداللہ جان لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچے اور وہاں شہر کے باسیوں اور صحافی لحاظ علی سے گفتگو کی، آپ بھی سنئیے

دوسری عالمی جنگ کے ہندوستانی سپاہی کی داستان 27.01.2023

راؤ خلافت دوسری جنگ عظیم میں ہندوستان کے ایک سپاہی کی چیثیت سے قیدی بنا لیے گئے۔ ان کی رحلت کے بعد ان کے پسماندہ گان نے ان کی زندگی کو کتابی شکل دی ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے راؤ خلافت کے بھتیجے اور انگریزی کتاب مرتب دینے والے واصف رشید سے اس دلچسپت کہانے کے بارے میں بات کی آپ بھی سنئیے

اسلام آباد میں دو دن میں 27 ارب روپے کے پلاٹ فروخت 25.01.2023

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پلاٹ کی آج کل کی قیمت کیا ہوگی؟ یہ جاننے کے لیے نامہ نگار قرۃ العین شیرازی شہر کے کنوینشن سینٹر میں دو دن سے سی ڈی اے کی جاری نیلامی میں پہنچیں۔ آپ بھی سنیئے

بلوچستان: پولیو کوشکست کے دو سال 19.01.2023

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 2021 اور 2022 کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، اس کامیابی کا سہرا ان رضاکاروں کے سر ہے جنہوں نے گھر گھر پہنچ کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے، انڈپینڈنٹ اردو کے کوئٹہ میں نامہ نگار ہزار بلوچ نے ان ہیروز میں سے چند سے بات کی۔

ایمپریس مارکیٹ میں دوڑتی زندگی 16.01.2023

کراچی کی تاریخی ایمپریس مارکیٹ کی عمارت تو شاید کچھ کمزور ہو گئی ہو لیکن یہاں دوٹتی زندگی کی رونقیں تاحال توانا ہیں۔ اختتام ہفتہ ہو تو یہاں رش کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے، آواز کے ذریعے اس مارکیٹ کی تصویر کشی کی ہے ہارون رشید نے۔

آصف محمود | مارگلہ کے تیندووں کو آدم خور بننے سے بچایے 15.01.2023
’فیمنسٹ عورتیں‘ کے مصنف سے گفتگو 09.01.2023

نئی کتاب ’تاریخ کی عظیم فیمنسٹ خواتین‘ کے مصنف نعیم مرزا سے کتاب لکھنے کی وجوہات اور محرکات پر ہارون رشید کی گفتگو

گوادر میں بھی ناراض بلوچ؟ 30.12.2022

نسل در نسل گوادر کو اپنی دھرتی ماننے والے بلوچ کیوں ناراض ہیں جبکہ وہ پاکستان سے گزرتی ترقی کی لکیر ’سی پیک‘ کے آخری سرے پہ بیٹھے ہیں؟

تحریم عظیم | بالٹی سے شاور اور شاور سے بالٹی کا سفر 27.12.2022

لوگوں کا سال جنوری سے شروع ہوتا ہے۔ ہمارا بالٹی سے شروع ہوتا ہے اور بالٹی پر ختم ہو جاتا ہے۔

تحریم عظیم | ہم سموسہ نہ کھائیں تو کیا کھائیں؟ 21.12.2022

ڈاکٹروں کے لیے سموسہ کیلوریز سے بھرا ہوا بم ہوتا ہو گا، عوام کے لیے بس سموسہ ہوتا ہے جو وہ شام کی چائے کے ساتھ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔

عفت رضوی | عاجزی و برابری کا قانون ناروے والوں کے لیے دردِ سر کیسے؟ 16.12.2022

ینتالون کے قانون کے زیرِ اثر ہر نارویجن خود کو کسی طریقے سے دوسروں سے اعلیٰ، برتر، اہم یا سمجھدار نہیں سمجھتا، بلکہ ان میں منکسرالمزاجی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ عفت حسن رضوی کا صوتی کالم

تحریم عظیم | اس سے شادی کون کرے گا؟ 15.12.2022

پاکستان میں بھی خواتین اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے یا خود کو معاشرتی طور پر قبول کروانے کے لیے طرح طرح کی سرجری کرواتی ہیں۔

کیا فٹ بال کو پاکستان کا دوسرا مقبول کھیل بننا چاہیے؟ 12.12.2022

پاکستان میں بھی فٹ بال کا نوجوانوں میں شوق بہت ہے۔ اسلام آباد کے ایک کچے پکے میدان میں انڈپینڈنٹ اردو کے ہارون رشید نے دو کھلاڑیوں سے قطر ورلڈ کپ اور اس کھیل کے ملک میں مستقبل کے بارے میں بات کی آپ بھی سنئیے۔

خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی 10.12.2022

سینٹر فار ایکسیلینس ان جرنلزم (سی ای جے) اور ایل اے ایس نے ڈیجیٹل ڈیوائسز یا سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے ہراسانی سے صحافی خواتین کو بچانے کی خاطر ان کی مدد کے لیے وسائل ایک جگہ ریسورس کٹ کے طور پر جمع کیے ہیں۔ اسلام آباد میں اس کی رونمائی کے موقع پر معروف خواتین اینکرز ماریہ میمن، تنزیلہ مظہر، عام غوری اور تحریک انصاف کی ملکہ بخاری موجود تھیں۔ سنیے اس موقع پر ان کی گفتگو

تحریم عظیم | کرونا پابندیوں سے عاجز چینی 08.12.2022

چین میں کچھ عرصے سے ملک بھر میں رائج زیرو کرونا پالیسی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ چینی ان پابندیوں سے تھک چکے ہیں، اپنے لیے نارمل زندگی چاہتے ہیں۔اس بارے میں سنیئے تحریم عظیم کا پوڈکاسٹ

صنفی امتیاز: پاکستانی عوام مرد یا خاتون رپورٹر کو دیکھنا چاہے گی؟ 06.12.2022

پاکستان میں صحافت کا شعبہ اپنانے کے لیے پر تولتی نئی نسل کو صنفی امتیاز سے متعلق کیا خدشات ہیں اور کیا وہ کوئی بہتری بھی دیکھ رہے ہیں؟ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا سٹڈیز کے چند طلبہ سے سنیئے ماہر تعلیم ڈاکٹر پلوشہ مروت کی گفتگو۔

کتاب کے لمس کا الگ ہی مزہ 02.12.2022

کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز یکم دسمبر کو ہوا اور پاکستان کے اس سب سے بڑے شہر میں یہ 4 جنوری تک جاری رہے گی جس میں نا صرف ملک بھر سے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک سے بھی ادب سے لگاؤ رکھنے والے پاکستان پہنچیں ہیں۔ نامہ نگار صالحہ فیروز خان نے شرکا اور منتظمین سے دلچسپ بات کی آپ بھی سنئے

تحریم عظیم | جب ڈاکٹر دانت نکالتا تھا اور وہ نکلتا نہیں تھا! 01.12.2022

ڈاکٹر نے ہمارے دانت کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد ہمیں اسے نکلوانے کا مشورہ دیا، ہم نے قبول کر لیا۔ ڈاکٹر اس کے بعد جو اوزار لے کر آئیں انہیں دیکھنے کے بعد آپ سے التجا ہے کہ اپنے دانتوں کی حفاظت کریں بلکہ زندگی کا مقصد ہی دانتوں کی صفائی بنا لیں۔

تحریم عظیم | شکریہ نادرا 24.11.2022

ہمیں اپنی درخواست جمع کرواتے ہوئے معلوم ہوا کہ ہم نادرا کے ریکارڈ میں موجود اپنی والدہ کے کوائف میں تبدیلی کر سکتے ہیں جبکہ والد کے کوائف تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ ہم یہ دیکھ کر کافی حیران ہوئے۔

Listen to the زندگی اے زندگی podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.