Independent Urdu
زندگی اے زندگی
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Author
Independent Urdu
Category
Podcast website
Latest episode
Sep 15, 2024
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
جب بھٹو نے سوال پوچھنے پر شکریہ ادا کیا، علی احمد خان 02.05.2024 29:44
بی بی سی اردو سروس کے ماضی کے معروف پروگرام سیربین سے طویل عرصے تک بحثیت میزبان اور رپورٹر منسلک رہنے والے علی احمد خان آج کل رٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ صحافی عروج جعفری نے ان سے آج کی صحافت سمیت مختلف موضوعات پر بات کی آپ بھی سنیئے۔
ماں کے بغیر گھر، گھر محسوس نہیں ہوتا 30.04.2024 3:41
ماں کی غیر موجودگی میں محسوس ہو رہا ہے کہ ان کا بولنا یا ہمیں کام کا کہنا کیسے ہماری زندگیوں کو چلا رہا تھا۔
تحریم عظیم | طلبہ کلاس میں ٹک کر کیوں نہیں بیٹھتے؟ 17.04.2024 4:38
تعلیمی اداروں اور ان کی انتظامیہ کو برا کہنا بہت آسان ہے لیکن اس ادارے میں موجود سب سے اہم طبقے ’طالب علموں‘ کے رویے کو بھی دیکھنا بہت ضروری ہے۔
عفت حسن رضوی| ہمارا ایک اور ہیرو کہیں منہ کے بل نہ گر جائے 05.04.2024 5:50
15 سال پہلے کراچی کی ایک جامعہ کی باغی اور انقلابی لڑکی میری ہیرو تھی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اس نے جھوٹا لبادہ اوڑھ رکھا تھا۔ آج پاکستان کی ایک طاقتور شخصیت کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔
عفت حسن رضوی | پاکستان کا فلاحی کلچر: جھولے، راشن اور شتر مرغ 22.03.2024 5:33
اول تو ہمیں ہر بات میں تصویر کے دونوں رخ دیکھنے کی عادت نہیں اور دوم یہ کہ ہم ایک نقاد قوم ہیں اور کچھ نہ ملے تو سڑک کنارے مفت میں ملی فروٹ چاٹ پہ تنقید کرسکتے ہیں کہ چاٹ میں ڈلے خربوزے پھیکے نکلے۔
تحریم عظیم| چھوٹی بہن کی سالگرہ پر بڑی بہن کی طرف سے ایک خط 20.02.2024 4:45
پیاری مناہل،،، کل تمہاری سالگرہ ہے۔ کل تم اپنی زندگی کا ایک اور سال مکمل کر لو گی۔ پھر ایک نیا سال شروع ہو گا۔ اس کے لیے تم نے بہت سی چیزیں سوچ رکھی ہوں گی۔ میری دعا ہے کہ تم ان سب چیزوں کو مکمل کر پاؤ اور ایک کامیاب زندگی گزارو۔
ملازمت کے لیے ڈگری ضروری یا صلاحیت؟ 15.02.2024 9:03
آج کل کے جدید دور میں صلاحیت زیادہ ضروری ہے یا ڈگری؟ اس بارے میں مختلف تعلیمی درس گاہوں کے طلبہ کی رائے سنیے طالبہ سیمل سہیل کے اس پوڈکاسٹ میں
جاتے افغان پناہ گزینوں کی میراث 03.02.2024 15:40
حکومت پاکستان کے اصرار پر افعان پناہ گزینوں کی واپسی تو جاری ہے لیکن اسلام آباد میں افغان ثقافت سے متعلق ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا، وہاں سینیئر صحافی منیر احمد بھی موجود تھے، اس نمائش کا احوال سنیے اس پوڈکاسٹ میں
کارو کاری کی حوصلہ شکنی کیسے ممکن؟ 27.01.2024 11:16
سندھ کے دیہی علاقوں میں غیرت کے نام پر قتل یعنی کارو کاری جیسے واقعات کے اسباب کیا ہیں اور ان کی حوصلہ شکنی میں عمائدین، حکومت اور علما کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ تفصیل ذوالقرنین خان کی زبانی انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
تحریم عظیم | کیا پاکستانی خواتین کیپسول وارڈ روب بنا سکتی ہیں؟ 24.01.2024 4:40
ہر نسل میں نوجوان لڑکیوں کے پاس ایک محدود سی کیپسول وارڈ روب ہوتی تھی، مگر ہمارے آج کے معاشرے اس رواج کو قائم رکھنا کتنا آسان ہے؟
سندھ کے کچے کے علاقے میں مغوی پر کیا گزری 21.01.2024 12:17
سندھ ضلع کشمور کے ایک گاؤں کندھ کوٹ سے اغوا ہونے والا ایک شہری کچے کے علاقے میں 20 سے زائد دن تک ڈاکوؤں کی قید میں رہا، اس پر وہاں کیا گزری اور رہائی کیسے ممکن ہوئی تفصیل ذوالقرنین خان کی زبانی انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
آڈیو یا ویڈیو پوڈکاسٹ؟ نوجوان کس کو زیادہ پسند کرتے ہیں؟ 17.01.2024 9:30
ڈیجیٹل دنیا میں پوڈکاسٹ بھی ویڈیو میں کیے جا رہے ہیں۔ ویڈیو کا دور ہے تو کیا آڈیو اچھی آپشن نہیں اور ہمارے نوجوان کیا سننا یا دیکھنا پسند کرتے ہیں؟ سنیئے اس بارے میں طالبہ مومنہ طارق کا یہ آڈیو پوڈکاسٹ
کیا زعفران پاکستان کی پہچان بن سکتا ہے؟ 09.01.2024 12:49
زعفران کو دنیا کا سب سے قیمتی مصالحہ سمجھا جاتا ہے اور اس کی پاکستان میں کاشت بڑھانے کے لیے کوشاں افراد میں دینار ولی بھی شامل ہیں جو چترال اور ملک کے شمالی پہاڑی اضلاع میں مقامی آبادی کی شمولیت سے زعفران کی کاشت بڑھانے پر کام کر رہے، مزید تفصیل انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
گمشدہ افراد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کیا کہا؟ 02.01.2024 8:27
پاکستان میں سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے منگل سے گمشدہ افراد کے مقدمے کی سماعت شروع کی۔ سنیئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیئر وکیل شعیب شاہین سے کیا گفتگو کی؟
میرا نیا سال پچھلے سال سے بہتر ہو گا 27.12.2023 4:17
نئے سال کا ہر دن ایسے جییں جیسے وہ آپ کی زندگی کا آخری دن ہو، سال کے بجائے روزانہ کے اہداف رکھیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔
احمد سلیم: محقق، مصنف اور بہت کچھ 27.12.2023 15:16
احمد سلیم ایک ہمہ جہت ترقی پسند ادیب، پنجابی شاعر، صحافی اور سیاسی مؤرخ تھے، جنہوں نے اپنی زندگی میں 174 کتابیں اور 200 سے زائد جریدے اور مقالے تصنیف کیے۔ ان کی وفات پر تعزیتی ریفرنس کے موقعے پر سینیئر صحافی منیر احمد کی کچھ شخصیات سے گفتگو
پاکستان میں گالف نے 156 بچوں کی زندگیاں کیسے بچائیں 18.12.2023 13:47
کراچی میں مفت علاج فراہم کرنے والے انڈس ہسپتال کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گالف کے ذریعے جمع کیے گئے عطیات کے ذریعے گذشتہ برس 156 بچوں کو کینسر جیسے موزی مرض سے بچایا گیا۔ اسلام آباد کلب میں چندہ مہم کے سلسلے میں انڈس ہسپتال نے ایک مقابلے کا اہتمام کیا۔ سنیئے اس تقریب کا احوال ان کے کمونیکیشن کے شعبے کے سربراہ مشہود رضوی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے پاکستان کو کیا ملے گا؟ 15.12.2023 8:06
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 30 نومبر سے 12 دسمبر تک جاری رہنے والے اقوام متحدہ کے ’فریم ورک آن کلائمیٹ چینج‘ کے زیر انتظام عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 کے اجلاس میں بننے والے ’لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ‘ سے پاکستان کو کیا ملے گا؟ امرگُرڑو کا پوڈکاسٹ
تحریم عظیم| خواتین کے حقوق کا تحفظ: نکاح نامے میں قانونی اصلاحات کی ضرورت؟ 12.12.2023 4:47
صرف زبان کے سہارے بیٹیاں بیاہنا کافی نہیں ہے۔ ان کے حقوق کا تحفظ بہت ضروری ہے اور اس سلسلے میں معاشرے سے زیادہ حکومت کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
اپنے جسم کو اپنے ساتھی کے لیے تبدیل نہ کریں 14.11.2023 5:01
اگر آپ کا ساتھی آپ کے جسم کے کسی حصے میں غیر فطری یا سائنسی طریقوں کے ذریعے تبدیلی کروانے کے خواہش مند ہیں تو یہ ان کی خواہش کا احترام کرنے کا نہیں بلکہ سوچنے کا وقت ہے۔
اسلام آباد لوک میلہ میں زیادہ لوگ کیوں؟ 07.11.2023 17:41
لوک ورثہ کے سالانہ بیالیسویں میلے میں فلسطین کا رنگ بھی شامل تھا۔ مزید رنگوں اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ سینیئر صحافی منیراحمد، یہ میلہ 12 نومبر تک لوک ورثہ کمپلیکس شکرپڑیاں اسلام آباد میں میں جاری رہے گا۔
سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کی وجہ؟ 24.10.2023 13:21
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے متبادل کے طور پر شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے حصول کے لیے ’سولر پینلز‘ کا استعمال بڑھا ہے۔ گذشتہ تین چار برسوں میں سولر پینلز کی قمیتوں میں خاصا اضافہ ہوا تاہم لگ بھگ ایک سال سے ان پینلز کی قمیتوں میں کمی کا رجحان ہے، اس کمی کی وجوہات سے متعلق تفصیلات کراچی سے امر گُرڑو کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں۔
تحریم عظیم | غربت کے خاتمے کا عالمی دن اور ہماری بےحسی 17.10.2023 5:06
گذشتہ روز پاکستان میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا، کیسے منایا گیا، کسی کو اس بارے میں پتہ تھا بھی کہ نہیں؟
کچی آبادیوں کے مسائل کیسے حل ہوں؟ 16.10.2023 6:56
اسلام آباد بظاہر تو دکھتا دلکش اور سرسبز ہے لیکن اس شہرِ اقتدار میں ایک بڑی آبادی کچی آبادیوں میں بھی بستی ہے۔ ان کے مسئلے ہیں کیا اور کیسے حل ہوں گے، سنیئے اس بارے میں طالبہ نتاشہ اسلم کی ایک ماہر عمرانیات سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.