SMH Farooqui Academy
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
Author
SMH Farooqui Academy
Category
Podcast website
Latest episode
Aug 24, 2023
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
واہ رے بی لومڑی 10.06.2022 7:05
"سنو کہانی کی جانب سےانجم قدوائی کی دلچسپ کہانی"واہ رےبی لومڑی
شرابی 09.06.2022 21:46
منتخب آپ بیتیاں آپ بیتیوں سے انتخاب کے سلسلے میں آج کی منتخب ہے پاکستان ایر فورس کے ایک سابق فلایٹ لیفٹیننٹ جناب اشفاق نقوی صاحب کی آپ بیتی جسے انہوں نے " پاپ بیتی ، ایک اور طرح کی آپ بیتی " کا نام دیا ہے ۔ یوں تو یہ آپ بیتی واقعی پاپوں سے بھری ہوئی ہے مگر میں اس کے صرف ایک خاص پہلو اجاگر کرنا چاہوں گا...
سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 5 : میں نے آنکھ والے کو اندھا ہوتے دیکھا ہے 08.06.2022 13:43
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "اور وہ بوکھلا گیا" اس سلسلے میں اب تک جو میں نے قصے سنائے تھے ان کی خاص بات یہ تھی کہ گھنٹی کسی نے میرے گھر کی بجائی اور پھر کوئی ایسا واقعہ ہوا جو میرے لیئے ناقابل فراموش بن گیا آج میں آپ کو ایک مختلف قصہ سنا رہا ہوں جو بالکل سچا ہے اور مگر اس می...
کالم شاہ محی الحق فاروقی 5 مردادل مرداحول ہوگئے،واہ گھوڑے 05.06.2022 9:13
شاہ محی الحق فاروقی کا کالم مردادل مرداحول ہوگئے،واہ گھوڑے
سوت کا ریشم 03.06.2022 7:12
"سنو کہانی کی جانب سے عصمت چغتائی کی دلچسپ کہانی"سوت کا ریشم
ہر جی 02.06.2022 17:41
منتخب آپ بیتیوں سے انتخاب کے سلسلے میں عبداللطیف ابوشامل کی عام لوگوں کی آپ بیتیوں کے مجموعے " سو ہے وہ بھی آدمی میں" سے ایک لیاری کے محنت کش ہرجی کی آپ بیتی سنتے ہیں " نگہ بلند ،سخن دل نواز جاں پر سوز! " اس آپ بیتی میں ہرجی نے اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا کا ذکر کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے ان مشکلات پر کیسے قابو پایا آئیے سنتے ہیں ہر جی کی آپ...
سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 4 اور میں گھبرا گیا----وہ مجھے ہی تلاش کر رہے تھے 01.06.2022 8:41
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "اور میں گھبرا گیا۔۔وہ مجھے ہی تلاش کر رہے تھے" اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیی ۔اس دن گھنٹی کی آواز سننے پر جب میں باہر نکلا تو دیکھا ایک سوزوکی FX کھڑی تھی جس میں دو انجان لوگ بیٹھے تھے جب مجھے یہ م...
کالم شاہ محی الحق فاروقی 4 گناہ رندوں کا،بددعا کارندوں کو----حق حق حق 29.05.2022 8:32
کالم شاہ محی الحق فاروقی 4 گناہ رندوں کا،بددعا کارندوں کو----حق حق حق
واہ رے عقلمند 27.05.2022 6:36
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"واہ رےعقلمند
شکر حضرت بیدل 26.05.2022 13:59
منتخب تحریروں سے انتخاب میں پیش خدمت ایک دیباچہ "شکر حضرت بیدل" یہ دیباچہ تحریر کیا تھا سن 1974 مزاحیہ شاعر بیدل جونپوری کے پہلے مجموعہ کلام خرافات بیدل کے لیئے۔ یہ تحریر تھی شاہ محی الحق فاروقی جو اس دور میں ابن منیر کے نام سے لکھتے تھے
سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 3 مہمان فوری آدھی رات کے بعد صدر ایوب سے ملنا چاہ رہے تھے 25.05.2022 12:27
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ " مہمان فوری صدر ایوب سے ملنا چاہ رہے تھے " اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیی ۔ آج سے پچپن سال قبل رات ڈھائی بجے ہمارے دروزے کی گھنٹی بجانے والے مہمان کا اصرار تھا کہ اس کی اسی وقت صدر ایوب...
کالم شاہ محی الحق فاروقی 3 مرنے کی تیاری کیجیئے جناب 22.05.2022 7:54
کالم شاہ محی الحق فاروقی 3 مرنے کی تیاری کیجیئے جناب
لیاری کے شاعر اور ادیب 21.05.2022 14:43
لیاری کے ایک شاعر وحید نور صاحب کے مجموعہ کلام سکوت بول پڑا پر لیاری ہی کے ادیب شبیر حسین بلوچ کا خوبصورت تبصرہ
اسی سے ٹھنڈا اسی سے گرم 20.05.2022 7:59
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "اسی سے ٹھنڈا اسی سے گرم
انوار احمد علوی کی آپ بیتی سود کے تعاقب میں سے ایک دلچسپ اقتباس مٹکے والی ویگن اور کھجور کے درخت پر مرا ایک گدھا 19.05.2022 14:40
منتخب آپ بیتیوں سے انتخاب کے سلسلے میں انوار احمد علوی کی آپ بیتی سود کے تعاقب میں سے ایک دلچسپ اقتباس مٹکے والی ویگن اور کھجور کے درخت پر مرا ایک گدھا پیش خدمت ہے انوار صاحب ایک بنک کے سابق انٹرنل آڈیٹر تھے اور ان کی پوری آپ بیتی ان واقعات دلچسپ پر مبنی ہے جو بطور انٹرنل آڈیٹر ان کے ساتھ آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں برانچوں کا دورہ کرتے ہوئے پیش آئے اس دلچسپ آپ بیتی کے بارے میں ا...
سچے واقعا ت - دروازے کی گھنٹی بجی ۲ وہ بوڑھا جس کی پاس بھائی کو دفن کرنے کےپیسے نہ تھے 16.05.2022 10:00
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "وہ بوڑھا جس کی پاس بھائی کو دفن کرنے کےپیسے نہ تھے " اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیی ۔ انکل ادریس کی عمر 80 ,سال کے لگ بھگ تھی اور وہ ایک باربر کی دوکان پر اس عمر میں بھی ملازمت کیا کرتے تھے ۔ اس دن ایسی کیا بات ہوئی کہ ان...
کالم شاہ محی الحق فاروقی 2 منصور صاحب گھر تو خالی کرنا ہی پڑے گا - دوسرا حصہ 15.05.2022 7:38
کالم شاہ محی الحق فاروقی 2 منصور صاحب گھر تو خالی کرنا ہی پڑے گا - دوسرا حصہ
بڑی گھڑی 13.05.2022 1:53
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "بڑی گھڑی
" عنایت مسیح کی آپ بیتی " گندہ کون ؟ 12.05.2022 14:15
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " شاہکار تحریریں ۔ منتخب آپ بیتیاں" میں سنیئے عنایت مسیح کی آپ بیتی " گندہ کون ؟" ۔ یہ انٹرویو عبدالطیف ابو شامل صاحب کی کتاب "سو ہے وہ بھی آدمی" کا حصہ ہے جو بقول ابو شامل صاحب بے رنگ سماج کے ہمہ رنگ کرداروں کی آپ بیتیاں ہیں ۔ 35 کے قریب عام انسانوں کی ان آپ بیتیوں میں ہمیں زندگی کا وہ مناظر دکھاتی ہیں جو ہوتے تو ہماری نظرو...
سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 1 انھیں صبح سات بجے صرف تین سو کی ضرورت تھی 10.05.2022 13:40
جب کبھی دروازے کی گھنٹی بجتی ہے تو آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی آپ کا جاننے والا ہو گا لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ بالکل اجنبی شخص آپ کا منتظر ہوتا ہے یا کوئی ایسا دلچسپ واقعہ پیش آتا ہے جسے آپ بھلا نہیں سکتے ہیں ایسے ہی سچے واقعات پر مبنی یہ ایک نیا سلسلہ ہے دروازے کی گھنٹی بجی اور آج اس سلسلے میں پہلا ذکر ہو گا اس صبح کا جب انور رئیس صاحب نے دروازے کی گھنٹی بج...
کا لم شاہ محی الحق فاروقی 1 کا منصور صاحب گھر تو خالی کرنا ہی پڑے گا - پہلا حصہ 08.05.2022 5:17
کا لم شاہ محی الحق فاروقی 1 کا منصور صاحب گھر تو خالی کرنا ہی پڑے گا - پہلا حصہ
راجا رانی 06.05.2022 11:49
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "راجا رانی
اسکول کا پہلا دن 02.04.2022 4:59
سنو کہانی کی جانب سے فیض احمد فیض کی دلچسپ کہانی "اسکول کا پہلا دن"
بطخوں کا بٹوارہ 28.03.2022 6:28
"ہسنو کہانی آفیشیل کی جانب سے بچوں کے لیئے کمال احمد رضوی کی لکھی ہوئی ایک خوبصورت کہانی "بظخوں کا بٹوارہ
سارنگی اور طبلے کی سنگت 11.03.2022 8:24
سارنگی اور طبلے کی سنگت پر پنجاب کے ایک معروف خضر تمیمی کی ایک خوبصورت نظم
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.