SMH Farooqui Academy

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

Arts UR ↓ 230 episodes

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

Author

SMH Farooqui Academy

Category

Arts

Podcast website

podcasts.google.com

Latest episode

Aug 24, 2023

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

ساحل پر پڑی کہانی" کراچی" 07.09.2022

عروس البلاد کراچی کا نوحہ سنیئے "ساحل پر پڑی کہانی" تحریر محمد عثمان جامعی

کالم شاہ محی الحق فاروقی 14: ضرورت ہے ایک بگلا پکڑا ستاد کی 04.09.2022

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم " ضرورت ہے ایک بگلا پکڑا استاد کی"-

چچا چھکن نے دھوبی کو کپڑے دیئے 03.09.2022

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے دھوبی کو کپڑے دیئے" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

ہم کیا پالیں 02.09.2022

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ہم کیا پالیں

طنز و مزاح-گھریلو مشاعرہ 01.09.2022

طنزومزاح کے سلسلے میں پیش خدمت ہے بہت ہی شگفتہ تحریر گھریلو مشاعرہ یہ تحریر جناب احسان اللہ خان صاحب کی ہے جو اردو ادب میں تاجور نجیب آبادی کے نام سے جانے جاتے تھے

سچے واقعات-دروازےکی گھنٹہ بجی 17: بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں 31.08.2022

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور سچا واقعہ "بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں"  دروازے کی گھنٹی بجائی  میرے اسکول فیلو   سعادت نے  جس کے ساتھ میرا  بہت اچھا بچپن  گزارا تھا  ہم اپنے ماضی میں کھو گئے اور  مشترکہ دوستوں کو یاد کرنے لگے ۔ اسی دوران  نذیر کا ذکر نکل آیا مجھے بہت  افسوس ہوا یہ جان کر کہ بچپن کا ہنس م...

چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے 30.08.2022

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

HUMATE,HUKHTA AND HVARSHTAشاہ محی الحق فاروقی کالم13کو بچائیے 28.08.2022

HUMATE,HUKHTA AND HVARSHTAشاہ محی الحق فاروقی کالمکو بچائیے

مزاح نگار-کوئے ملامت 27.08.2022

شاعری ، ناول اور افسانہ نگاری کے میدان میں تو  کئی خواتین ممتاز ادیبوں اور شاعروں کی صف میں کھڑی نظر آتی ہیں البتہ طنز و مزاح کے میدان میں  مردوں کی اجارہ داری نظر آتی ہے شاید اس لیئے کہ  خواتین مزاح نگاروں  کو وہ  اہمیت نہیں دی جاتی  جس کی وہ مستحق ہیں  ۔ پیش خدمت ہے سلمی یاسمین نجمی کا مزاح کا بھرپور  صوتی افسانہ  "کوئے ملامت " جو اپنے سامع کو 23 منٹ...

چڑیا 26.08.2022

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"چڑیا

منتخب خاکے-محسن کلینک 25.08.2022

 آج کے  خاکے   کا عنوان ہے " محسن کلینک "  یہ خاکہ  کراچی کے ایک معروف طبیب مزاح نگار اور   کالم نویس  جناب ڈاکٹر محمد محسن۔ صاحب کا ہے  جسے تحریر کیا  ان کے دوست  معروف ادیب اور مزاح نگار جناب   جناب انور احمد علوی” صاحب نے آئیے سنتے ہیں  ۔              &nbsp...

سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 16:بلی میں نے پالی چار 23.08.2022

سچے واقعات -"دروازے کی گھنٹی بجی " کے سلسلے میں   پیش خدمت ہے" بلیاں میں نے پالیں  چار”  جسے  میں نے اپنے ایک  ماموں  ضیاء الدین جمالی  مرحوم سے   سنا تھا -  اللہ ان کی مغفرت کرے جتنے وہ  قابل وکیل تھے اتنے ہی شریف   انسان بھی ۔  انہوں نے مجھے  کارپوریٹ قوانین کے شعبے میں  کئی ایسی گر کی باتیں  سمجھائیں &nbsp...

کالم شاہ محی الحق فاروقی ۱۲ قطرے کے گہر ہونے تک 21.08.2022

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "قطرے کے گہر ہونے تک ۲"۔

چچا چھکن نے تصویر ٹانگی 20.08.2022

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے تصویر ٹانگی" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

آو بچو سنو کہانی : چوہا اور مینڈ ک 19.08.2022

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "چوہا اور مینڈک

سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی15:ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کپمیوٹر کو 18.08.2022

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک نیا اور بالکل  سچا واقعہ” ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کمپیوٹر کو” کرداروں کے نام بدل دیئے ہیں  یہ قصہ تقریباً ۳۵ سال پرانا ہوگا۔ میں بالعموم  اتنا جلدی  دفتر جاتا  تھا کہ سوائے سویپر کے وہاں کوئی اور نہیں ہوتا تھا اس کا نام بشارت مسیح تھا بلا  کا باتونی بھی  اور جگاڑو بھی بہت  اس لیے اس کے پا...

کا لم شاہ محی الحق فاروقی ۱۱ قطرے کے گہر ہونے تک کیا گزرے گی 14.08.2022

"شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "قطرے کی گہر ہونے تک کیا گزرے گی

آو بچو سنو کہانی: پھوہڑ بیوی 12.08.2022

سنو کہانی کی جانب سےبنت الاسلام کی دلچسپ کہانی" پھوہڑ بیوی"

سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی 14 : یہ مولوی سالے ہوتے ہی بہت بے ایمان ہیں 10.08.2022

سچے واقعات کے سلسلے "دروازے کی گھنٹی بجی " میں ایک نیا قصہ پیش خدمت ہے " یہ مولوی سالے ہوتے بہت بے ایمان ہیں " یہ  قصہ بالکل سچا ہے مگر  کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہاں اس قصے کو  عنوان میں نے  نہیں دیا  ہے کیونکہ میں دل کی گہرائی سے اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ کوئی مولوی کبھی بھی بے ایمان نہیں ہو سکتے ہیں  ہاں البتہ۔ یہ ضرور ہے کہ بعض اوقات کچھ فراڈیئے اپنی وضح قطع ل...

کالم شاہ محی الحق فاروقی 10:اگر یہ محض کرکٹ نہیں تو اور کیا ہے 07.08.2022

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم"اگر یہ محض کرکٹ نہیں تو اور کیا ہے"۔

آو بچو سنو کہانی: میٹھے پھل 05.08.2022

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "میٹھے پھل

دہلی کے بھانڈ اور طوایفیں 05.08.2022

شاہد احمد دہلوی صاحب دہلی میں 1906 میں پیدا ہوئے انہوں نے دہلی کی مٹتی ہوئی  تہذیب کے نقوش اپنی آنکھوں سے  دیکھے اور  دہلی کے ان کرداروں  کرداروں کو بھی  اپنی  آنکھ سے دیکھا جو وقت کی کے ساتھ ساتھ معدوم  ہوگئے شاہد احمد دہلوی صاحب نے اپنے مضامین اور رسالہ ساقی سے دہلی کے ان کرداروں کو زندہ جاوید کر دیا پر محفوظ کر لیا ۔ آپ  کا تعلق ایک علمی  گھرانے سے ت...

سچے واقعات-دروازےکی گھنٹی بجی13:کیونکہ میت کونواب شاہ لے جانا تھا 03.08.2022

دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں  ایک نیا واقعہ پیش خدمت  ہے ” کیونکہ میت کو نواب شاہ لے جانا تھا”  یہ قصہ بھی بالکل سچا ہے صرف کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں یہ قصہ ہے مولوی محمد مسکین کا جنہوں نےپہلی بار اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں مجھ سے  کچھ مدد لی پھر  انہوں نے میرے گھر کا راستہ ہی دیکھ لیا  تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد وہ کسی کو پکڑ کر میرے پاس  لے آتے تھے...

کالم شاہ محی الحق فاروقی09:حج پالیسی 03.08.2022

"شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "ہمارے مشورے کےبغیر حج پالیسی نا منظور

مکتوب نمبر ۲ صاحب جس گھڑی تمہارا فون آیا میںبازار میں تھا 29.07.2022

غالب کے جعلی خطوط معروف مزاح نگار جناب انور احمد علوی صاحب کی تحریر  ہے جنہوں نے غالب کے جعلی خطوط  کے  نام سے  ۲۱ بہت دلچسپ مکتوبات تحریر کر کے   اپنے اس مجموعے میں شامل کیے  ہیں آپ پہلاجعلی مکتوب سن چکے ہیں جس کا نا م تھا میاں خدا تم کو سلا مت رکھےآج اس سلسلے کا دوسرا جعلی مکتو ب پیش خدمت ہے صاحب جس گھڑی تمہارا فون آیا میں بازار میں تھا

Listen to the ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.