Independent Urdu

کھیل کھیل میں

Sports UR ↓ 41 episodes

کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹینس، اور دنیا بھر کے دوسرے کھیلوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں، دلچسپ انٹرویو اور تجزیے۔

Author

Independent Urdu

Category

Sports

Podcast website

www.spreaker.com

Latest episode

Sep 23, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

کپتانوں کے ہٹنے ہٹانے کا کھیل 19.11.2023
کرکٹ ورلڈ کپ 2023: بابر اعظم کی کپتانی کا مستقبل؟ 13.11.2023

پاکستان کا انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں سفر تو تمام ہوا لیکن فومی ٹیم کی کارکردگی سے جڑے سوالات جواب طلب ہیں۔ سنیئے سینیئر سپورٹس رپورٹر عبدالرشید شکور، اسفندیار یحی اور ظفر سید کی جوابات کی تلاش اس پوڈکاسٹ میں۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023: خواتین کتنی دلچسپی لے رہی ہیں؟ 10.11.2023

کرکٹ کی دنیا کا ایک اہم مقابلہ ورلڈ کپ 2023 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ایسے میں انڈپینڈنٹ اردو کی دو صحافی خواتین اسے اب بھی کتنا دیکھ رہی ہیں؟ سنیئے اس پوڈکاسٹ میں

عبدالرشید شکور | میرے دوست پکچر ابھی باقی ہے 05.11.2023
بجھا بجھا سا ورلڈ کپ 25.10.2023

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آدھے میچ ہو چکے ہیں مگر یہ ابھی تک پھیکا پھیکا سا رہا ہے اور کوئی سنسنی خیز میچ دیکھنے میں نہیں آئے۔

پاکستانی  ٹیم دو قدم آگے دو قدم پیچھے 25.10.2023
ایشین گیمز: چاندی کا صرف ایک، کانسی کے دو تمغے، مگر سیلفیاں اور سیر سپاٹے؟ 08.10.2023
کیا پرائیڈ آف پرفارمنس میرٹ پر دیا جاتا ہے؟ 27.08.2023
کیا عہدوں کے خواہش مند سابق اولمپئنز ہاکی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں؟ 12.08.2023

پاکستان میں ہاکی کے سابق اولمپئننز ایک دوسرے کے لیے کس قسم کے جذبات رکھتے ہیں اور فیڈریشن میں عہدوں کو کتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں سنیئے اس بارے میں رشید شکور کا پوڈکاسٹ

سعودی فٹ بال لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ سیزیر تک 11.08.2023

سعودی فٹ بال لیگ کا آج سے آغاز دھوم دھام سے ہونے جا رہا ہے، اس میں کون کون کھیل رہا ہے اور اس کے پیچھے سوچ کیا ہے یہ اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریہ کے خلاف سیریز میں ّیانا بیگ کی واپسی پر پوڈکاسٹ

حمزہ خان! یہ ابتدا ہے آپ نے اور آگے جانا ہے 29.07.2023
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انڈیا: گیند بلاول کی کورٹ میں 16.07.2023

بلاول بھٹو زرداری اس ہائی پروفائل کمیٹی کے سربراہ ہیں، جس نے وزیراعظم شہباز شریف کو یہ تجویز دینی ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لینے انڈیا جائے گی یا نہیں؟

ایشیا کپ کہاں کھیلا جائے گا؟ 14.07.2023

ایشیا کپ کب کھیلا جائے گا اور کہاں کھیلا جائے گا؟، افغانستان اور بنگلہ دیش کی تابڑ توڑ سیریز کا اختتام اور پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 جولائی سے۔ کرکٹ سے متعلق خبروں کے بارے میں تفیصل انڈی اردو کے اس پوڈکاسٹ میں

پاکستان بمقابلہ انڈیا ان انڈیا 27.06.2023

ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول جاری، پاکستان انڈیا کا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں، پاکستانی ٹیم اپنے نو میچز انڈیا کے پانچ شہروں میں کھیلے گی: فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ کا ’کھیل ہی کھیل میں‘ پوڈکاسٹ

ذکا اشرف کے آنے بعد ایشیا کپ کا مستقبل؟ 23.06.2023

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین ذکا اشرف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ کے ہائیبرڈ ماڈل سے خوش نہیں۔ اس کے اس ٹونامنٹ پر مضمرات پر بات کر رہے ہیں فرخ عباس اور اسفندیار یحییٰ ’کھیل ہی کھیل میں‘۔

پی ایس ایل نے کتنے کھلاڑیوں کی قسمت بدلی 09.02.2023

پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کا آٹھواں جنونی سیزن شروع ہونے کو ہے جس میں متعدد غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کر رہے ہیں۔ اس پاکستانی کرکٹ لیگ نے کتنے کھلاڑیوں کی قسمت بدلی اور کھیلوں کے ان مقابلوں سے متعلق دلچسپ حقائق فرخ عباس اور اسفندر یار یحٰیی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں

Listen to the کھیل کھیل میں podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.