SBS
کہانی پاکستانی
پاکستان سے سماجی و معاشرتی خبریں اور کہانیاں
Where to listen?
Podcasts in the app Replaio Radio Coming soonPodcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts
Episodes
مہنگائی کے اندھیرے میں امید کی روشنی بننے والا نوجوان حماد تنویر 26.12.2025 4:20
ایک نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت معاشرے کے پسے ہوئے اور نظر انداز طبقات کے لیے امید کی شمع بن چکا ہے، گزشتہ دس برسوں کی انتھک محنت میں اس نوجوان نے نہ صرف خود کو آزمایا بلکہ ایک فردِ واحد سے چلنے والی کوشش ایک منظم فلاحی ادارے میں بدل دی، ایسا ادارہ جو آج ہزاروں ضرورت مندوں کا سہارا بن چکا ہے۔
Abdul Rahman, the young man who rescued more than 20,000 animals - 20 ہزار سے زائد جانداروں کو ریسکیو کرنے والا نوجوان عبدالرحمان 24.12.2025 7:30
A young Pakistani man who quietly carries out his responsibilities in the forests, mountains, and deserted paths, who has neither the backing of any major organization nor any special support from home, but has the courage to save countless lives. - جنگلوں، پہاڑوں اور ویران راستوں میں خاموشی سے اپنی ذمہ داری نبھانے والا ایک پاکستانی نوجوان، جس کے پاس نہ کسی بڑے ادارے کی پشت پناہی ہے اور نہ ہی گھر...
تین سالہ بچے کا گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا وہ دلخراش واقعہ جس نے میئر کراچی کو معافی مانگنے پر مجبور کیا 10.12.2025 6:56
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تین سالہ ابراہیم کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے اور اس کی لاش کو گھنٹوں تلاش کیے جانے کے دل خراش واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ شوبز شخصیات ہوں یا سیاسی و سماجی کارکن، کھلاڑی ہوں یا عام شہری، سب اس سانحے پر افسردہ ہیں اور ایک ہی سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر اس غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟
دس سال بعد دوبارہ اپنے والدین سے ملنے والی آمنہ اور گل ثنا 26.11.2025 3:19
ملتان کی آمنہ اور بنوں کی گل ثنا، جو تقریبا دس برس قبل اپنے والدین سے بچھڑی گئی تھیں، آخرکار ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے خاندان سے دورباہ مل گئی ہیں، فلاحی ادارے میں پرورش پانے والی یہ دونوں بچیاں جب اپنے والدین کے سپرد کی گئیں تو اُن کے چہروں پر خوشی اور سکون کی وہ جھلک تھی جو برسوں کی جدائی کے بعد نصیب ہوتی ہے۔
ایک ہاتھ سے خوابوں کی سمت نشانہ لگانے والا آرچر تنویر احمد 26.11.2025 7:31
تنویراحمد کی کہانی سن کر دل تھم سا جاتا ہے اور پھر حوصلے کی ایک طاقت آپ کو اندر سے جھنجوڑ دیتی ہے، ایک حادثے میں تنویر کا دایاں بازو چلا گیا، لیکن اس نے کبھی ہار نہیں مانی، بازو تو گیا، لیکن جذبہ وہی رہا بلکہ اور بھی طاقتور ہو گیا،
Similar podcasts
Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.