SBS

فن وثقافت

Arts UR ↓ 48 episodes

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا

Be sure to visit the podcast's website and support the creator: www.sbs.com.au

Author

SBS

Category

Arts

Podcast website

www.sbs.com.au

Latest episode

Oct 30, 2026

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android almost 10M downloads · 4.7+ rating iOS soon

Episodes

’دی جیوری: اسکیلیٹن اِن دی گارڈن‘ کے نئے سیزن میں کیا ہے؟ 30.10.2026

’دی جیوری‘ اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ ایک بار پھر سنسنی خیز کہانی لے کر آ رہا ہے۔ اس منفرد حقیقی جرائم پر مبنی پروگرام کے بارے میں جاننے کے لیے سب کچھ یہاں جانیے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئ...

میرا ہر کردار میرے لیے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے: عرفان موتی والا 21.10.2026

عرفان موتی والا پاکستانی ڈرامہ اور فلم کا ایک معروف نام ہیں۔ سنجیدہ کرداروں سے لے کر مزاحیہ کرداروں تک، ہر جگہ اپنی منفرد اداکاری سے اثر چھوڑتے ہیں۔ ان کےحالیہ کرداروں میں فیچر فلم ذومبیڈ میں پولیس افسر کا کردار جبکہ ہارر کامیڈی ڈرامہ 'جن کی شادی ان کی شادی' میں چنگیز چاچا کا کردار یادگار ہیں۔ سنیے ایس بی ایس اردو کے ساتھ عرفان موتی والا کی خصوصی گفتگو۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور ج...

"Quality work consistently achieves recognition across all eras," says renowned comedian Hanif Raja - اچھا کام ہر دور میں مقبولیت حاصل کر لیتا ہے: معروف کامیڈین حنیف راجہ 20.10.2026

Hanif Raja, famous in the 90s for his practical jokes or pranks, is not only a comedian but also a scriptwriter and actor. Listen to his exclusive conversation with SBS Urdu in this podcast. - 90 کی دہائی میں اپنے عملی مذاق یا پرینکس کی وجہ سے شہرت پانے والے حنیف راجہ ایک کامیڈین ہی نہیں اسکرپٹ رائٹر اور اداکار بھی ہیں ، ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast ___...

Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر 12.10.2026

Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his memories. - معروف گلوکار علی حیدر نے اپنے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ ا کہ اس بار سپُر ہٹِ گیتوں کے جدید امتزاج کے سرپرایز پیکج لے کر آرہے ہیں۔ ان کا کہن...

ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول 09.10.2026

پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام...

Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس 06.10.2026

Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the ent...

Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر 28.09.2026

Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خا...

اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر 21.09.2026

سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل...

Pakistani dramas today are spotlighting strong female characters: Acclaimed actor Kinza Hashmi - آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی 21.09.2026

Kinza Hashmi is a leading Pakistani television and film actor, known for several memorable roles. Her performance as Rabab in the recently concluded drama series Leader, which explores the challenges and complexities of student politics in Pakistan, earned widespread praise. Hashmi’s film The Artist is now being released as part of She Rose, an anthology film about women’s empowerment. In this spe...

فلائنگ ہینڈز، ایئرپورٹ چیپلین اور "الون آسٹریلیا" کا نیا سیزن، اب ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر 16.09.2026

اس ہفتےایس بی ایس آن ڈیمانڈ پرنئی اور دلچسپ پیشکشیں شامل کی گئی ہیں۔ ایس بی ایس کی اپنی پروڈکشن "ایئرپورٹ چیپلین" میں ایک غیر روایتی چیپلین اور اس کی نئی باس کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ دکھایا گیا ہے، جبکہ مقبول ریئلٹی شو "الون آسٹریلیا" کا چوتھا سیزن اب تک کے سب سے مشکل مقام، آرکٹک سرکل کے برفانی صحرا میں، دس بہادر شرکاء کی بقا کی جدوجہد دکھائے گا اور پاکستانی دستاویزی فلم "فلائنگ ہینڈز" قراقرم کے پہا...

Why Parra-Mela? South Asian theatre finds a home in Australia - آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟ 15.09.2026

For eleven years, Nautanki theatre has brought South Asian performing arts to the Australian stage. This year, the festival celebrates theatre in Urdu, Hindi, and other languages, alongside South Asian dance and storytelling traditions, creating a vibrant space for culture, creativity, and connection. - نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ای...

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال 11.09.2026

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، م...

Sufi rock singer Farhan Shah connects hearts through music - صوفی راک گلوکار فرحان شاہ، جو سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑ رہے ہیں 02.09.2026

Award-winning composer, music producer and Sufi singer Farhan Shah uses music to connect Australia’s diverse communities and share a message of unity and love. Hear his journey in his own words. - آسٹریلیا میں مقیم گلوکار فرحان شاہ نہ صرف ایوارڈ یافتہ کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے مختلف کمیونیٹیز کو قریب لاکر یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی عام کررہے ہیں۔ سنئے فرحان شاہ ک...

ملیے، بمبے ٹیلرز کے سیفی، علی انصاری سے 10.08.2026

علی انصاری ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی فطری اداکاری سے ایک نمایاں مقام حاصل کر کے ہیں۔ اداکاری سے پہلے علی ماڈلنگ، میوزک اور ریڈیو سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ اج کل ان کا ڈراما سیریل 'بمبے ٹیلرز' ہم ٹی وی سے آن ایئر ہے۔ سنیے ایس بی ایس کے ساتھ علی انصاری کی خصوصی گفتگو ۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے  SBS Audio  کے نام سے موجود ہم...

پاکستان میں کام کرنے کا الگ مزا ہے: انیقہ ذوالفقار 30.07.2026

انیقہ ذوالفقار پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ کم عرصے میں ہی انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکی ہیں۔ کینیڈا میں پیدا ہوئیں، بچپن میں اسکول تھیٹر نے ان کے اداکاری کے شوق کو پروان چڑھایا جس کے بعد فلم کی جانب آئیں۔ پاکستان آنے کے بعد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔آج کل ان کا ڈراما سیریل بمبئی ٹیلرز ان ایئر ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انیقہ ذوالفقار نے اپنے اب تک کے فن...

'Dance Like a Goddess': A story of art, love and power comes to the Sydney stage - فن، محبت اور طاقت کی کہانی 'ڈانس لائک اے گاڈیس' پہلی بار سڈنی کے اسٹیج پر 20.07.2026

Acclaimed playwright and director Mahesh Dattani's latest theatre production is making its Australian debut. The production has been brought to Australian audiences by Saba Zaidi Abidi of Adakar Theatre, whose years of dedication have made this project possible. Know more in this exclusive talk of Mahesh Dattani and Saba Zaidi. - معروف بھارتی ڈرامہ نگار اور ہدایت کار مہیش دتانی کا نیا تھیٹر پروجیک...

Why does Rahat Fateh Ali Khan's son, Shah Zaman, describe the Australian tour as unforgettable? - راحت فتح علی کے بیٹے شاہ زمان خان کا اپنے والد کے ساتھ آسٹریلین ٹور ناقابلِ فراموش کیوں ہے؟ 20.07.2026

"This Australian tour will remain unforgettable for me," says Shah Zaman Khan, son of legendary Pakistani singer Rahat Fateh Ali Khan, who is currently touring Australia alongside his father. Listen to an exclusive conversation with visiting singers as they reflect on the tour, music and their shared journey. - آسٹریلیا کا یہ دورہ میرے لیے ناقابلِ فراموش رہے گا، یہ کہنا ہے معروف گلوکار راحت فتح عل...

اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف 17.07.2026

پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,  اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)  یا اینڈرا...

From iconic roles to the future of showbiz: Faisal Quraishi speaks - فن، فلم اور مستقبل: فیصل قریشی کی نظر میں شو بز کی بدلتی دنیا اور مضبوط کرداروں کا سفر 13.07.2026

In an interview with SBS Urdu, renowned Pakistani actor Faisal Quraishi reflected on his three-decade-long journey in the entertainment industry, the future of Pakistani cinema, the importance of quality scripts, and his upcoming films. - پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تین دہائیوں پر محیط شوبز سفر، پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل، معیاری اسکرپٹس کی اہمیت اور...

مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟ 06.07.2026

آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پر...

From business thinking to creative vision: The journey of Jerry Zaidi - جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر 02.07.2026

Syed Jerry Ali Zaidi is an Australian entrepreneur, filmmaker, and actor who has built a distinctive identity by combining the worlds of business and creativity. His journey is defined by innovation and a strong commitment to quality. He says each of his business projects becomes a way to create a new story and leave a lasting impression. - سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز ا...

"I'm always looking for better roles." — Sohail Sameer - ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر 01.07.2026

Sohail Sameer is regarded as one of Pakistan's most versatile actors. He began his career as a model nearly two decades ago before transitioning into acting. Since then, he has portrayed a wide range of characters in numerous television dramas and films, including comic, serious and villainous roles. His popularity soared further with the Ramadan special drama Suno Chanda, and his successful journ...

خوش قسمتی ہے کہ ہر طرح کےکردار ادا کیے: ثاقب سمیر 15.06.2026

ثاقب سمیر تھیٹر ، ٹیلی ویژن، اور کے مقبول اداکار ہیں۔ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کیا اور پھر ٹیلیویژن پر کامیڈی سے لے کر منفی کردار کیے۔ اداکاری کے ساتھ ثاقب اسکرپٹ رائٹنگ میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے,   اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے,  “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ای...

Meera’s toughest role yet: “I lived the character of Zara in Psycho” - سائیکو کی زارا کا کردارمیرے کیرئیر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ہے: ادکارہ میرا 01.06.2026

“ I was told that only I could play this role,” says Meera while speaking about her character in the film Psycho. Meera is a well-known name in Pakistan’s film industry. Her new Eid release Psycho has now hit cinemas, where she plays the lead role. - ’’مجھے کہا گیا کہ یہ کردار صرف میرا کرسکتی ہے‘’ یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ میرا کا اپنی فلم سائیکو کے کردار کے بارے میں۔ادکارہ میرا پاکستان فلم انڈس...

Fٖrom modeling to “rahguzar”: How rising star Batool Abdi entered showbiz with big dreams - بڑے خواب دیکھنے والی پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی اداکارہ بتول عابدی شو بز میں کیسے آئیں؟ 01.06.2026

Batool Abdi is a newcomer to the entertainment industry, but the story behind her entry into showbiz is equally interesting. She began her career in modelling and is now working with major production houses as an actress. Currently, she is playing an important role in Green TV’s drama serial “Rahguzar.” - بتول عابدی شو بز میں نووارد ہیں مگر ان کی شو بز میں آمد کے پس منظر میں بھی ایک دلچسپ واقعہ ہے...

Listen to the فن وثقافت podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.