IT for Change
کتھے خجانے - اردو
یہ آڈیو کہانیاں کرناٹک کے گورنمنٹ ہائر پرائمری اسکولوں کے اساتذہ نے 'انٹیگریٹنگ ڈیجیٹل اسٹوری بیسڈ پیڈاگوجی ان لینگویج ایجوکیشن' پروگرام کے دوران منعقدہ ورکشاپس کے ایک حصے کے طور پر تیار کی ہیں جو ریاستی تعلیمی تحقیق اور تربیت (ڈی .ایس .ای .آر .ٹی )، کرناٹک کے تعاون سے شروع کیے گئے ہیں۔ ٢٠٢٣-٢٠٢٤کے دوران آئی ٹی فار چینج کے ساتھ اس پروگرام کا مقصد ڈیجیٹل میڈیم کے پیش کردہ نئے امکانات کے ساتھ ساتھ ایک تدریسی ٹول کے طور پر کہانی سنانے کی طاقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طلباء کی زبان سیکھنے کے عمل کو تقویت دینا ہے۔" تمام کہانیاں اوپن ایجوکیشنل ریسورسز (او . ای . آر ) ہیں اور آزادانہ طور پر استعمال اور ش...
Auteur
IT for Change
Catégorie
Site du podcast
Dernier épisode
15 juil. 2024
Où écouter ?
Les podcasts dans l'appli Replaio Radio Bientôt disponibleLes podcasts arrivent très bientôt dans l'appli. Installe-la dès maintenant et découvre en avant-première une toute nouvelle façon de vivre les podcasts
Épisodes
سنو سب کی کرومن کی 15.07.2024 6:04
مصنف : شیوا ہری ادھیکاربرائے پرتھم اسٹوری ویور کہانی گو : عبداللہ مدثر مدیر : ریاض احمد یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو دوسروں کے مشوروں پر عمل کرکے بہت نقصان اٹھاتا ہے۔ اس کہانی کے ذریعے طلباء میں تنقیدی و تجزیاتی صلاحیتوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔طلباءکے ساتھ چند مسائل پر تبادلۂ خیال کیا جاسکتا ہے ۔ان کے ساتھ اپنے اطراف میں یا روزمرہ زندگی سے جڑےکچھ حالات پر بحث و مباحثہ کیا جا سکتا ہے۔طلباء میں ح...
اپنے بالوں کی حفاظت میں 15.07.2024 6:20
"اپنے بالوں کی حفاظت میں" ایک مزاحیہ اور سبق آموز کہانی ہے جو ایک نوجوان طالب علم کی زندگی کے ایک دلچسپ واقعے پر مبنی ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک اسکول کا طالب علم ہے جو اپنے لمبے بالوں سے بہت محبت کرتا ہے اور انہیں کٹوانا نہیں چاہتا۔ سرگرمی صفحہ
Podcasts similaires
Replaio n'est pas éditeur de podcasts ; les noms des émissions, les visuels et l'audio appartiennent à leurs auteurs et sont diffusés via des flux RSS publics