Independent Urdu
سیاسی کروٹیں
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔
Kde poslouchat?
Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzyPodcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty
Epizody
ٹرانس جینڈر قانون: چند سوالات 26.09.2022 5:42
پارلیمان میں اس طرح کی قانون سازی کے وقت انگریزی کا مسودہ اردو کے مسودے سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟ ٹرانس جینڈرز کے قانون میں بھی ایسا ہی ہے۔ چنانچہ اب پارلیمان کے بعض اراکین شکوہ کر رہے ہیں کہ جو مسودہ ہمیں دیا گیا وہ اس سے مختلف ہے جسے قانون کا درجہ دیا گیا۔
عفت حسن رضوی: آج ہم، کل تمہاری باری ہے 08.09.2022 5:29
آج صحافیوں کے درجنوں گروہ ہیں، ڈھیروں یونینز ہیں، سینکڑوں کے حساب سے رجسٹرڈ صحافی ہیں لیکن عجیب معاملہ درپیش ہے کہ مذمت کریں تو کس کی، مرمت کریں تو کس کی؟
آصف محمود: تجربات جاری ہیں 08.09.2022 5:11
معیشت سے لے کر معاشرت تک اور مذہب سے لے کر سیاست تک، ہمارے تجربات ختم ہونے میں نہیں آ رہے۔
Podobné podcasty
Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály