Independent Urdu
زندگی اے زندگی
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Glöm inte att besöka poddens webbplats och stötta skaparen: www.spreaker.com
Skapare
Independent Urdu
Kategori
Poddens webbplats
Senaste avsnittet
15 sep 2024
Var kan du lyssna?
Poddar i appen Replaio Radio Kommer snartPoddar kommer snart till appen. Installera nu och bli först med att uppleva ett helt nytt sätt att lyssna på poddar
Avsnitt
ناصرہ زبیری | معاشرے کے جسم میں اپنڈیکس 11.11.2022 7:03
یہ اپنڈیکس اپنی کھوئی ہوئی طاقت کی یادوں کے ذرے اپنے اندر پالتے رہتے ہیں جو زائد المعیاد ہونے کی وجہ سے معاشرے میں تعفن، بے چینی اور ہیجان جیسے انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔
سنگلز ڈے مقبول ای کامرس تہوار کیسے بنا؟ 08.11.2022 4:35
اس سیل کا آغاز 2009 میں چین سے ہوا تھا۔ چین میں 11 نومبر کو سنگلز ڈے منایا جاتا ہے۔
تحریم عظیم | چین میں مقبول سکوائر ڈانس، رقص اور ورزش 01.11.2022 4:34
ایک اندازے کے مطابق چین میں دس کروڑ سے زائد افراد سکوائر ڈانس کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر فرد اس ڈانس پر ماہانہ 300 سے 500 یوآن خرچ کرتا ہے۔
لیجنڈ آف گنڈاسہ، انتقام کا پیاسا! 28.10.2022 9:12
’لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ پُرانی ’مولا جٹ‘ کا نہ تو ری میک ہے اور نہ ہی سیکوئنس یا تسلسل ہے۔ یہ بات بجا سہی لیکن پھر بھی اس میں بہت کچھ ’لیجنڈری‘ ہے۔
تحریم عظیم | جب مجھے کھانے کی میز پر کیڑے پیش کیے گئے 25.10.2022 4:04
ہم سب طالب علم ایک میز پر کھانے کے منتظر تھے کہ ہمارے سامنے پلیٹ میں بھنے ہوئے کیڑے پیش کیے گئے جسے میرے ساتھیوں نے رغبت سے کھا لیا اور ہمیں صرف سیب پر اکتفا کرنا پڑا۔
تحریم عظیم | چین اپنی بزرگ آبادی کے لیے کیا کر رہا ہے؟ 18.10.2022 4:22
چین جہاں ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے وہاں اس نے معمر آبادی کو نظر انداز نہیں کیا اور بزرگوں کے ویب سائٹس اور موبائل ایپلیکیشنز بنائی ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے بہت سے روزمرہ کے کام نبٹا سکتے ہیں۔
تحریم عظیم | چین میں ’سنہری ہفتے‘ کی ماند پڑتی ہوئی رونقیں 11.10.2022 3:59
چینی کرونا کی پابندیوں سے تنگ آ چکے ہیں اور اب اپنی اس تنگی کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں، پر افسوس ان کی سننے والا کوئی بھی نہیں۔
تحریم عظیم: چین کی ہائی سپیڈ ٹرین اور ٹیکنالوجی، جس کے بعد کہیں چَین نہیں پڑتا 06.10.2022 4:11
میرے والدین چین آئے تو میں نے انہیں بھی اس ٹرین میں سفر کروایا۔۔۔۔ انہوں نے اس سے پہلے صرف پاکستانی ٹرینوں میں سفر کیا تھا، جن کا منزل پر پہنچ جانا بھی ایک معجزہ ہوتا ہے۔ انہیں ہائی سپیڈ ریل میں سفر کر کے بہت مزہ آیا تھا۔
Liknande poddar
Replaio är ingen poddutgivare; programnamn, omslag och ljud tillhör sina upphovspersoner och distribueras via offentliga RSS-flöden