SMH Farooqui Academy

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

Arts UR ↓ 230 episódios

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے#zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

Não deixe de visitar o site do podcast e apoiar quem o produz: podcasts.google.com

Autor

SMH Farooqui Academy

Categoria

Arts

Site do podcast

podcasts.google.com

Último episódio

24 de ago de 2023

Onde ouvir?

Podcasts no app Replaio Radio Em breve

Os podcasts estão chegando ao app. Instale agora e seja o primeiro a descobrir um jeito totalmente novo de curtir podcasts

Baixe no Google Play Instale grátis Android 5 mi+ downloads · nota 4,8 iOS em breve

Episódios

دیوان جی کی سمادھی 06.03.2022

  "تحیر عشق " کے مصنف  مشہور ناول نگار ڈاکٹر رفیع مصطفے صاحب کی خوبصورت تحریر "دیوان جی کی سمادھی " ، معروف صداکار جناب روشن خیال صاحب  کی آواز میں   اس  تحریر  کا مقصد تقسیم ہند سے قبل  حیدرآباد سندھ کے ایک  معروف ماہر تعلیم رائے بہادر پربھاداس شیوک رام اڈوانی کی  تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے    شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی...

Suno Kahani 05.03.2022

سنو کہانی  ننھی چڑیا 

" کتابوں پر تبصرہ ۔ نقی خان خورجوی کی آپ بیتی " عمر رفتہ 28.02.2022

عمر رفتہ ایک  بہت خوبصورت آپ بیتی ہے  ایک بھرپور زندگی کی کہانی ہے جو  خان بہادر نقی خان خورجی نے گراری ۔ آپ 1880 میں  خورجہ میں پیدا ہوئے۔  90 سال کی بھرپور زندگی گزارنے کے بعد آپ کا 1969 میں کراچی میں انتقال ہوا ۔ یہ خوبصورت آپ بیتی پہلی بار 1958 میں ساقی کے خاص نمبر میں شایع ہوئی تھی اور اس کی سدا بہار مقبولیت کے پیش نظر اس کے متعدد ایڈیشن شایع ہو چکے ہیں

اسلام پیغمبر اسلام اور مستشرقین کے بارے میں مغرب کا انداز فکر 13.02.2021

اس صوتی پیغام میں ڈاکٹر عبدالقادر جیلانی کی شخصیت کا مختصر تعارف ہے جنہوں نے اپنی کتاب میں اس بات کا تفصیل سے جایزہ لیا ہے کہ مستشرقین نے کس طرح اسلام کے بارے میں حقایق کو مسخ کیا کتاب کا مکمل تعارف ذکر کتاب مین سنییں لنک ہے http://youtu.be/MNwK6E5gs7Q

جرنیلی تحریر رضا علی عابدی تبصرہ نگار جمال عبدلناصر عثمانی 12.01.2021

رضاعلی عابدی صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں. آپ 30 نومبر 1936 کو برطانوی ہندوستان میں پیدا ہویے اور 1950 میں پاکستان تشریف لے آئے روزنامہ حریت سے منسلک رہے اور 1965 کی جنگ کو بطور صحافی آپ نے دیکھا اور رپورٹنگ ی 1972 سے 1996 تک آپ بی بی سی اردو کے سامعین مین بہت مقبول رہے آپ نے 30 کے قریب کتابیں تحریر کیں جو نصف بڑوں اور نصف بچوں کے لیے ہیں. جرنیلی سڑک رضا علی عابدی عابدی صاحب کی پہلی کتاب تھی جو 19...

Ouça o podcast ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ no Replaio

Rádio e podcasts em um só app - grátis e sem cadastro. Instale hoje e não perca o lançamento

Baixe no Google Play

O Replaio não é o publicador dos podcasts; os nomes dos programas, as capas e o áudio pertencem aos seus autores e são distribuídos por feeds RSS públicos