Rahimia Institute of Quranic Sciences

خطبات

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستانPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistanw: www.rahimia.orgFB: @rahimiainstitute

Husk å besøke podkastens nettsted og støtte skaperen: rahimia.org

Forfatter

Rahimia Institute of Quranic Sciences

Kategori

Religion

Podkastens nettsted

rahimia.org

Siste episode

11. nov 2026

Hvor kan du lytte?

Podkaster i appen Replaio Radio Kommer snart

Podkaster kommer snart til appen. Installer nå, og bli den første som ser en helt ny tilnærming til podkaster

Last ned på Google Play Installer gratis Android nesten 10 mill. nedlastinger · 4,7+ i vurdering iOS snart

Episoder

تقریب رونمائی | إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة وشاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک 17.03.2026

تقریب رونمائی  امامِ انقلاب مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی دو مایہ نار کتب؛ ’’إزالة الشُّبْھَة عن فَرْضِيَّةِ الـجُمُعة‘‘(عربی) و امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور ان کی سیاسی تحریک  کی تقریب رونمائی   اظہارِ خیال : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : ۲۵؍رمضان المبارک 1447ھ / 15؍ مارچ 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ...

دینی سیاسی شعور کی تشکیل میں رمضان المبارک کے تربیتی کردار کی اہمیت؛ فتح مکہ کے تاریخ ساز انقلاب کے تناظر میں جائزہ | 13-03-2026 15.03.2026

دینی سیاسی شعور کی تشکیل میں رمضان المبارک کے تربیتی کردار کی اہمیت؛ فتح مکہ کے تاریخ ساز انقلاب کے تناظر میں جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 23؍رمضان المبارک 1447ھ / 13؍ مارچ 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ اِذَا  جَآءَ  نَصۡرُ اللّٰہِ  وَ  الۡفَتۡحُ، وَ  رَاَیۡتَ...

پیغامِ رمضان اور اسوۂ بدر کے تناظر میں جماعتِ شیخ الہندؒ کی جدوجہد آزادی اور ایرانی انقلاب پر اس کے اثرات: قتل و غارت کے عالمی نظام کے خلاف جرات مند قیادت کو خراجِ تحسین | 06-03-2026 08.03.2026

پیغامِ رمضان اور اسوۂ بدر کے تناظر میں جماعتِ شیخ الہندؒ کی جدوجہد آزادی اور ایرانی انقلاب پر اس کے اثرات: قتل و غارت کے عالمی نظام کے خلاف جرات مند قیادت کو خراجِ تحسین خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 16؍رمضان المبارک 1447ھ / 6؍ مارچ 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ لَقَدۡ نَصَرَ...

ملت ابراہیمی کی اساس پر دین محمدی کا جامع جادہ اعتدال، ماہ رمضان المبارک کے اعمال کے تناظر میں | 27-02-2026 01.03.2026

ملت ابراہیمی کی اساس پر دین محمدی کا جامع جادہ اعتدال، ماہ رمضان المبارک کے اعمال کے تناظر میں خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 9؍رمضان المبارک 1447ھ / 27؍ فروری 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى...

تصفیۂ روح اور بصیرتِ فرقان کا پیغامِ رمضان اور اس کی نمائندہ ولی اللہی تحریک | 20-02-2026 21.02.2026

تصفیۂ روح اور بصیرتِ فرقان کا پیغامِ رمضان اور اس کی نمائندہ ولی اللہی تحریک خطبۂ جمعۃ المبارک  بتاریخ : 2؍رمضان المبارک 1447ھ / 20؍ فروری 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:  آیاتِ قرآنی: شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَ...

تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 18.02.2026

تقریب رونمائی ”ملفوظات رحیمیہ“ مع سوانحی حالات مولانا شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ  کتاب ”ملفوظات رحیمیہ“ کا تعارف   مقرر: محقق العصر فکر ولی اللہی حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  تاریخ: 8؍ فروری  2026ء / 19؍ شعبان المعظم  1447ھ   بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ٹرسٹ لاہور   ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب  کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️  ہندوستان پر انگریز سامراج کے ظالمانہ تسلط کا پر آشوب دور  ✔️ حضرت...

رمضان المبارک: روحانی ارتقاء، تحفظِ حقوق اور شیطانی قوتوں کے خلاف تربیتی نظام | 13-02-2026 18.02.2026

رمضان المبارک: روحانی ارتقاء، تحفظِ حقوق اور شیطانی قوتوں کے خلاف تربیتی نظام خطبۃ جمعۃ المبارک بتاریخ: 24؍ شعبان المعظم 1447ھ / 13؍ فروری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:  آیاتِ قرآنی:  1۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ۔ (2 البقرہ: 183) ترجمہ:...

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 10.02.2026

صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر درسِ صحیح بخاری شریف  مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ: 14؍ رجب المرجب 1447ھ / 4؍ جنوری 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇  0:00 آغاز درس 1:30 بخاری شریف میں نظامِ نبوت کے تناظر میں انسانی ا...

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور عہد نبوی کی صحت بخش جسمانی سرگرمیوں کے تناظر میں سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ | 06-02-2026 10.02.2026

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور عہد نبوی کی صحت بخش جسمانی سرگرمیوں کے تناظر میں سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: 17؍ شعبان المعظّم 1447ھ / 6؍ فروری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:  آیاتِ قرآنی: 1۔ الَّذِينَ إِنْ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزّ...

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر | 30-01-2026 05.02.2026

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:10؍شعبان المعظم  1447ھ /30؍جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما آیاتِ قرآنی: اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌۚ-فَالَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّ هُمْ مُّسْتَكْبِر...

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی رہنمائی کا جائزہ | 30-01-2026 02.02.2026

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی رہنمائی کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک  بتاریخ: 10؍ شعبان المعظم 1447ھ / 30؍ جنوری 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور   خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی وَمَا هَذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهْوٌ وَلَعِبٌ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ لَوْ كَانُوا...

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اور آلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ | 23-01-2026 02.02.2026

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اور آلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ بتاریخ: ۳؍ شعبان المعظم ۱۴۴۷ھ / 23؍ جنوری  2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی : وَكَمْ قَصَمْنَا مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ۔فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِ...

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا | 16-01-2026 02.02.2026

مذہبی انحراف اور نسل پرستی پر استوار عالمی صہیونی تسلط اور قومی شعوری بیداری کا اجتماعی تقاضا  خطبۂ جمعۃ المبارک   حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ  بتاریخ:  26؍ رجب المرجب 1447ھ /16؍ جنوری 2026ء  بمقام:  ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس  خطبے کی راہنما قرآنی آیت   وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗؕ-قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُم...

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ اور نبوی اقترابی و ارتفاقی عادلانہ نظام کی ناگزیریت | 23-01-2026 25.01.2026

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ اور نبوی اقترابی و ارتفاقی عادلانہ نظام کی ناگزیریت خطبۂ جمعۃ المبارک بتاریخ: 3؍ شعبان المعظم 1447ھ / 23؍ جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی وَكَانَ فِي الْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ۔ (27 – النمل: 48)  ت...

فعل الخیرات کے ابراہیمی و محمدی منہج اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت | 16-01-2026 20.01.2026

فعل الخیرات کے ابراہیمی و محمدی منہج اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت خطبہ جمعۃ المبارک  بتاریخ: 26؍ رجب المرجب 1447ھ / 16؍ جنوری 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ  قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:  آیتِ قرآنی:  وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِمْ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ وَإِقَامَ الصَّ...

قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ | 09-01-2026 14.01.2026

قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظر میں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈر کے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:19؍ رجب المرجب  1447ھ /9؍ جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت لَا یَنْهٰكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِی...

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے | 09-01-2026 13.01.2026

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: 19؍ رجب المرجب 1447ھ / 9؍ جنوری 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُوا يَأْتِ بِكُمُ اللَّهُ جَمِيعًا۔ (2 – البقرۃ: 148) ترجمہ (از حضرت لاہ...

انسانیت سے بغاوت کے نظاموں کے ردّ میں دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت | 02-01-2026 05.01.2026

انسانیت سے بغاوت کے نظاموں کے ردّ میں دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت  خطبۂ جمعة المبارک  بتاریخ: 12؍ رجب المرجب 1447ھ / 2؍ جنوری 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:  آیتِ قرآنی:  إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَ...

سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت | 26-12-2025 01.01.2026

سماجی تعمیر  کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمٰن حفظہ اللہ بتاریخ: ۵؍ رجب المرجب  ۱۴۴۷ھ / 26؍ دسمبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی : قُلۡ اَمَرَ رَبِّىۡ بِالۡقِسۡطِ‌ وَاَقِيۡمُوۡا وُجُوۡهَكُمۡ عِنۡدَ كُلِّ مَسۡجِدٍ وَّادۡعُوۡهُ مُخۡلِصِيۡنَ لَـهُ الدِّيۡنَ ؕ كَ...

ردّ نوآبادیاتی تناظر میں نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت | 26-12-2025 30.12.2025

ردّ نوآبادیاتی تناظر میں نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت خطبہ جمعۃ المبارک بتاریخ: 5؍ رجب المرجب 1447ھ / 26؍ دسمبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیہ:  1۔ إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَآيَاتٍ لِأُولِي الْأَلْبَابِ، الَّذِينَ يَذْكُرُونَ...

حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ | 19-12-2025 25.12.2025

حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ جمادی الاخریٰ 1447ھ / 19؍ دسمبر 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی آیتِ قرآنی: ‌ادْعُ ‌إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّت...

دین اسلام کا تصور عدل و توازن اور امتِ وسط کی ذمہ داری | 28-11-2025 07.12.2025

دین اسلام کا تصور عدل و توازن اور امتِ وسط کی ذمہ داری خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ  بتاریخ: 7؍ جمادی الاخریٰ  1447ھ / 28؍ نومبر 2025ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس  خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَجَاهِدُوْا فِى اللّـٰهِ حَقَّ جِهَادِهٖ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِى الدِّيْنِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِّلَّـةَ اَبِيْكُمْ اِبْـرَاهِي...

مواطنِ حیاتِ انسانی اور مشائخِ رائے پور کا سلسلۂ ولایت؛ حکمتِ سعیدیہ کے تناظر میں مولانا محمد عباس شادؒ کا یقظانی کردار | 05-12-2025 07.12.2025

مواطنِ حیاتِ انسانی اور مشائخِ رائے پور کا سلسلۂ ولایت؛ حکمتِ سعیدیہ کے تناظر میں مولانا محمد عباس شادؒ کا یقظانی کردار خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 13؍ جمادی الاخریٰ 1447ھ / 05؍ دسمبر 2025ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ لاہور  خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ‌ؕ وَاِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَكُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ‌ؕ...

جمعہ کی اجتماعیت کے مقاصد اور انسانی معاہدات کی اساسی اہمیت، قرآنِ حکیم کے تصورِ تقویٰ کے تناظر میں | 28-11-2025 02.12.2025

جمعہ کی اجتماعیت کے مقاصد اور انسانی معاہدات کی اساسی اہمیت، قرآنِ حکیم کے تصورِ تقویٰ کے تناظر میں خُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06؍ جمادی الاخریٰ 1447ھ / 28؍ نومبر 2025ء بمقام: جامعہ عثمانیہ مکی مسجد، حسین کالونی، چشتیاں  خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: يٰـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِيۡدًا يُّصۡلِحۡ لَـكُمۡ اَعۡمَا...

سیمینار | سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں 27.11.2025

سوشل میڈیا کے مفید استعمال کی تعلیم و تربیت میں ریاستی ذمہ داریاں سیرتُ النبی ﷺ کی روشنی میں خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10؍ ربیع الاول 1447ھ / 4؍ ستمبر 2025ء بمقام: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور  ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز 1:04 کلماتِ تشکر اور جامعات کے علمی و سماجی کردار کی نشان دہی 2:09 سوشل میڈیا  کو دجّال و فتنہ قرار دینے کے بجائے...

Hør på podkasten خطبات i Replaio

Radio og podkaster i én app - gratis og uten registrering. Installer i dag, og ikke gå glipp av lanseringen

Last ned på Google Play

Replaio er ikke podkastutgiver; programnavn, omslag og lyd tilhører opphavspersonene og distribueres via offentlige RSS-feeder.