Rahimia Institute of Quranic Sciences

خطبات

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستانPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistanw: www.rahimia.orgFB: @rahimiainstitute

Auteur

Rahimia Institute of Quranic Sciences

Catégorie

Religion

Site du podcast

rahimia.org

Dernier épisode

11 juil. 2026

Où écouter ?

Les podcasts dans l'appli Replaio Radio Bientôt disponible

Les podcasts arrivent très bientôt dans l'appli. Installe-la dès maintenant et découvre en avant-première une toute nouvelle façon de vivre les podcasts

Télécharger sur Google Play Installe-la gratuitement Android 5 M+ de téléchargements · note de 4,8 iOS bientôt

Épisodes

سیمینار| ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ 11.07.2026

ابراہیمی اصول اور تاریخی تسلسل؛ بدلتے عالمی تناظر میں مسلم نوجوانوں کے قومی کردار کا جائزہ   خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری برموقع سیمینار   بتاریخ : 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء  بمقام : مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن آئی ٹن ون، اسلام آباد  ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ بین الاقوامی حالات کی تبدیلی کے تناظر میں موضوع کی اہمیت ✔️ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی بکھ...

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری 08.07.2026

معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات  خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری برموقع سیمینار   بتاریخ : 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء  بمقام : سی پی سی ہال، نیو ٹیچنگ بلاک، ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی  ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ اہل علم کی سنجیدہ مجالس معاشرہ کی ترقی کا ذریعہ  ✔️ الہی تعلیمات اور کتبِ سماویہ میں انسانی معاشروں کے مسائل زیر ب...

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں | 03-07-2026 08.07.2026

باہمی تعاون کے معاہداتی سماج کی تشکیل ؛ نبوی تربیت کے اجتماعی کردار کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ : 17؍محرم الحرام 1448ھ / 03؍ جولائی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًاؕ- تَتَّخِذُوْنَ اَیْمَانَكُمْ دَخَلًۢا بَیْ...

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مفتی عبد المتین نعمانی 07.07.2026

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب: حضرت مولانا  مفتی عبد المتین نعمانی صاحب  بتاریخ : 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.fac...

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن 07.07.2026

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ  بتاریخ : 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web...

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن 07.07.2026

تقریبِ رونمائی دو کتب 1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو) (صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہیم و تشریح) تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ 2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ (اُردو) ترتیب، تحقیق و تخریج حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری اظہارِ خیال: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 7؍ محرم الحرام 1448ھ /23؍ جون 2026ء ب...

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء | مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری 06.07.2026

تکمیلی نشست دورہ تفسیر قرآن حکیم 2026ء دس روزہ دورۂ تفسیر کی تکمیل پر خصوصی ارشادات خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 12؍ محرم الحرام 1448ھ / 28؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇  ✔️ دورہ تفسیر کا مقصد‘ علمائے ربانیین کے طریقے کے مطابق قرآن حکیم کے مضامین سے آگہی و شعور حاصل کرنا   ✔️  قرآن حکیم کی تفسیر...

تقریبِ رونمائی | شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری و آثارِ شیخ الہندؒ | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 05.07.2026

تقریبِ رونمائی دو کتب 1۔ شرح تراجمِ ابوابِ صحیح بخاری (اُردو) (صحیح بخاری شریف کے ابواب کی تفہیم و تشریح) تالیف: شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ 2۔ آثارِ شیخ الہندؒ ؛ خطبات، مقالات و مکتوبات شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسنؒ (اُردو)  ترتیب، تحقیق و تخریج حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  اظہارِ خیال : مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 7؍ محرم الحرام 1448ھ /23؍ جون 2026ء  بمقام : ا...

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ | 03-07-2026 05.07.2026

فساد فی الارض، معاشی غارت گری اور نسل انسانی کی تباہی کے عالمی ”أَلَدُّ الْخِصَامِ“ کردار کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 17؍محرم الحرام 1448ھ / 03؍ جولائی 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يُّعۡجِبُكَ قَوۡلُهٗ فِى الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا وَيُشۡهِ...

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار | 26-06-2026 29.06.2026

یومِ عاشورہ، موسوی جدوجہدِ آزادی کی علامت: اسلامی ریاست کی تشکیل میں جماعتِ صحابہؓ، اہلِ بیتؑ اور مسلم خلفاء کا اجتماعی کردار خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 10؍محرم الحرام 1448ھ / 26؍ جون 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ السّٰبِقُوۡنَ الۡاَوَّلُوۡنَ مِنَ الۡمُہٰجِرِی...

معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت | 19-06-2026 24.06.2026

معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 3، محرم الحرام 1448ھ /19، جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیت وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ-وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ-وَ مِمَّ...

فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ | 19-06-2026 24.06.2026

فتنہ شناسی ، قومی بیداری اور مزاحمتی جدوجہد کی قرآنی رہنمائی؛ دور حاضر کا اطلاقی جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 3؍محرم الحرام 1448ھ / 19؍ جون 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیہ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ اَعِدُّوۡا لَہُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّۃٍ وَّ مِنۡ رِّبَاطِ الۡخَیۡلِ تُرۡہِبُوۡنَ بِہٖ عَد...

قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت | 12-06-2026 17.06.2026

قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو  کی ضرورت واہمیت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 26؍ ذی الحجہ 1447ھ / 12؍ جون 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّ...

سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت | 12-06-2026 15.06.2026

سودی استحصال اور مغرب کی انسان دشمنی کے بالمقابل قرآن حکیم کے راست تر نظامِ ھدایت کی جامع شعوری دعوت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 26؍ذوالحجہ 1447ھ /12؍ جون 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: 1۔ اِنَّ هٰذَا الۡقُرۡاٰنَ يَهۡدِىۡ لِلَّتِىۡ هِىَ اَقۡوَمُ وَ يُبَشّ...

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 07.06.2026

بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں   خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 19؍ذوالحجہ 1447ھ /05؍ جون 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ...

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 05.06.2026

ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ  نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ  بتاریخ : 12؍ ذی الحجہ 1447ھ /29 ؍مئی  2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس  خطبے کی راہنما قرآنی آیت  مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰـكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا-وَ مَا ك...

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 30.05.2026

سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ: 12؍ذوالحجہ 1447ھ /29؍ مئی 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ-وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّ...

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 30.05.2026

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 5 ذی الحجہ 1447ھ/ 22 ؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ- فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ-وَ مَا تَف...

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 29.05.2026

حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:27 ذی قعدہ   1447ھ / 15؍مئی  2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ اِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِیْمَ مَكَانَ الْبَیْتِ اَنْ لَّا تُشْرِكْ بِیْ شَیْــٴًـا وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِ...

خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 29.05.2026

خطبۂ عید الاضحٰی حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 10؍ ذوالحجہ 1447ھ / 27؍ مئی  2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute منج...

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026 29.05.2026

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ: 05؍ذوالحجہ 1447ھ /22؍ مئی 2026ء  بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ  اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ  تَقۡوَی  الۡقُلُ...

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے جامع نظام عبادت کی اہمیت | 15-05-2026 29.05.2026

حجِ بیت اللہ: تعظیم شعائر اللہ، تزکیۂ نفس اور فلاحِ انسانیت کے  جامع نظام عبادت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 27؍ ذوالقعدة 1447ھ /15؍ مئی 2026ء  بمقام : مدرسہ رحیمیہ دارالقرآن آئی ٹن ون اسلام آباد خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ اَلۡحَجُّ اَشۡہُرٌ مَّعۡلُوۡمٰتٌ ۚ فَمَنۡ فَرَضَ فِیۡہِنَّ الۡحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ ل...

تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026 16.05.2026

تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:20 ذی قعدہ   1447ھ / 8 ؍مئی  2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَ...

استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’ 09.05.2026

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 20؍ ذی قعدہ 1447ھ / 08؍ مئی 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْ-اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ...

یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026 04.05.2026

یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک  خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری  بتاریخ : 13؍ذی القعدہ 1447ھ /یکم مئی 2026ء  بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: قَالَتۡ اِحۡدٰٮہُمَا يٰاَبَتِ اسْتَاْجِرۡهُ‌  ۖ اِنَّ خَيۡرَ مَنِ اسۡتَـاْجَرۡتَ الۡق...

Écoute le podcast خطبات sur Replaio

La radio et les podcasts dans une seule appli - gratuite, sans inscription. Installe-la dès aujourd'hui et ne rate pas le lancement

Télécharger sur Google Play

Replaio n'est pas éditeur de podcasts ; les noms des émissions, les visuels et l'audio appartiennent à leurs auteurs et sont diffusés via des flux RSS publics