VOA Urdu

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

News UR ↓ Επεισόδια: 250

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں

Δημιουργός

VOA Urdu

Κατηγορία

News

Ιστοσελίδα του podcast

www.urduvoa.com

Τελευταίο επεισόδιο

17 Ιουν 2024

Πού να ακούσεις;

Podcast στην εφαρμογή Replaio Radio Έρχεται σύντομα

Τα podcast έρχονται σύντομα στην εφαρμογή. Εγκατάστησέ την τώρα και δες πρώτος μια εντελώς νέα προσέγγιση στα podcast

Κατέβασέ το από το Google Play Δωρεάν εγκατάσταση Android σχεδόν 10 εκατ. λήψεις · βαθμολογία 4,8 iOS σύντομα

Επεισόδια

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - مارچ 04, 2024 04.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - مارچ 04, 2024 04.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے - مارچ 04, 2024 04.03.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - مارچ 01, 2024 01.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - مارچ 01, 2024 01.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - مارچ 01, 2024 01.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے - مارچ 01, 2024 01.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 29, 2024 29.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 29, 2024 29.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 29, 2024 29.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 29, 2024 29.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 29, 2024 28.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 28, 2024 28.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: مبینہ پاکستانی شہریوں پر حوثی باغیوں کے لیے اسلحہ اور ہتھیار اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام؛ آئی ایم ایف ملک کے سیاسی استحکام سے متعلق حقائق کو مدنظر رکھے،پی ٹی آئی؛ غزہ کی پٹی میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر قحط کے سامنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ اور مشی گن کے پرائمری مقابلے۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 28, 2024 28.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 28, 2024 28.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 27, 2024 27.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 27, 2024 27.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 27, 2024 27.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت اور فردِ جرم عائد؛ پاکستان میں سوشل میڈیا پرنئی پابندیوں کا امکان؛ بائیڈن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں پر امید؛ یورپی رہنماؤں کے اجلاس میں یوکرین کے لیے حمایت پر تبادلہ خیال۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 27, 2024 27.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 26, 2024 26.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 26, 2024 26.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 26, 2024 26.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : سائفر کیس میں سزا کے خلاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیل پر ایف آئی اےکو نوٹس جاری؛ فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد شطیہ کا اپنی حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان؛ روس کے حملے کے بعد سے یوکرین کے 31,000 فوجی ہلاک ہوچکے، صدر زیلنسکی۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 26, 2024 26.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 23, 2024 23.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 23, 2024 23.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا؛ صدر بائیڈن کا رو س یوکرین جنگ کی برسی کے موقع پربڑی پابندیوں کا اعلان؛غزہ میں جنگ کے بعد کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم کی تجویز؛ دنیا بھر میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

Άκου το podcast نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ στο Replaio

Ραδιόφωνο και podcast σε μία εφαρμογή - δωρεάν, χωρίς εγγραφή. Εγκατάστησέ την σήμερα και μη χάσεις την πρεμιέρα

Κατέβασέ το από το Google Play

Το Replaio δεν είναι εκδότης podcast - τα ονόματα των εκπομπών, τα εξώφυλλα και ο ήχος ανήκουν στους δημιουργούς τους και διανέμονται μέσω δημόσιων ροών RSS