Independent Urdu

زندگی اے زندگی

روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔

Autor

Independent Urdu

Kategorie

Society

Web podcastu

www.spreaker.com

Nejnovější epizoda

15. zář 2024

Kde poslouchat?

Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzy

Podcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty

Stáhnout z Google Play Nainstaluj zdarma Android téměř 10 mil. stažení · hodnocení 4,8 iOS už brzy

Epizody

ناصرہ زبیری | معاشرے کے جسم میں اپنڈیکس 11.11.2022

یہ اپنڈیکس اپنی کھوئی ہوئی طاقت کی یادوں کے ذرے اپنے اندر پالتے رہتے ہیں جو زائد المعیاد ہونے کی وجہ سے معاشرے میں تعفن، بے چینی اور ہیجان جیسے انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔

سنگلز ڈے مقبول ای کامرس تہوار کیسے بنا؟ 08.11.2022

اس سیل کا آغاز 2009 میں چین سے ہوا تھا۔ چین میں 11 نومبر کو سنگلز ڈے منایا جاتا ہے۔

تحریم عظیم | چین میں مقبول سکوائر ڈانس، رقص اور ورزش 01.11.2022

ایک اندازے کے مطابق چین میں دس کروڑ سے زائد افراد سکوائر ڈانس کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر فرد اس ڈانس پر ماہانہ 300 سے 500 یوآن خرچ کرتا ہے۔

افغانستان سے امریکہ پہنچنے والے سینکڑوں بچے، سو سوال 29.10.2022
لیجنڈ آف گنڈاسہ، انتقام کا پیاسا! 28.10.2022

’لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ پُرانی ’مولا جٹ‘ کا نہ تو ری میک ہے اور نہ ہی سیکوئنس یا تسلسل ہے۔ یہ بات بجا سہی لیکن پھر بھی اس میں بہت کچھ ’لیجنڈری‘ ہے۔

تحریم عظیم | جب مجھے کھانے کی میز پر کیڑے پیش کیے گئے 25.10.2022

ہم سب طالب علم ایک میز پر کھانے کے منتظر تھے کہ ہمارے سامنے پلیٹ میں بھنے ہوئے کیڑے پیش کیے گئے جسے میرے ساتھیوں نے رغبت سے کھا لیا اور ہمیں صرف سیب پر اکتفا کرنا پڑا۔

تحریم عظیم | چین اپنی بزرگ آبادی کے لیے کیا کر رہا ہے؟ 18.10.2022

چین جہاں ٹیکنالوجی کے میدان میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے وہاں اس نے معمر آبادی کو نظر انداز نہیں کیا اور بزرگوں کے ویب سائٹس اور موبائل ایپلیکیشنز بنائی ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے بہت سے روزمرہ کے کام نبٹا سکتے ہیں۔

تحریم عظیم | چین میں ’سنہری ہفتے‘ کی ماند پڑتی ہوئی رونقیں 11.10.2022

چینی کرونا کی پابندیوں سے تنگ آ چکے ہیں اور اب اپنی اس تنگی کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں، پر افسوس ان کی سننے والا کوئی بھی نہیں۔

تحریم عظیم: چین کی ہائی سپیڈ ٹرین اور ٹیکنالوجی، جس کے بعد کہیں چَین نہیں پڑتا 06.10.2022

میرے والدین چین آئے تو میں نے انہیں بھی اس ٹرین میں سفر کروایا۔۔۔۔ انہوں نے اس سے پہلے صرف پاکستانی ٹرینوں میں سفر کیا تھا، جن کا منزل پر پہنچ جانا بھی ایک معجزہ ہوتا ہے۔ انہیں ہائی سپیڈ ریل میں سفر کر کے بہت مزہ آیا تھا۔

تحریم عظیم: پنجاب کی پبلک لائبریریاں 22.09.2022
تحریم عظیم: سالگرہ مبارک ماما 22.09.2022
تحریم عظیم: چینی کھانے کیسے بنائیں 22.09.2022
تحریم عظیم: فیمٹو لیسک 22.09.2022

Poslouchej podcast زندگی اے زندگی v Replaio

Rádio a podcasty v jedné aplikaci - zdarma a bez registrace. Nainstaluj si ji ještě dnes a nepropásni premiéru

Stáhnout z Google Play

Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály