VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Kde poslouchat?
Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzyPodcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty
Epizody
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 12, 2024 12.04.2024 12:50
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: داعش خراسان اور طالبان، امریکہ اور اتحادیوں کے لیے سنگین بیرونی خطرہ ہے، سگار؛ بھارتی ووٹروں کی بنیادی پریشانی بے روزگاری اور مہنگائی کے باوجود مودی کا دوبارہ انتخاب ممکن ہے، سروے؛ امریکہ مشرق وسطیٰ میں تعمیری کردار ادا کرے، چین؛ امریکہ میں ممکنہ منظم دہشت گرد حملے کے خدشات۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 11, 2024 11.04.2024 13:15
حب میں ٹرک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 17؛ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ؛ بھارتی تارکینِ وطن کی اب کینیڈا کے راستے امریکہ داخلے کو ترجیح؛ حماس کے عسکریت پسند غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز قبول کریں، صدر بائیڈن۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 11, 2024 10.04.2024 10:46
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: دنیا کے مختلف خطوں میں عید الفطر کا تہوار، بنیامن نیتن یاہو کی غزہ پالیسی ایک ’’غلطی‘‘ تھی: بائیڈن ،امریکہ کا حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے پر زور ، روس کے ساتھ اپنے تعلقات پر ’’تنقید یا دباؤ‘‘ قبول نہیں: چین، جبوتی کے قریب بحری حادثے میں 38 تارکین وطن ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
Podobné podcasty
Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály