SBS
کھیل
کرکٹ، فٹبال اور ایٹھلیٹکس سمیت ملکی اور غیر ملکی کھیلوں کی سرگرمیاں
Určitě navštivte web podcastu a podpořte jeho tvůrce: www.sbs.com.au
Kde poslouchat?
Podcasty v aplikaci Replaio Radio Už brzyPodcasty míří do aplikace už brzy. Nainstaluj si ji teď a jako první uvidíš úplně nový pohled na podcasty
Epizody
اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا 02.10.2026 6:52
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈی...
اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی 18.09.2026 7:09
پاکستان کا بھارت جا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، ایشین گیمز پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستانی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 10 عالمی ریکارڈ مکمل کر لیے #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا این...
چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی 04.09.2026 8:44
ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ قومی کرکٹ ٹیم کی برمنگھم میں شاہ چارلس سے ملاقات، چھٹے ورلڈ نو میڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دے دی ،ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز,jجبکہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی حادثے نے ٹانگ چھین لی عزم نہ چھین سکا جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک...
Meet Sana Bahadur, a Pakistani player who recently won two consecutive squash titles in Australia. - ملئے آسٹریلیا میں اسکواش کےلگاتار دو ٹائیٹلز جیتنے والی پاکستانی کھلاڑی ثناء بہادر سے 28.08.2026 15:54
Sana Bahadur is a talented Pakistani squash player, who has secured two consecutive titles in Australia. Despite facing the challenges of being deaf and unable to speak, she consistently demonstrates exceptional skill and determination in her sport. Listen to a special conversation with her and her father in this SBS Urdu podcast. - ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں ل...
کھیل: پاکستان کی ثناء بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا 21.08.2026 6:35
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا اور بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا ان...
کھیل : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کامیاب سیریز 1-1 سے برابر 07.08.2026 6:20
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کامیاب سیریز 1-1 سے برابر، ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان اور فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے ک...
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 24.07.2026 6:22
ورلڈ چیمپئن سپین نے ارجنٹینا سے فیفا رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھین لی, ویمن ون ڈے سیریز پاکستان کا سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز اور پاکستان کی سحر وائیں نے جوڈو کے بعد ویٹ لفٹنگ میں بھی تاریخ رقم کردی ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیو...
ارجنٹینا اور اسپین نے ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کر کے خواب کو حقیقت بنا دیا 17.07.2026 3:53
ارجنٹینا اور اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا کر اپنے شائقین کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔ بیونس آئرس اور میڈرڈ کی سڑکوں پر لاکھوں مداحوں نے تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ...
اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی 15.07.2026 3:43
اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی فرانس کی تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کی امیدیں ختم ہو گئیں، جبکہ اب اس کی توجہ ہفتے کو ہونے والے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ پر مرکوز ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے...
مباپے کی چمک، فرانس فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا 10.07.2026 3:19
فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیلیان مباپے نے اپنا آٹھواں گول کرکے لیونل میسی کی برابری کر لی، جبکہ اوزمان ڈیمبیلے نے دوسرا گول کرکے فتح پر مہر ثبت کی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل...
اسپورٹس راونڈ اپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی 10.07.2026 6:49
آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیا اور بابر اعظم ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ نے ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی 08.07.2026 4:37
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل مرحلے کی تمام آٹھ ٹیمیں سامنے آ چکی ہیں۔ ارجنٹینا نے مصر کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر آخری کوارٹر فائنل جگہ حاصل کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام...
پرتگال نے کروشیا کے دل توڑ دیے، اسپین بھی راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا 03.07.2026 3:15
پرتگال نے لوکا موڈرچ کے الوداعی ورلڈ کپ میچ میں کروشیا کو شکست دے دی، اسپین نے آسٹریا کو باآسانی ہرا دیا، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹ...
میکسیکو نے ہوم گراؤنڈ پر شاندار فتح کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی 01.07.2026 4:15
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میزبان ممالک میں سے ایک، میکسیکو، اپنے شائقین کے سامنے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گیا، جبکہ سپر اسٹار اسٹرائیکرز ارلنگ ہالینڈ اور کیلیان ایمباپے نے دو، دو گول کر کے بالترتیب ناروے اور فرانس کو بھی اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجو...
پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کے بعد آسٹریلیا راؤنڈ آف 32 میں پہنچ گیا 26.06.2026 4:51
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پندرہویں روز آسٹریلیا نے منظم دفاع کرنے والی پیراگوئے کی ٹیم کے خلاف ایک اہم پوائنٹ حاصل کر کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب ایکواڈور نے سب کو حیران کرتے ہوئے سرفہرست اور چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کے علاوہ کوٹ ڈی آئیور، نیدرلینڈز، جاپان اور سویڈن نے بھی راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ جانئے کس طرح ای...
اسپورٹس راونڈ اپ: فیفا ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی 26.06.2026 6:34
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ آسٹریلیا کے سامنے پاکستان بے بس مسلسل چوتھی شکست، پرو ہاکی لیگ پاکستان کو مسلسل 14 ویں شکست انگلینڈ نے بھی ہرا دیا اور ٹی ٹونٹی سیریز بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جشن وائرل جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” ک...
کرسٹیانو رونالڈو چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے 24.06.2026 3:57
فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ا...
Pakistan cricket’s major issues: Analysis by former cricket captain Salman Butt - پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ 22.06.2026 9:42
Cricket is a popular sport in Pakistan, but consistent performance at the international level has remained a major challenge for the team for decades. Regarding the performance and standards of the Pakistan cricket team, former captain Salman Butt spoke openly about key issues and their causes in a special video interview with SBS Urdu. The details are in this report. - پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول...
If he is Mama Brazil, what is he doing in Pakistan during the World Cup? - ماما برازیل کون ہیں اورفٹبال ورلڈ کپ کے دوران لیاری میں کیا کر رہے ہیں؟ 22.06.2026 7:36
Karachi’s Lyari area is once again in festive mode during the FIFA World Cup. In the midst of the celebrations, street stalls decorated with jerseys of World Cup teams and star footballers are on display, run by a man widely known as “Mama Brazil.” Football fever has gripped children, adults, and the elderly alike. - ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے...
فیفا ورلڈ کپ 2026: میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا، کینیڈا نے تاریخ رقم کر دی 19.06.2026 3:45
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آٹھویں روز میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ دوسری جانب کینیڈا نے قطر کو 6-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی، جبکہ سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کو 4-1 سے ہرا کر گروپ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ او...
فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی نے تاریخ رقم کر دی، ایمباپے اور ہالینڈ بھی چھا گئے 17.06.2026 4:17
ورلڈ کپ کے چھٹے روز ریکارڈز قائم ہوئے اور سپر اسٹار کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیونل میسی چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور اس تاریخی موقع کو ہیٹ ٹرک کے ساتھ یادگار بنا دیا، جبکہ کیلیان ایمباپے اور ارلنگ ہالینڈ نے بھی دو، دو گول کرکے اپنی ٹیموں کو متاثر کن فتوحات دلائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ...
فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی دن میکسیکو اور جنوبی کوریا فاتح قرار 12.06.2026 3:43
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور جمہوریہ کوریا نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا، جبکہ آسٹریلوی فٹبال ٹیم (ساکروز) اتوار کو ترکیہ کے خلاف گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ کی تیاریوں میں مصروف ہے جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیو...
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا بخار پاکستانی شائقین پر بھی چڑھ گیا 12.06.2026 7:05
بنگلہ دیش نے اپنی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی , پاکستان نے 74 سال بعد فٹبال کا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا , اسٹیڈیم گونجتے رہے، پرچم لہراتا رہا؛ پاکستانی چچا کرکٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کے...
Why Karachi’s Lyari, the “Mini Brazil,” lives and breathes football without a World Cup team? - کراچی کا علاقہ لیاری منی برازیل کیوں کہلاتا ہے اور اپنی ٹیم نہ ہونے کے باوجود یہاں فٹبال کا جنون کیوں؟ 10.06.2026 6:58
During the FIFA World Cup season, Lyari in Karachi comes alive and cannot be ignored. Streets are filled with flags, walls painted with football stars, and preparations for match screenings are in full swing. Football here is not just a game, but a deep-rooted passion. Here’s what we observed in Lyari’s vibrant World Cup atmosphere. - فٹبال کا سیزن ہو اور پاکستان میں فیفا ورلڈکپ کے دوران لیاری کا...
Aliyyah Jawaid Rahmani has turned dreams into reality through football - “فٹبال کے ذریعے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے والی عالیہ جاوید رحمانی” 09.06.2026 7:09
Aliyyah Jawaid Rahmani said that as a female footballer she has faced many challenges on the field, however, family support and self-confidence helped her achieve success. She described Nadia Nadim as her all time favourite footballer, saying that Nadia Nadim rose from an Afghan refugee camp to make a name for herself in world football. Aliyyah's mother Ammarah Rahmani shared that she suffered fro...
Podobné podcasty
Replaio není vydavatelem podcastů; názvy pořadů, obálky a audio patří jejich autorům a šíří se přes veřejné RSS kanály