uk

VOA Urdu

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

News UR ↓ Епізодів: 250

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں

Автор

VOA Urdu

Категорія

News

Сайт подкасту

www.urduvoa.com

Останній епізод

17 чер 2024

Де слухати?

Подкасти в застосунку Replaio Radio Уже незабаром

Подкасти незабаром з'являться в застосунку. Встановіть уже зараз і першими побачте зовсім новий погляд на подкасти

Завантажити з Google Play Встановіть безкоштовно Android майже 10 млн завантажень · рейтинг 4,8 iOS незабаром

Епізоди

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 14, 2024 14.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 14, 2024 14.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 14, 2024 14.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امیدواروں کی شکایات دائر کرنے کے لیے کاؤنٹرز قائم، الیکشن کمیشن؛ خصوصی امیگرانٹ ویزے پر امریکہ آنےوالے افغان باشندوں کی تعداد میں پچھلے سال 100 فی صد سے زیادہ اضافہ؛ قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی اور بقیہ یرغمالوں کی رہائی کے لیے مذاکرات جاری۔ یہ اور کئی دیگر خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈ لائینز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 14, 2024 14.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 13, 2024 13.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 13, 2024 13.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 13, 2024 13.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: وزارتِ اعظمیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں گے لیکن وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری؛ پی ٹی آئی کا ایم ڈبلیو ایم اور جماعتِ اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان؛ صدر بائیڈن اور اردن کے شاہ کا اہم امور پر تبادلہ خیال؛ اسرائیل حماس جنگ بندی تجویز پر قطر کی ثالثی میں بات چیت۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز...

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 13, 2024 13.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - فروری 12, 2024 12.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 12, 2024 12.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: ضرورت ہوئی تو الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں گی، کاکڑ؛اسرائیل کے تازہ حملے میں 67 ہلاک اور درجنوں زخمی، حماس وزارتِ صحت؛ صدر جو بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی واشنگٹن میں ملاقات متوقع؛ فلپائن میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 12, 2024 12.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 12, 2024 12.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 11, 2024 11.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ؛ اسرائیلی وزیر اعظم کا رفح کےبے گھر شہریوں کو ’’محفوظ راستہ‘‘ دینے کا وعدہ ؛ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں رفح تک پہنچنے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ معطل کردیں گے، مصر اور یوکرین کے شہرخارکیو میں روسی ڈرون حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ۔یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے کی نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 10, 2024 10.02.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی دفتر خارجہ نے انتخابی عمل کی شفافیت پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا؛ امریکہ اور برطانیہ کا پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ؛ پاکستان کے بارہویں عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کو سبقت،کیا آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں؟؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا بیان کہ سیاسی جماعتیں پختگی کا مظاہرہ کریں۔ یہ اور الیکشن سے...

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات10 بجے - فروری 09, 2024 09.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 09, 2024 09.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 09, 2024 09.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 09, 2024 09.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 08, 2024 08.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات10 بجے - فروری 08, 2024 08.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 08, 2024 08.02.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - فروری 07, 2024 07.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات10 بجے - فروری 07, 2024 07.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 8 بجے - فروری 07, 2024 07.02.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - فروری 07, 2024 07.02.2024

Слухайте подкаст نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ у Replaio

Радіо та подкасти в одному застосунку - безкоштовно й без реєстрації. Встановіть уже сьогодні та не пропустіть запуск

Завантажити з Google Play

Replaio не є видавцем подкастів; назви шоу, обкладинки та аудіо належать їхнім авторам і поширюються через публічні RSS-канали