VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Unde asculți?
Podcasturi în aplicație Replaio Radio În curândPodcasturile ajung în curând în aplicație. Instaleaz-o acum și fii primul care descoperă o abordare complet nouă a podcasturilor
Episoade
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 28, 2024 28.02.2024 12:57
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: مبینہ پاکستانی شہریوں پر حوثی باغیوں کے لیے اسلحہ اور ہتھیار اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام؛ آئی ایم ایف ملک کے سیاسی استحکام سے متعلق حقائق کو مدنظر رکھے،پی ٹی آئی؛ غزہ کی پٹی میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر قحط کے سامنے کا امکان ہے، اقوام متحدہ اور مشی گن کے پرائمری مقابلے۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 27, 2024 27.02.2024 13:05
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت اور فردِ جرم عائد؛ پاکستان میں سوشل میڈیا پرنئی پابندیوں کا امکان؛ بائیڈن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں پر امید؛ یورپی رہنماؤں کے اجلاس میں یوکرین کے لیے حمایت پر تبادلہ خیال۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 26, 2024 26.02.2024 12:43
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : سائفر کیس میں سزا کے خلاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیل پر ایف آئی اےکو نوٹس جاری؛ فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد شطیہ کا اپنی حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان؛ روس کے حملے کے بعد سے یوکرین کے 31,000 فوجی ہلاک ہوچکے، صدر زیلنسکی۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 23, 2024 23.02.2024 12:22
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا؛ صدر بائیڈن کا رو س یوکرین جنگ کی برسی کے موقع پربڑی پابندیوں کا اعلان؛غزہ میں جنگ کے بعد کے لیے اسرائیلی وزیر اعظم کی تجویز؛ دنیا بھر میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
Podcasturi asemănătoare
Replaio nu este editorul podcasturilor; numele emisiunilor, coperțile și materialul audio aparțin autorilor lor și sunt distribuite prin fluxuri RSS publice