Adventist World Radio
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
"AWR Urdu, اُردُو "
Vizitează neapărat site-ul podcastului și susține-i creatorul: www.awr.org
Autor
Adventist World Radio
Categorie
Site-ul podcastului
Cel mai nou episod
22 nov. 2026
Unde asculți?
Podcasturi în aplicație Replaio Radio În curândPodcasturile ajung în curând în aplicație. Instaleaz-o acum și fii primul care descoperă o abordare complet nouă a podcasturilor
Episoade
he Millennium : ملینیم 20.02.2024 29:00
مکاشفہ کی کتاب کہتی ہے کہ پھِر مَیں نے ایک فرِشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا جِس کے ہاتھ میں اتھاہ گڑھے کی کُنجی اور ایک بڑی زنجِیر تھی۔ اُس نے اُس اژدہا یعنی پُرانے سانپ کو جو اِبلِیس اور شَیطان ہے پکڑ کر ہزار برس کے لِئے باندھا۔
Destruction of The Wicked : شریروں کی تباہی 19.02.2024 29:00
بائبل کہتی ہے کہ شیطان آگ کی جھیل میں تباہ ہو جائے گا۔ اور اُن کا گُمراہ کرنے والا اِبلِیس آگ اور گندھک کی اُس جھِیل میں ڈالا جائے گا جہاں وہ حَیوان اور جھُوٹا نبی بھی ہوگا اور وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔
Death- Commonly Asked Questions : موت - عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات 18.02.2024 29:00
پس ہمیشہ ہماری خاطر جمع رہتی ہے اور یہ جانتے ہیں کہ جب تک ہم بدن کے وطن میں ہیں خداوند کے ہاں سے جلاوطن ہیں۔ کیونکہ ہم ایمان پر چلتے ہیں نہ کہ آنکھوں دیکھے پر۔ غرض ہماری خاطر جمع ہے اور ہم کو بدن کے وطن سے جدا ہوکر خداوند کے وطن میں رہنا زِیادہ منظ
State of The Dead : مرنے والوں کی حالت 17.02.2024 29:00
لیکن اِنسان مر کر پڑا رہتا ہے بلکہ اِنسان دم چھوڑ دیتا ہے اور پھر وہ کہاں رہا ؟ جیسے جھیل کا پانی مَوقوُف ہو جاتا ہے اور یا دریا اُترتا اور سُوکھ جاتا ہے۔ ویسے آدمی لیٹ جاتا ہے اور اُٹھتا نہیں ۔جب تک آسمان ٹل نے جائے وہ بیدار نہ ہونگے اور نہ اپنی ن
Signs of The Second Coming : دوسری آمد کے نشانات 16.02.2024 29:00
اور جب وہ زیتُون کے پہاڑ پر بَیٹھا تھا اُس کے شاگِردوں نے الگ اُس کے پاس آ کر کہا ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟ اور تیرے آنے اور دُنیا کے آخِر ہونے کا کیا نِشان ہوگا؟ یِسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ خَبردار! کوئی تُم کو گُمراہ نہ کردے۔
The Second Coming : دوسری آمد 15.02.2024 29:00
دیکھو دو مرد سفید پوشاک پہنے اُن کے پاس آکھڑے ہُوئے۔ اور کہنے لگے اَے گلیلی مردو ۔ تُم کِیُوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ یہی یِسُوع جو تُمہارے پاس سے آسمان پر اُٹھایا گیا ہے اِسی طرح پِھر آئے گا جِس طرح تُم نے اُسے آسمان پر جاتے دیکھا ہے۔
The Nature of Faith : ایمان کی نوعیت 14.02.2024 29:00
اب اِیمان اُمِید کی ہُوئی چِیزوں کا اِعتماد اور اندیکھی چِیزوں کا ثُبُوت ہے۔ اور بغَیر اِیمان کے اُس کو پسند آنا نامِمکِن ہے۔ اِس لِئے کہ خُدا کے پاس آنے والے کو اِیمان لانا چاہئے کہ وہ مَوجُود ہے اور اپنے طالِبوں کو بدلہ دیتا ہے۔
Sunday in The New Testament : نئے عہد نامے میں اتوار 13.02.2024 29:00
ہفتہ کے پہلے دِن جب ہم روٹی توڑنے کے لِئے جمع ہُوئے تو پولُس نے دُوسرے دِن روانہ ہونے کا اِرادہ کر کے اُن سے باتیں کِیں اور آدھی رات تک کلام کرتا رہا۔ جِس بالا خانہ پر ہم جمع تھے اُس میں بہُت سے چراغ جل رہے تھے۔
Remember The Sabbath Day : سبت کے دن کو یاد رکھنا 12.02.2024 29:00
سبت کا دن انسانیت کے لئے "یاد رکھنا" تھا اور تھا۔ استعمال یاد رکھیں لفظ کے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ، یاد رکھنا کسی چیز کا مطلب ہے پیچھے کی طرف دیکھنا ، ماضی کی طرف دیکھنا۔
The Moral Law : کیاشریعت کو ختم کیا گیا ہے؟ 11.02.2024 29:00
یہ نہ سمجھو کہ میں توریت یا نبِیوں کی کتابوں کو منسوخ کرنے آیا ہوں۔ منسوخ کرنے نہِیں بلکہ پورا کرنے آیا ہوں۔ کِیونکہ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نقطہ یا ایک شوشہ توریت سے ہرگز نہ ٹلے گا جب تک سب کچھ پورا نہ ہو جائ
How to Pray : دعا کرنے کا طریقہ 10.02.2024 29:00
اُس نے اُن سے کہا جب تُم دُعا کرو تو کہو اَے باپ تیرا نام پاک مانا جائے۔ تیری بادشاہی آئے۔ ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دے۔ اور ہمارے گُناہ مُعاف کر کِیُونکہ ہم بھی اپنے ہر قرضدار کو مُعاف کرتے ہیں اور ہمیں آزمایش میں نہ لا۔
What Must I Do to Be Saved. : مجھے بچائے جانے کے لیے کیا کرنا چاہیے 09.02.2024 29:00
اِس لِئے کے سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محرُوم ہیں۔ مگر اُس کے فضل کے سبب سے اُس مخلصی کے وسِیلہ سے جو مسِیح یِسُوع میں ہے مُفت راستباز ٹھہرائے جاتے ہیں۔ اُسے خُدا نے اُس کے خُون کے باعِث ایک اَیسا کفّارہ ٹھہرایا جو اِیمان لانے سے فائِدہ م
Who Is Jesus. : یسوع کون ہے 08.02.2024 29:00
ابتدا میں کلام تھا اور کلام خُدا کے ساتھ تھا اور کلام خُدا تھا۔ یہی اِبتدا میں خُدا کے ساتھ تھا۔ سب چِیزیں اُس کے وسِیلہ سے پَیدا ہُوئیں اور جو کُچھ پَیدا ہُؤا ہے اُس میں سے کوئی چِیز بھی اُس کے بغَیر پَیدا نہِیں ہُوئی۔ اُس میں زِندگی تھی اور وہ زِ
The Origin of Evil : گناہ کی حقیقت 07.02.2024 29:00
پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔
God, What Is He Like : خدا: وہ کیسا ہے؟ 06.02.2024 29:00
اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پیدا ہوئے یا زمین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابدتک تُو ہی خُدا ہے۔ خدا ازلی ہے، ازل سے ابد تک۔ کبھی بھی ایسا وقت نہیں آیا جب وہ وجود میں نہ تھا۔ خدا ابدی خدا ہے۔
Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں -دوسرا حصہ 05.02.2024 29:00
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔
Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں 04.02.2024 29:00
اسے 1500 سال کے عرصے میں 44 مختلف مصنفین نے لکھا تھا۔ یہ دنیا کی تاریخ کی مقبول ترین کتاب ہے اور اس نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ ہم اسے بائبل کہتے ہیں۔ اسے اتنا خاص کیا بناتا ہے؟ اور کیا میں اسےخدا کا کلام مان سکتا ہوں؟
Remembering the Sabbath : سبت کا دن یاد رکھنا 03.02.2024 29:00
سبت کا دن انسانیت کے لئے "یاد رکھنا" تھا اور تھا۔ استعمال یاد رکھیں لفظ کے مختلف کام انجام دے سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ، یاد رکھنا کسی چیز کا مطلب ہے پیچھے کی طرف دیکھنا ، ماضی کی طرف دیکھنا۔
Sign of Sanctification : تقدِیس کا نشان 02.02.2024 29:00
تُو بنی اسرائیل سے یہ بھی کہہ دینا کہ تُم میرے سبتوں کو ضرور ماننا ۔ اِسلئے کہ یہ میرے اور تُمہارے درمیان تُمہاری پُشت در پُشت ایک نشان رہیگا تاکہ تُم جانوکہ مَیں خُداوند تُمہارا پاک کرنے والا ہوں ۔
Covenant Sign : عہد کا نشان 01.02.2024 29:00
میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔
Sabbath Before Sinai : سبت سینا سے پہلے 31.01.2024 29:00
اُس نے اُن کو حُکم دیا کہ خداوند کا حُکم یہ ہے کہ کل خاص آرام کا دن یعنی خداوند کا سبت کا دن ہے جو تُمکو پکانا ہو پکا لو اور جو اُبالنا ہو اُبال لو اور جو بچ رہے اُس کو اپنے لئے صُبح کے لئے محفوظ رکھو۔
Origin of the Sabbath : سبت کا آغاز 30.01.2024 29:00
چھ دن تک تو محنت کر کے اپنا سارا کام کاج کرنا ۔ لیکن ساتواں دن خُداوند تیرے خُدا کا سبت ہے اس میں نہ کوئی کام کرے نہ تیرابیٹا نہ تیری بیٹی نہ تیرا غلام نہ تیری لونڈی نہ تیرا چوپایہ نہ کوئی مسافر جو تیرے ہاں تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو۔
Origins : آغاز 29.01.2024 29:00
اور خدا نے اپنے کام کوجِسے وہ کرتا تھا ساتویں دن ختم کیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کررہا تھا ساتویں دِن فارغ ہوا ۔ اور خدا نے ساتویں دن کو برکت دی اور اُسےمقُدس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خدا ساری کائنات سے جسے اُس نے پیدا کیا اور بنایا فارِغ ہوا۔
Covenant Sign : عہد کا نشان 28.01.2024 29:00
پس بنی اسرائیل سبت کو مانیں اور پُشت در پُشت اُسے دائمی عہدجانکر اُسکا لحاظ رکھیں ّ ۔ میرے اور بنی اسرائیل کے درمیان یہ ہمیشہ کے لئے ایک نشان رہیگا اِسلئے کہ چھ دِن میں خُداوند نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا اور ساتویں دِن آرام کرکے تازہ دم ہُوا ۔
Sabbath day : سبت کا دن 27.01.2024 29:00
اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا کیونکہ اُس میں خُدا ساری کائِنات سے جِسے اُس نے پَیدا کِیا اور بن
Podcasturi asemănătoare
Replaio nu este editorul podcasturilor; numele emisiunilor, coperțile și materialul audio aparțin autorilor lor și sunt distribuite prin fluxuri RSS publice