VOA Urdu

نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ

News UR ↓ 250 episódios

وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں

Não deixe de visitar o site do podcast e apoiar quem o produz: www.urduvoa.com

Autor

VOA Urdu

Categoria

News

Site do podcast

www.urduvoa.com

Último episódio

17 de jun de 2024

Onde ouvir?

Podcasts no app Replaio Radio Em breve

Os podcasts estão chegando ao app. Instale agora e seja o primeiro a descobrir um jeito totalmente novo de curtir podcasts

Baixe no Google Play Instale grátis Android 5 mi+ downloads · nota 4,8 iOS em breve

Episódios

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 16, 2024 16.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 16, 2024 16.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - اپریل 16, 2024 16.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - اپریل 16, 2024 16.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے - اپریل 16, 2024 16.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - اپریل 15, 2024 15.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - اپریل 15, 2024 15.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے - اپریل 15, 2024 15.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 12, 2024 12.04.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: داعش خراسان اور طالبان، امریکہ اور اتحادیوں کے لیے سنگین بیرونی خطرہ ہے، سگار؛ بھارتی ووٹروں کی بنیادی پریشانی بے روزگاری اور مہنگائی کے باوجود مودی کا دوبارہ انتخاب ممکن ہے، سروے؛ امریکہ مشرق وسطیٰ میں تعمیری کردار ادا کرے، چین؛ امریکہ میں ممکنہ منظم دہشت گرد حملے کے خدشات۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - اپریل 12, 2024 12.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 6 بجے - اپریل 12, 2024 12.04.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 5 بجے - اپریل 12, 2024 12.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 11, 2024 11.04.2024

حب میں ٹرک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 17؛ بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پولنگ؛ بھارتی تارکینِ وطن کی اب کینیڈا کے راستے امریکہ داخلے کو ترجیح؛ حماس کے عسکریت پسند غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز قبول کریں، صدر بائیڈن۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 11, 2024 10.04.2024

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: دنیا کے مختلف خطوں میں عید الفطر کا تہوار، بنیامن نیتن یاہو کی غزہ پالیسی ایک ’’غلطی‘‘ تھی: بائیڈن ،امریکہ کا حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے پر زور ، روس کے ساتھ اپنے تعلقات پر ’’تنقید یا دباؤ‘‘ قبول نہیں: چین، جبوتی کے قریب بحری حادثے میں 38 تارکین وطن ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 09, 2024 09.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 09, 2024 09.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 09, 2024 09.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 04, 2024 04.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 03, 2024 03.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 02, 2024 02.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 02, 2024 02.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - اپریل 02, 2024 02.04.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - مارچ 29, 2024 29.03.2024
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7  بجے - مارچ 27, 2024 27.03.2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن :شام 7 بجے - مارچ 13, 2024 13.03.2024

Ouça o podcast نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ no Replaio

Rádio e podcasts em um só app - grátis e sem cadastro. Instale hoje e não perca o lançamento

Baixe no Google Play

O Replaio não é o publicador dos podcasts; os nomes dos programas, as capas e o áudio pertencem aos seus autores e são distribuídos por feeds RSS públicos