Adventist World Radio
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
اُردُو میں یہ پروگرام خداوند یسوع مسیح کی لازوال انجیل کی منادی کے لئے ۔ اردو زبان سمجھنے والے دنیا بھر کے تمام لوگوں کے لیے وقف کیا گیا ہے ۔
Não deixe de visitar o site do podcast e apoiar quem o produz: www.awr.org
Autor
Adventist World Radio
Categoria
Site do podcast
Último episódio
26 de out de 2024
Onde ouvir?
Podcasts no app Replaio Radio Em breveOs podcasts estão chegando ao app. Instale agora e seja o primeiro a descobrir um jeito totalmente novo de curtir podcasts
Episódios
keep holy the Sabbath day : تقدِیس کا نشان 06.09.2024 29:00
پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بَدَن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔ اور اِس جہان کے ہمشکل نہ بنو۔
The Signs and Seals of the Covenant : عہد کا نشان 05.09.2024 29:00
میرا فضل تیرے لِئے کافی ہے کِیُونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے۔ اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں۔ بےعِزّتی میں۔ اِحتیاج میں۔ ستائے جانے میں۔ تنگی میں خُوش ہُوں کِیُونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زورآور ہوتا ہُوں۔
The sabbath commandment before sinai : سبت سینا سے پہلے 04.09.2024 29:00
بنی اسرائیل وعدہ کی سرزمین میں داخل ہونے کے دہانے پر ہیں جبکہ موسیٰ ان کے سامنے خدا کے قوانین پیش کر رہے ہیں۔ اُن کے دشمنوں نے اُن کو مارا، اور خُدا نے بچ جانے والوں اور اُن کے بچوں کو بیابان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔ وہ نسل بیابان میں مر گئی۔
Beginning of the Sabbath : سبت کا آغاز 03.09.2024 29:00
تُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔
God created the heaven and the earth : آغاز 02.09.2024 29:00
وہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔
Covenant : پُشت در پُشت اُسے دائمی عہد 01.09.2024 29:00
اگر تو سبت کے روز اپنے پاؤں روکے رکھے اور میرے مقدس دن میں اپنی خوشی کا طالب نہ ہو اور سبت کو رحت اور خداوند کا مقدس اور معظم کہے اور اس کی تعظیم کرے۔اپنا کاروبار نہ کریں اور اپنی خوشی اور بے فائدہ باتوں سے دست بردارر ہے۔
Sabbath : خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی 31.08.2024 29:00
اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔
Grace : فضل 30.08.2024 29:00
اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔
Don39;t Look Back : پیچھے مت دیکھو 29.08.2024 29:00
تمہارا دل نہ گبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھّو۔ مَیں جاتا ہُوں تاکہ تُمہارے لئِے جگہ تیّارکرُوں۔ اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔
God's Character : خدا کا کردار 28.08.2024 29:00
یِسُوع مسِیح کو یاد رکھ جو مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور داؤد کی نسل سے ہے۔ میری اُس خُوشخَبری کے مُوافِق۔ جِس کے لِئے مَیں بدکار کی طرح دُکھ اُٹھاتا ہُوں یہاں تک کہ قَید ہُوں مگر خُدا کا کلام قَید نہِیں۔
God39;s Promises : خدا کے وعدے 27.08.2024 29:00
اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔
God's Spirit : روح القدس 26.08.2024 29:00
وہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔
the Holy Spirit empowers : روح القدس طاقت دیتا ہے۔ 25.08.2024 29:00
پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بَدَن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔ اور اِس جہان کے ہمشکل نہ بنو۔
Obedience to God : فرمانبردار 24.08.2024 29:00
اطاعت کا مطلب خدا کا کلام سننا اور اس پر عمل کرنا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی مرضی کو خدا کی مرضی کے مطابق بنائیں۔ وہ کرنا جو خدا نے ہمیں کرنے کو کہا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب ہم مکمل طور پر اس کے اختیار کے حوالے کر دیتے ہیں۔
Punishment of Sin : منکر اور سزا 23.08.2024 29:00
بائبل کہتی ہے کہ شیطان آگ کی جھیل میں تباہ ہو جائے گا۔ اور اُن کا گُمراہ کرنے والا اِبلِیس آگ اور گندھک کی اُس جھِیل میں ڈالا جائے گا جہاں وہ حَیوان اور جھُوٹا نبی بھی ہوگا اور وہ رات دِن ابدُالآباد عذاب میں رہیں گے۔
The Command to Leave Horeb : حورب کو چھوڑنے کا حکم 22.08.2024 29:00
دیکھو میں نے تمہیں یہ زمین دی ہے۔ اندر جاؤ اور اس ملک پر قبضہ کرو جس کی قسم وہ تمہارے باپ دادا ابراہیم، اسحاق اور یعقوب اور ان کے بعد ان کی اولاد کو دے گا۔
The words of Moses : موسیٰ کے الفاظ 21.08.2024 29:00
یہ وہ الفاظ ہیں جو موسیٰ نے یردن کے مشرق میں بیابان میں یعنی عربہ میں، سوف کے مقابل، فاران اور توفل، لابن، حضروت اور دیزہاب کے درمیان کہے تھے۔
Love : محبت کائنات میں پھیلی ہوئی ہے 20.08.2024 29:00
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔
Book of Law : خدا کے قوانین 19.08.2024 29:00
اسے 1500 سال کے عرصے میں 44 مختلف مصنفین نے لکھا تھا۔ یہ دنیا کی تاریخ کی مقبول ترین کتاب ہے اور اس نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ ہم اسے بائبل کہتے ہیں۔ اسے اتنا خاص کیا بناتا ہے؟
The Book of Deuteronomy : موسیٰ کی پانچویں کتاب 18.08.2024 29:00
اسثتثنا تورات کی پانچویں کتاب ہے (یہودیت میں)، جہاں اسے ڈریم کہا جاتا ہے اور عبرانی بائبل اور مسیسحی پرانے عہد نامے کی پانچویں کتاب ہے۔
God’s Money : کیا ہمیں دسواں حصہ ادا کرنا چاہئے؟ 17.08.2024 29:00
پیسہ بہت زیادہ دل آزاری اور کشمکش کا سبب ہے، اور پولس رسول نے کہا کہ پیسے کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے (1 تیم 10:6)۔ کیا ایک مسیحی کا امیر ہونا غلط ہے؟ خدا ہم سے اپنی دولت کے ساتھ کیا کرنے کی توقع رکھتا ہے؟ کیا ہمیں دسواں حصہ ادا کرنا چاہئے؟
Discouragement : حوصلہ شکنی 16.08.2024 29:00
حوصلہ شکنی ایک ایسی چیز ہے جو سب سے زیادہ دیندار لوگوں کے ساتھ ہو سکتی ہے۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے جب ہم خود کو حوصلہ شکنی سے دوچار پاتے ہیں؟ جو دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے خدا کی کیا نصیحت ہے؟
Spiritism & Evil Spirits : ثقافت میں غیبی اور شیطانی روحیں 15.08.2024 29:00
ہمارے معاشرے اور ثقافت میں غیبی اور شیطانی روحیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ شیطان ان طاقتوں کے ذریعے کیسے کام کرتا ہے اور میں اپنی زندگی میں ان کے اثر سے کیسے بچ سکتا ہوں؟ اگر مجھے ایسی برائی کا سامنا ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
The Ministry of Angels : فرشتوں کی خدمت 14.08.2024 29:00
بائبل فرشتوں کے حوالہ جات سے بھری ہوئی ہے۔ مکاشفہ کی کتاب میں فرشتوں کے متعلق 70 سے زیادہ حوالہ جات دیے گئے ہیں ۔ بائبل میں کن فرشتے کا ذکر کیا گیا ہے ؟ وہ ہماری زندگیوں میں کیسے شامل ہیں؟ ہمیں ان کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟
Heaven : جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو 13.08.2024 29:00
تمہارا دل نہ گبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھّو۔ مَیں جاتا ہُوں تاکہ تُمہارے لئِے جگہ تیّارکرُوں۔ اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔
Podcasts parecidos
O Replaio não é o publicador dos podcasts; os nomes dos programas, as capas e o áudio pertencem aos seus autores e são distribuídos por feeds RSS públicos